رمضان المبارک اور ہماری بدنصیبی

افروز عنایت

  ماہ رمضان  امت مسلمہ کے لئے خاص مہینہ ہےجس میں آسمان سےبرکتوں  اور رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، یہ اجر وثواب سمیٹنےکا مہینہ مبارک ہے،

لہذاہرمسلمان  کا اس ماہ مبارک کی برکتوں سے فیض یاب ہونا لازمی ہےلیکن افسوس بے حد افسوس کہ ہمارے معاشرے میں اس ماہ مبارکہ میں  بھی برائی اور بدی نظر آتی ہے ۔ روزے بھی رکھے جاتےہیں ، نمازیوں سےمساجد بھی بھری نظر آتی ہیں لیکن معاشرتی مسائل  میں  کمی تو دورکی بات ہے بلکہ  زیادتی نظر آتی ہے، مثلا  مہنگائی  عام دنوں کے مقابلے اور بڑھ جاتی ہے۔ عبرت کا باعث ہے کہ جنہوں نےاس ماہ مبارک کو لوٹ مار کا سیزن بنا کررکھا ہےجبکہ ہمیں  اس ماہ مبارک میں  اللہ رب العزت کی عباست کے ساتھ ساتھ  اللہ  کے بندوں کے ساتھ خاص برتاؤ اور نیکی کرنے کی تلقین  فرمائی گئی ہے۔ دیکھا جائے تو ہمارے ملک میں رمضان المبارک سےکئی دن پہلے ہی  مہنگائی شروع ہوجاتی ہے ،، ویسے ہی ہمارے ملک میں کسی بھی معاملےمیں بھی کسی قسم کی قانون کی پابندی نہ ہونے کے برابر ہے۔  اسی لیے اشیاء کی قیمتوں  کے بارے میں ہرایک اپنی مرضی چلاتا ہے،یعنی سرکار کی طرف سے مقرر کردہ  قیمتوں کی جاری کی گئی فہرست  کو ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیا جاتا ہےکیونکہ  کوئی  پوچھنے والا ہی نہیں  یا یوں کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ  کسی کی مٹھی گرم کردی جاتی ہےجس کی وجہ سے اس کی باز پرس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا ، رمضان میں تو شیطان بھی بند کردیا جاتا ہے  پھر یہ انسان  کے نفس میں بیٹھا شیطان مزید منہ زور کیوں ہوجاتا ہے۔ خصوصاً یہاں میں  کاروباری  افراد کےبارے میں  ذکرکررہی ہوں ،قوم شعیب  کا ایک بڑا گناہ ناپ تول میں کمی بھی تھا۔ کیا اپنی مرضی سے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ  کرنا ناپ تول کے زمزے میں نہیں  آتا؟ جبکہ ہمارے یہ کاروباری افراد اور دکاندار عوام کو لوٹنے کے لئے مختلف حربے استعمال کرتے ہیں، مثلاً اس مبارک مہینے میں  ناپ تول میں کمی کرتےہیں، ناقص مال کوڈسکاؤنٹ سیل کے زمزے میں  بیچتے ہیں ۔  لوگوں کو لوٹنے کے لئے چھوٹی  سیل لگائی جاتی ہے،جبکہ  دوسرے اسلامی  تو چھوڑیں  غیر مسلم  ممالک میں  بھی ماہ مبارک میں ایمانداری سے رعایتی  قیمتوں پر مال فروخت کیا جاتا ہے ،میرا قطر میں  زیادہ  جانا ہوا ہے،وہاں اس ماہ مبارک میں  اشیاء خورد نوش بلکہ  ہرشے کو نہ صرف  رعایتی قیمتوں میں فروخت کیا جاتا ہےبلکہ ساتھ میں اضافی انعامات سےبھی نوازا جاتا ہے،اس موقع سےغیر مسلم بھی بھر پور  فائدہ  حاصل کرتے ہیں ۔

افسوس  بےحد افسوس  ہمارے ملک میں  خصوصی طورپراسی ماہ میں  لوٹ مار کا بازار گرم رہنا عبرت ناک صورتحال ہےتو یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ  کیا ایسے مذکورہ بالا قسم کے کاروباری  لوگوں کے لیےان کے روزے اوردوسری عبادات بخشش کا باعث  بن سکیں گی  کیونکہ  اللہ کو ہمارے بھوکے  پیاسے رہنے سے غرض نہیں وہ تو ہمارا تقویٰ  دیکھتا ہے۔

یہ  ماہ مبارک تو تزکیہ نفس اوراللہ رب العزت کو راضی کرنےکا ذریعہ ہےتاکہ ہماری اخرت سنورجائے۔ لہٰذا ہرایک کو اپنا اپنا محاسبہ کرنا چاہیےکہ  کیا میں اس معتبر  مہینے سے کچھ حاصل کر سکا ہوں یا اکارت گئیں تمام  دوسری نیکیاں کیوں کہ  اللہ اس بندے سے بالکل  خوش نہیں ہوتا جو اس کے دوسرے بندوں کی تکلیف کا باعث  بنیں اور بڑی  بد نصیبی ہے اس بندے کے لئے  جس سے اللہ  خوش نہ ہو۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے