جسے وہ در پر بلانا چاہے

  افروزعنایت

اسداللہ  !-- امی  میں  چاہتا ہوں  کہ اس سال ہم لوگ بھی حج کی سعادت حاصل کرلیں۔

امی !-- ماشاءاللہ ،یہ تو بہت اچھی بات ہےبلکہ بہترین  وقت ہے تم لوگوں کے لیے پھر ان شاءاللہ بچے ہوجائیں گے تو تم لوگ کافی عرصے مصروف ہوجاوٓگے لہذاآپ دونوں  میاں بیوی  اور ساتھ میں  اپنے ابو کو بھی لے کر جائیے گا ،انہوں نے  بھی تو حج نہیں کیا۔

اسداللہ!-- جی امی میں نے  یہی  سوچا ہے بلکہ امی اپ بھی؟؟

امی  !-- بیٹا میں تو حج کرکے ائی ہوں حج  زندگی میں  ایک بار فرض ہےاس کے بعد تو نفلی حج ہوگا۔  

اسداللہ !-- امی اپ لوگ جس حج گروپ کے ساتھ  گئے تھے ،ان کا فون نمبر آپ کے پاس ہوگا۔ میں  ان سے بات کرلوں ۔

اسداللہ !-- ابو میری بات اسی  حج گروپ سےہو گئی ہے، انہوں نے  ہمیں  کل اپنے آفس میں شام کو چار بجے بلایا ہے ،امی آپ تو انہیں  جانتی ہیں،  اس لئے کل آپ بھی ہمارے ساتھ چلیے گا۔

امی !- بیٹا ہر سال وہ سینکڑوں  لوگوں کو  لیکر جاتے ہیں  مجھے کہاں پہچانےگے،خیر میں آپ لوگوں کے ساتھ  ضرور  جاؤں گی۔

آفس  میں  حج گروپ کے سربراہ  اور نگراں نے  سب کو  خوش آمدید کہا  بلکہ انہوں نے  امی کو پہچانا  بھی۔

اسداللہ  نے  انہیں  اپنے آنے کا مقصد بتایاکہ ہم تین افراد  حج کے لیے  جانا چاہتے ہیں، میں  اپنی بیوی کے ساتھ قطر میں  رہتا ہوں ، اس لئے پچیس دن کا پیکیج ہمارے لیے صحیح رہے گا ،ہم ابو کے ساتھ پاکستان سے ہی جانا چاہتے ہیں۔

نگراں !-  عبداللہ کی امی (پہلے حج میں  امی کے ساتھ ان کا چھوٹا بیٹا عبداللہ گیا تھا)اپ کیوں نہیں  جارہی ہیں؟؟

ماشاءاللہ  اپ ہمارے گروپ کے ساتھ  حج کرچکی ہیں  دوسال  پہلے ۔

اسداللہ !-  ہم تو امی سے کہہ رہے ہیں لیکن یہ منع کر رہی ہیں __

امی !- آپ کا پیکیج دوگنا سے بھی اوپر چلا گیا ہے،بہت مہنگا ہو گیا ہے۔

سرپست گروپ !---آپ ضرور  جائیں گی حجن ،آپ ہماری خاص مہمان ہوں گی،یہ ان کا فارم بھی  پر کردیں ۔ان کے لئے  خاص ڈسکاؤنٹ  ہے یعنی ادھے سے بھی کم صرف تین لاکھ ،وہ بھی بیشک آپ بعد میں  ادائیگی کریں ۔ آپ کی مرضی ہے ۔

اسداللہ تو دل سے یہی  چاہتا تھا لہذا امی کےمنع کرنے کے باوجوداسداللہ نے امی کا فارم بھی  پر کرکے نگراں کے حوالے کردیا ۔

(یہ مذکورہ بالا تحریر میرے دوسرے حج کے سفر کے بارے میں تھی جو نہ چاہتے ہوئے بھی  میرے رب نے انتظام کردیااور مجھے اس در پر پہنچا دیا تھا)

میں نے اپنے آنسوؤں کو زبردستی روکنے کی کوشش کی اور بیٹے کی طرف دیکھ کر مسکرائی ۔

گھر اکر بعد نماز عشاء وہ رکے ہوئے آنسو بے قابو ہوگئے، ان   آنسوؤں کو اب  میرے لیے روکنا ممکن نہ تھا۔یا اللہ مجھ گنہگارکی کونسی  ادا تجھے اتنی بھا گئی کہ دوبارہ اس در کا دروازہ میرے لیے کھول دیا ،میرا کوئی عمل بھی تو ایسا نہیں ہے ۔

اس تحریر کو لکھتے  ہوئے  اب بھی میں  آبدیدہ  ہوگئی ہوں بلکہ زندگی بھر ان لمحوں  کی لذت مجھے اسی طرح  آبدیدہ کرتی رہے گی حالانکہ ( 2013 میں) اس حج پر جانے سے پہلے مجھے کچھ طبی مسائل  بھی لاحق تھے لیکن الحمدللہ  نہ صرف اللہ رب العزت نے  وہاں پہنچنے کا انتظام کر دیا  بلکہ میں نے  تمام مناسک  بخیر خوبی انجام  دیئے جس بر میری آنکھیں  بار بار جھلک پڑتی تھی بلکہ آج بھی یاد کر کے آنسوؤں کا روکنا میرے لئے مشکل ہو جاتا ہے جو  رب کےحضور  شکرانہ بجا لانے کے لئے ایک چھوٹا نذرانہ ہے ۔

 خصوصا   ذوالحجہ کے موقع پر  میں  تنہائی میں  ان لمحوں کی قید میں اس طرح کھو جاتی ہوں  کہ صرف یہ قلم اور قرطاس ہی  میرے دل کی ترجمانی کا سہارا بن جاتا ہے لیکن وہ بھی ادھوری  ترجمانی  کر پاتے ہیں۔میں نے  اپنے حج کے ان خوبصورت  لمحوں  کو کئی بار قلم و قرطاس  کے حوالے کیا ہے لیکن ہر بار  کوئی تشنگی  محسوس ہوتی ہے، ان لمحوں کو  میں ناقص علم بیان کرنے سے قاصر ہوں ۔

اللہ رب العزت سے اب ہر گھڑی یہ دعا مانگتی ہوں  میرے حج کو حج مبرور کا درجہ عطا  فرمانا ۔آمین ثم امین یا رب العالمین

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے