وطن عزیزاللہ کی بڑی نعمت ہے

افروز عنایت

جی ہاں  اللہ رب العزت کی طرف سے  دی ہوئی ہر نعمت اس کا رزق ہےجس پر اللہ کی رضا کےطلب گار  بندے شکر کرتے ہیں  ۔

 عام طور پر  لوگوں کی  سوچ یہ ہوتی ہے کہ صرف مال ہی رزق ہے ،جبکہ ایمان ،اولاد صحت ،ذہانت، قوت علم اوربہترین دوست وغیرہ بھی سب اللہ کے  عطا کردہ رزق میں  شامل ہیں،یعنی اللہ رب العزت کی عطا کردہ ہر نعمت اس کا رزق ہی تو ہے، اس طرح صاف ستھرا ،پر امن ملک اور ماحول بھی اللہ کی بہت بڑی  نعمت ہے بلکہ سب سے بڑی نعمت ہے جس میں  غریب  اور امیر ہر بندہ سکھ اور آرام سے زندگی  گزار سکتا ہے ۔

اللہ  رب العزت کے  شکر گزار  بندےاپنی ذات سے وابستہ کسی ایک  نعمت کی کمی  پیشی پر اللہ کی  عطاکردہ دوسری نعمتوں پر شکر گزار نظر آتے ہیں  پھر وہ مال و دولت کی کمی پر واویلا نہیں  مچاتے اور نہ مال ودولت کی حرص رکھتے ہیں۔ البتہ رزق حلال   ان کی ترجیح  ہوتی ہے   اور وہ   مال ودولت  سمیٹنے کے بجائے اپنا قیمتی وقت  دوسروں کی بھلائی پر خرچ کرنے سے پیچھے نہیں  ہٹتے ۔

 اگر دیکھا جائے تو ہمارے دین اسلام کی تعلیمات  بھی یہی ہیں۔اللہ رب العزت کے  بندے اللہ کی  عطا کردہ نعمتوں  کو دوسروں  کے لئے بھی استعمال  کرتے ہیں ۔اپنی ذات میں  اللہ رب العزت کی عطا کردہ  صلاحیتوں  اور خوبیوں سے دوسروں کی  زندگی میں اجالا  پھیلانے کی کوشش  بھی کرتے ہیں،  نہ کہ  صرف اپنی ذات کے مفاد کے لیے  جدوجہد  کرتے ہیں، آج وطن عزیز  میں  ایسے لوگ قلیل تعداد میں  موجود ہیں ، خصوصا ًاعلی عہدیداران میں  ایسے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں۔

 

تاریخ اسلام کے  صفحات  پلٹیں توہمارے تمام خلفائےراشدین،حکمرانوں ،اور اعلی حکام  کا کرداروعمل ایسا ہی نظر آتاہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں  اور طاقت کو ریاست اور عوام کی بھلائی پر سرف کیا بلکہ اپنے سکھ و آرام پر ریاست و عوام کو ترجیح دی اور آج ہمارا ملک جس دوراہے پر پہنچ چکا ہے۔ اس وقت ایسے ہی حکمرانوں  اور سرکاری عہدے داروں کی سخت ضرورت ہے جو ریاست کی بھلائی کو  اپنے مفادات پر  ترجیح  دیں۔

یہ ملک اوریہ آزادی بھی اللہ کی  بڑی نعمت ہے۔اس لئےاس ریاست کی قدر بھی وہی کر سکتے ہیں  جواس کی اہمیت سےواقف ہیں ۔ آج افسوسناک صورتحال ہے کہ ہر بندہ خوف کی زندگی  بسر کر رہا ہے کیونکہ  ہم سب سے بڑی نعمت یعنی امن و امان سے محروم  ہیں۔  رب العزت  ہمارے حکمرانوں  کو یہ توفیق عطا فرمائے کہ اس اہم چیز کی طرف  خصوصی توجہ  دیں ۔میں  جب بھی اس قسم کی تحریر لکھتی ہوں تو خصوصی طور پر  حضرت عمر رضی تعالیٰ عنہ کی خلافت کا نقشہ  ذہن میں آجاتا ہے جب بھیڑ بکری ایک گھاٹ پانی پیتے تھے۔سبحان اللہ

آج ہمیں  بھی حضرت عمر رضی تعالیٰ عنہ جیسے حکمرانوں کی  اشد ضرورت ہے جنہوں نے  رب العزت کی عطا کردہ  تمام صلاحیتوں  اور طاقت کو ریاست اور مسلمانوں کی  فلاح و بہبود پر خرچ کردیا ،اگر اج کوئی ایماندار شخص اس سلسلے میں حکومت میں شامل ہوجائے تو یقیناًیہ ہماری خوش قسمتی  ہوگی بلکہ احسان ہوگا ہم سب پر  ۔

 

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے