بچوں کا کل اورآج

 افروز عنایت

چاروں بچوں کی  اگلے دن چھٹی تھی لیکن میرے اسکول میں  اگلے دن ورک شاپ تھی اوراگلے مہینے کے لئے تمام رپورٹس بھی تیار کرنا تھیں۔

شوہر  اپنی ملازمت کی وجہ سے  شہر سے باہر تھے ،عموماً میرے بچے مجھے تنگ نہیں کرتے تھے، ویک اینڈ پر میرے ساتھ بیٹھ کر  کچھ دیر تک پی  ٹی وی  دیکھتے (کیونکہ  اس وقت وہی اک معصوم  چینل تھا)یا پھر میں  انہیں  سبق آموز  واقعات سناتی یا کسوٹی وغیرہ کھیلتی تھی ۔اس دن چونکہ  مجھے دو تین قسم کے ضروری کام کرنے تھے، اس لئے  میں نے ان سے کہا کہ آپ آپس میں  بیٹھ کر  کھیلیں لیکن وہ شرارت کے موڈ میں تھے۔ رات کے گیارہ  بج گئے، سو بھی نہیں رہے تھے بلکہ  ان کے شور  و غل سے میں  اپنا کام نہیں کر پارہی تھی ۔ دو تین مرتبہ اپنی عادت کے خلاف  انہیں  ڈانٹا بھیآخر تنگ آکر میں نے  انہیں  دھمکی دی کہ میں تم چاروں کی وجہ سے یہ گھر چھوڑ کر  ہوسٹل میں  رہنے کے لئے جارہی ہوں ۔

میں نے  اپنی چادر اور بیگ اٹھایا  دروازے کی طرف  بڑھی یہ دیکھ کر چاروں زاروقطار  رونے لگے، تینوں  بڑے تو میرے قدموں میں  گر کر  معافیاں  مانگنے لگے، چھوٹا عبداللہ جو اس وقت دو سال کا تھا میری چادر پکڑ کر کہنے لگا میں  آپ کے ساتھ جاؤں گا ۔ خیر میں نے  ان سے وعدہ لیا کہ آئندہ  تم چاروں  مجھے اس طرح تنگ نہیں کرو گے ،یقین کریں  اس کے بعد  انہوں نے  اس طرح کی حرکتیں کبھی نہیں  کیں لیکن آج کل کے بچے کسی طرح بھی  قابو نہیں آتے بلکہ مذکورہ بالا  طریقے کا اختیار کرنے پر میری چار سالہ نواسی  نے اپنی والدہ کو کہا ، مما  دروازہ اچھی طرح  بند کرکے جانا۔

یعنی کل کے بچوں  اور آج کے بچوں میں  بہت فرق اچکا ہے۔فی زمانہ ویسے تو ہماری زندگی میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوچکی ہیں جس کا اکثر وبیشتر ہم ذکر کرتے رہتے ہیں ،بلکہ بچوں کی  زندگی کا تجزیہ کریں تو ان کی زندگی کے آج اور کل میں  بہت فرق آچکا ہے جن میں  کچھ چیزیں تو بچوں کو بہتری کی طرف  لے جاتی ہیں  لیکن کچھ کے منفی اثرات بھی  نظر آتے ہیں۔

موجودہ  دور  کے بچوں  کی زندگی میں  موبائل  فون آچکا ہےجس کے مثبت اثرات سے زیادہ منفی اثرات  زیادہ  نظرآتےہیں دیکھا جائے تو  موبائل نے ان سے انکا بچپن چھین لیا ہے۔  بچپن کے وہ حسین لمحات وہ معصوم  سرگرمیاں  نہ جانے کہاں کھوگئی ہیں۔یوں سمجھیں کہ جیسے صبح کے بعد  رات شروع ہوگئی ہو ۔ وہ شام کے حسین مناظر ان کی زندگیوں سے کٹ گئے ہیں۔ پہلے کے بچوں  کو والدین زرا سی ڈانٹ ڈپٹ سے قابو کر لیتے تھے لیکن فی زمانہ انہیں یہ بخوبی  اندازہ ہو گیا ہے کہ یہ محض  ڈرانے کے لئے کیا جارہا ہے ایسا یہ کچھ کریں گے نہیں۔

اس کی ایک وجہ بار بار  بچوں کو ڈانٹنا  یا ڈرانا ہے،یا ان کے اوپر  ہاتھ اٹھانا ہے جس کی وجہ سے وہ ڈانٹ ڈپٹ اور مار کے عادی ہو جاتے ہیں ۔میں نے  اپنے بچوں  کو مشکل سے ایک ادھ بار ہی  تھپڑ  لگایا ہوگا جس کے اثرات  آج تک ہیں  ،

ایک اور چیز کا بھی والدین کو خیال رکھنا چاہیے کہ  بچوں کویہ احساس  دلائیں کہ وہ ان کےلئےبہت اہم ہیں  جس کی وجہ سے انہیں کسی غلط چیز یا بات سے روکا جارہا ہے اور  ایک سب سے اہم چیز جو آج ان کی زندگی کا  حصہ بن گئی ہے جس نے انہیں  کتاب ،کھیل کود اور ذہنی سرگرمیوں  سے دور کردیا ہے، وہ ہے موبائل فون ہے ،جی ہاں  اس موبائل نے  انہیں  ان کے بچپن سے دور کردیا ہے اور دنیا بھر کی معلومات کو ان  کے نزدیک کردیا ہے ،یہ چیز کسی تک تو فائدہ مند ہوسکتی ہے لیکن زیادہ تر بچوں پر ان کے منفی اثرات زیادہ دیکھے گئے ہیں۔  میرا تین سالہ پوتا ارحم ایمو پر ،واٹس ایپ پر، میسجر پر خود اپنے باپ کو سعودی عرب  فون کرکے بات کرتا ہے ، اس سے اندازہ لگائیں  کہ وہ چند سال کے بعد اس کو ہر طرح سے استعمال کرنے کی طاقت رکھ سکے گا۔

اس لئے والدین کو پوری کوشش کرنی چاہیے کہ  بچوں کو  موبائل سےدور رکھیں ۔اس کا بہترین حل یہ ہے کہ والدین زیادہ سے زیادہ  اپنا وقت بچوں کے ساتھ  گزاریں۔ انہیں  اپنے وسائل کے مطابق  کبھی کبھار  سیر وتفریح کے لئے بھی  لے جائیں اور انہیں  احساس  دلائیں کہ وہ آپ کے لئے  اور آپ ان کے لئے اہم ہیں اس طرح  وہ آپ کی بات کو نہ صرف  اہمیت دیں گے بلکہ  فرمانبردار بھی ہوسکیں گے ۔ ان شاءاللہ

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے