شکر الحمدللہ

 افروز عنایت

کسی دانا  کی ایک تحریر  نظروں کے  سامنے سے گزری جس کا ایک جملہ بہت خوبصورت ,دل کو چھولینےوالا اور با معنی تھا ، وہ جملہ تھا

"شکر الحمدللہ" کی فضیلت اور برکت بے مثال ہے ۔

جی ہاں بظاہر  یہ  ایک  چھوٹا سا جملہ ہے  لیکن پر معنی اور گہرا ہے اس کی برکات سے وہی اگاہ ہیں جن کی زبان پر  اس کا اٹھتے  بیٹھتے  ورد ہوتا ہے اس ایک جملے میں  بندہ اپنے رب کی توحید اور اسکے قادر مطلق ہونے کا اقرار کرتا ہے کہ وہی بادشاہوں کا بادشاہ ہے  جس کے ہاتھ میں ہی سب کچھ ممکن ہےاس ایک جملے کے ورد  کی وجہ سےبندے کو اپنی ہر تکلیف کا وزن کم محسوس ہونے لگتا ہے فاطمہ کا شمار بھی  انہی لوگوں میں  ہوتا ہے_فاطمہ کی زندگی بھی شکر الحمدللہ کے گرد ہی گھومتی ہے  ۔

فاطمہ کا تعلق ایک   خوشحال گھرانے سے تھا وہ اپنے پانچوں  بہن بھائیوں میں سے سب سے بڑی تھی لہزا  ماسٹر  مکمل ہوتے ہی ماں باپ  نے اسکی شادی  ارسلان سے کردی ارسلان کے والد  ایک بزنس مین تھے اور خود ارسلان  بھی بظاہر تعلیم یافتہ اور برسر روزگار تھا لیکن  دولتمند  باپ کی بگڑی ہوئی اولاد  تھا اس کے نزدیک  صحیح  اور غلط  کی کوئی  اہمیت نہ تھی ، نہ ہی  والدین کو اس بات کی کوئی  فکر تھی فاطمہ کی اپنے شوہر کی نظر میں  کوئی اہمیت نہ تھی ، لیکن وہ نہ صرف  شوہر کو  راہ راست پر لانا چاہا رہی تھی بلکہ وہ اس کے ساتھ نبھا بھی کرنا چاہ رہی تھی ،کیوں کہ  اب اس کے ماں باپ بھی دنیا میں  نہیں رہے تھے بھائی اپنی اپنی  زمہ داریوں  میں  الجھے ہوئے تھے

اصل مشکلات اور آزمائش کا  دور تب شروع ہوا  جب ارسلان  کے دونوں  بڑے  بھائیوں نے والد کے انتقال کے بعد نہ صرف اسے  باپ کے  بزنس  سے بے دخل کر دیا بلکہ  گھر سے بھی نکال  دیا ،شوہر کی بے رخی ،سسرال والوں کی  نا انصافی ،وہ  صرف  اس  رشتے کو اپنی ایک سالہ  بیٹی کی وجہ سے نبھانے پر مجبور  تھی  ،اور دوسرے بچے کی ولادت ہونے والی  تھی جیسے تیسے ہاتھ پاؤں مار کر  ایک دو کمروں کا فلیٹ کرائے پر مل گیا  جس کا ایڈوانس  اور کرایہ اس نے اپنی دو سونے کی چوڑیاں  بیچ کر ادا کیا۔اس نے شکر ادا کیا کہ  اسکے پاس کرائے کے پیسوں کا بندوبست ہوگیا ورنہ بغیر چھت کے وہ کہاں بھٹکتی رہتی ۔

دوسرے بچے کی پیدائش  میں  ابھی پانچ چھ مہینے  رہتے تھے ،اس نے اس پاس کے بچوں کو  ٹیوشن  پڑھانا شروع کردیا تاکہ گھر کا کرایہ ادا کرسکے  ، اسے جب معلوم ہوا کہ انہی  بچوں کے  اسکول میں ٹیچر کی ضرورت ہے تو اس نے ٹیچنگ کے لئے  اپلائی کیا شکر ادا کیا کہ  انکی ضرورت کے مطابق  وہ ماسٹر ہے بغیر  تجربے صرف  اسکی ماسٹر کی ڈگری سے اسے ملازمت کا اسانی سے ملنا اللہ رب کی طرف سے  مدد تھی اس نے اپنے رب کا شکر ادا کیا حالانکہ  شوہر نے بڑا شور مچایا کہ تمہیں  ملازمت کا شوق ہے ،گھر کو کون دیکھے گا   لیکن  اس نے بڑے  تحمل سے  شوہر کی مخالفت  کو برداشت کیا اور اس سے وعدہ کیا اس کی پہلی ترجیح  گھر اور بچے رہیں گے اور اس نے اپنے وعدے کا پاس بھی  رکھا ، ملازمت  اور ٹیوشن سے اتنے پیسے اجاتے تھے کہ  کرایہ ادا کرنے کے بعد  کچھ بچ بھی جاتا ،ہر لمحہ  وہ شکر ادا کرتی کہ اللہ نے اسے اس قابل کیا ہے کہ وہ گھر اور ملازمت  دونوں کی زمہ داریوں کو حسن خوبی سے نبھا پارہی ہے وہ حیران تھی کہ کل تک جو فاطمہ کمزور  اور کم ہمت تھی زرا زرا سی تکلیف پر آنسو  بہنے شروع  ہوجاتے تھے  اج اسے اپنی کوئی بھی  تکلیف معمولی  نوعیت کی  لگنے لگی تھی۔ اس کی ایک کولیگ جو دو مہینے کی حاملہ تھی ملازمت کی زمہ داریاں  برداشت نہ کر سکی اور ملازمت چھوڑنے پر مجبور  ہوگئی لیکن الحمدللہ  وہ ایسی حالت  میں تین تین زمہ داریاں نبھا رہی تھی اکثر اسکی آنکھوں سے آنسو  برس پڑتے یہ تکلیف  سے نہیں  بلکہ  اللہ  کی رحمتوں  کی وجہ جاری ہو جاتے اور فورا  اس کےمنہ سے نکلتا بیشک اللہ  تیری عطا کی ہوئی طاقت وہمت ہے ورنہ میں کمزور و ناتواں کس قابل ہوں ۔

 اس عرصے میں  شوہر  میں  صرف اتنی تبدیلی ائی کہ اس نے پرانی روش یعنی دوستوں  میں  وقت گزارنا چھوڑ دیا ،اس پر بھی وہ ہر گھڑی  شکر ادا کرتی کہ ارسلان  کی عیاشیاں  ختم ہوگئی ہیں  حالانکہ وہ  معمولی  معمولی   بات پر اب بھی ہنگامہ کھڑا کردیتا  لیکن  اب اسے شوہر کے  رویئے  سے قطعی تکلیف محسوس نہ  ہوتی اس کی ہر وقت کی شکر گزاری سے اسکی تکالیف جیدے ختم ہوتی جارہی تھی ۔

دوسرے بچے کی پیدائش  کے بعد اس کو مجبورا  ملازمت چھوڑنی پڑی لیکن  وہ ایک محنتی اور قابل ٹیچر  تھی لہزا کچھ ٹیوشن اور مل گئی الحمدللہ جن سے اسکول کی تنخواہ سے زیادہ معاوضہ ملنے لگا ،وہ جتنا اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتی ،کم تھا

 دونوں  بچے انتہائی  زہین تھے جن کی زہانت پر وہ ہر گھڑی  شکر  ادا کرتی وہ جتنا شکر ادا کرتی اتنا ہی اللہ اسکے گھر میں  برکتیں  عطا کرتا جاتا ،سارادن ہر کام پر ہر نعمت پر وہ اللہ کا شکر ادا کرتی اگر کوئی مہمان  بھی اتا تو شکر الحمدللہ  کہتی ،کسی کی مدد کرتی تو فورا  اسکے منہ سے نکلتا اللہ کا شکر کہ جس نے مجھے  اس قابل کیا کہ کسی کی مدد کرنے کی قابل ہوسکی ہوں ، غرض کہ  اس کی شکر گزاری کی بدولت اللہ رب العزت اسے نوازتا گیا تھوڑے میں بھی  برکت عطا کی ۔ تھوڑے  میں  بھی  وہ عزت سے زندگی گزار رہی تھی بچے بھی اعلی  تعلیم  حاصل کر رہے تھے ۔ہمیں کبھی اسکے منہ سے  ناشکری کے الفاظ نہیں سنائی دیئے ۔

بیشک  اللہ کا زکر اور شکر  کرنے والوں  کو اللہ  اپنی نعمتوں سے  نوازتا رہتا ہے فاطمہ کی زندگی سے ہم آس پڑوس والوں  نے بھی بہت سیکھا کہ ہر تکلیف اور پریشانی  پر اللہ سے  مدد مانگیں  کوشش کے ساتھ  رب کا شکر  کرنا نہ بھولیں تو یقیناً اللہ  برکت دیتا ہے اور آسانیاں بھی پیدا کرتا ہے ۔سبحان اللہ

 

 

 

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے