اپنے پرائے کا ساتھ دینے والے

افروز عنایت

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس خطہ ارض پر جلوہ افروز ہوئے جو جہالت میں ڈوبا ہوا تھا ،جی عرب معاشرہ نہ صرف  شرک وبت پرستی میں  ڈوبا ہوا تھا

بلکہ معاشرتی لحاظ سے بھی ہربرائی ان میں موجود تھی خصوصاً معاشرے کا غریب  مفلس طبقہ عورتیں اور یتیم ذلت کی زندگی  گزاررہے تھےجن کا کوئی پرسان حال نہ تھا جبکہ دین اسلام  میں   مساوات بھائی چارے کے لئے خاص احکام ہیں جن کا عملی طریقہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات طیبہ سے ظاہر ہے۔

نبوت سےسرفراز ہونےسے پہلے ہی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  صادق وامین،رحم دل تھےغریبوں اورلاچاروں کی مدد کرنے والے تھے، پھر اللہ رب العزت نے  بھی قرآن پاک میں  یہی احکام  نازل فرمائے ہیں ۔ سورہ  النساء میں  ارشاد باری تعالٰیٰ ہے کہ اللہ کی عبادت میں  لگے رہو، کسی کو کسی بات میں  زرا بھی  اس کا شریک نہ بناؤاور ماں باپ کے ساتھ بھی احسان کرتے رہو، قرابت داروں  کے ساتھ، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ،  قرابت دارپڑوسی کے ساتھ ،اجنبی پڑوسی کے ساتھ اور ہم نشینوں کے ساتھ ، مسافروں کے ساتھ اور لونڈی غلام  کے ساتھ ( اب لونڈی غلام کا زمانہ نہیں تو ان کی جگہ نوکرچاکرکو سمجھیے )یادرکھو کہ اللہ  اترانے والوں اورشیخی بگھارنے والوں کو  پسند  نہیں  کرتا ۔مذکورہ بالا  ایات میں  اللہ  رب العزت نے معاشرے کےان تمام  لوگوں  کے حقوق ادا کرنے کو انسانی اور اسلامی فرائض  میں  شامل کیا ہے ۔

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان تمام  احکام کی  ادائیگی پہلےخود کی اور دوسروں کو بھی  تعلیم دی آپ کی حیات طیبہ  کےدرخشاں پہلوؤں میں یہ تمام خصوصیات موجود ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو غیرمسلم  کی مدد کے لئے بھی کبھی پیچھے نہیں  ہٹے۔ مظلوم چاہےغیرہی کیوں  نہ ہو  اس کی  مدد کے لئے بڑی  طاقتوں کے سامنے بھی ڈٹ جاتے، ماشاء اللہ  

ایک مرتبہ  اراشی نامی  ایک شخص  سے ابوجہل نے اونٹ خریدے لیکن قیمت ادا نہیں کی۔  وہ سب کے پاس مدد مانگنے گیا لیکن کسی نےمدد نہیں  کی کیونکہ  ابوجہل ایک زور دار بدمعاش اورظالم قسم کا شخص  تھا، آخر اراشی  آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آیا ، اس کی بات  سن کر اپکا چہرہ مبارک  سرخ ہوگیا فوراًاس کے ساتھ ابوجہل کے دروازے  پرپہنچ گئے۔ فرمایا کہ اس کو اس کا حق دو۔ اونٹوں کی قیمت ادا کرو۔ ابوجہل  کی ہوائیاں اڑنےلگیں اسی لمحےاس نے اراشی کو اونٹوں  کی قیمت ادا کردی ۔

غرض کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہرایک کے دکھ درد میں  شریک رہتے اور مدد فرماتے۔ سبحان اللہ

زراآج ہم اپنے ارد گرد نظردوڑائیں، کیا کوئی انجانےمظلوم کی مدد کے لئے کسی بڑی  طاقت کا سامنا کرسکتا ہے۔  اس کا حق دلواسکتا ہےنہیں۔ یہاں تک کہ  متعلقہ اداروں کی بھی بولتی بند ہوجاتی ہےکہ مظلوم کو انصاف دلوا سکیں۔  اسی وجہ سے ملک میں  بدامنی عدم تحفظ کی فضا پھیلی ہوئی ہے۔ آج کےموجودہ حالات میں  ہمیں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے  اسوہ حسنہ  اورسنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی کرنا ضروری ہے،اسی سے ملک میں  نہ صرف  امن و امان آئے گا بلکہ ملک بھی  ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔  

 

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے