کامیابی کا واحد راستہ  اتباع رسول

افروزعنایت

لاکھوں درود وسلام اللہ رب العزت کےآخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات اقدس پرجسے اللہ نےمبعوث فرما کر کائنات میں اجالا پھیلایا ۔

سبحان اللہ

اللہ تبارک تعالٰی نے اس کائنات میں انسانوں کی رشدو ہدایت کےلیےہردورمیں انبیاء کرام کو مبعوث فرمایا ،یہ سلسلہ نبوت ورسالت کااختتام آپ کی ذات اقدس پرآکرہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم  اللہ کےآخری نبی ہیں ۔ آپ کے بعد  نہ کوئی اورنبی آیااورنہ ائے گا ۔ سبحان اللہ

جس طرح  تعلیم کاسلسلہ پرائمری کلاس سےشروع ہوکراگےبڑھتاجاتا ہے اور یونیورسٹی کی اعلی  ڈگری کے بعد  فیلڈ کی مزید  تعلیم کی بدولت  وہ  ترقی اور کامیابی سےہم کنارہو جاتا ہےیعنی یہ تمام سلسلہ تعلیم طالب علم کواپنی اصل منزل تک پہنچاتی ہے،یہاں آکر تمام نصاب کا اختتام ہوجاتا ہے،اسی طرح  آپ صلی  پرنازل کردہ  تمام احکام ربانی جن وانس کےضابطہ حیات کے لئے ایک مکمل  نصاب ہےجس میں تمام انبیاء کرام پر نازل کردہ احکام کی مکمل تعلیمات بھی شامل ہیں۔

 اسلام  ضابطہ  حیات ہے اوران احکام الہی کاعکس آپ کی حیات طیبہ اورآپ کا اسوہ حسنہ ہےجس کی پیروی بندگان خدا کےلئےنہ صرف  دنیا کوسنوارنےکابلکہ آخرت کوسنوارنے کا بھی راستہ اورسامان ہے یعنی جس نےاطاعت اللہ اوراطاعت رسول کو اپنی زندگی کے لئےمکمل نصاب بنالیا، وہی دنیا اورآخرت میں  کامیاب ہوگیا، ان شاءاللہ

فی زمانہ ہم بہت سی دشواریوں اورتکالیف کا سامنا کر رہے ہیں ،اس کی بنیادی وجہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی  سنت سے دوری ہے۔ معمولات زندگی کا کوئی پہلو بھی تو ایسا نہیں جس سے آپ نےاپنی امت کومحروم  رکھا ہو۔ بول چال ،کھاناپینا ،اٹھنا بیٹھنا ،سونا جاگنا،لباس پہننا اورصفائی ستھرائی کاخیال رکھنا ،مہمانوں  سےاپنوں وغیروں،سےملنا جلنا ان سےتعلقات رکھنا،علم دینا،بیوی بچوں سےتعلقات، غرض کہ  کوئی زندگی کا پہلوایسا نہیں، جس کے لئے آپ کی حیات طیبہ سے رہنمائی حاصل نہ ہوسکے۔ ماشاءاللہ

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی لاتعداد خوبیوں میں ایک عفوودرگزراورمعاف کرنا بھی ہےجو دین اسلام کوعرب تاعجم پھیلانےکا باعث بنا کٹرسےکٹردشمن بھی  سامنےتا تو نہ صرف اسےمعاف کردیتےبلکہ  حسن سلوک سے پیش  آتے سبحان اللہ  اسی حسن سلوک اور خوش خلقی نے دشمنوں کو بھی  دوست بنا دیا اور وہی دشمن پھراسلام کی طاقت اور قوت بن گئے ۔ ہمارے سامنے حضرت عمر رضی تعالٰی عنہ کی مثال سامنے ہےجن کے لئے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مسلمان ہونے کی دعا مانگی تھی کہ  اللہ  دو عمر میں سے ایک عمر مجھے عطا کر آپ کی دعا مستجاب ہوئی اورعمررضی تعالٰیٰ عنہ اسلام سے سرفراز ہوکردشمنان اسلام کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے ۔ تاریخ اسلام ان کے سنہری دور اورکارناموں سے بھری  ہوئی ہے۔ ماشاءاللہ

حسن اخلاق ،خوش خلقی اور درگزر کی خوبیوں سےہی نہ صرف دشمن کوزیرکیا جا سکتاہےبلکہ  آج ہم ان ہی خوبیوں کی  بدولت  معاشرے کو استحکام بھی دے سکتے ہیں اور پاکیزہ بناسکتے ہیں،معاشرے میں  پھیلی  بدنظمی اوربد امنی کو بھی دور کیا جاسکتا ہے۔ دشمن دوست ہوکرنہ صرف اپنی زندگی  بلکہ  اپ کو بھی پرسکون  کرسکتا ہے۔  

یہ صرف اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک خوبی ہےجس کو اپنا کرہم مستفید ہوسکتےہیں توآپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو لاتعداد  خوبیوں کےمالک تھے، اگر ان گوہر نایاب  سے ہم  اپنا اپ سنوار دیں اورآپ کی  اتباع کریں تو ہم دنیا واخرت کے خزانے حاصل کر سکیں گے ۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے