وہ سردی کے سہانے دن

افروزعنایت

عفت !-- امی ہم کتنے اچھے بچے تھے،اسکول کی موسم سرما کی چھٹیوں میں رات کو آپ کےساتھ  کمبل اور رضائی  میں بیٹھ کر ٹی وی دیکھتے، کبھی  آپ ہمیں  کہانیاں 

سناتیں، کبھی ہمارے ساتھ کسوٹی  کھیلتیں اور دوپہر کوتو ہم بہن بھائی رضائی  میں لپیٹے بچوں  کی کہانیوں کی کتابیں پڑھ کر لطف اندوز  ہوتے تھے اور اخبار کو تو چار حصوں میں تقسیم  کرکے چاروں  بہن بھائی  ایک ایک صفحہ  پڑھتے نہ لڑائی نہ جھگڑا ، کتنی محبت اوریکجہتی کامظاہرہ کیا جاتا تھا اور اس دوران  آپکے ہاتھ کے بنے روٹ(گھر کے بنے  بسکٹ) کھاتے ،مگر آج کے بچے  اف صرف موبائل  اور گیم  میں  لگے رہتے ہیں اور اس موبائل پر چھینا جھپٹی توبہ، انہیں  کتابوں سے تو کوئی دلچسپی ہی نہیں۔

جی ہاں میری بیٹی عفت  نے کچھ غلط نہیں  کہا بالکل موسم سرما  کی یہ خوش گوار یادیں آج بھی ہمارے ذہنوں میں  بسی ہوئی ہیں ،یہ توعفت کے بچپن کی یادیں ہیں ۔ ہمارا بچپن بھی ان ہی خوبصورت یادوں کے  گرد گھومتا ہے۔

ہم بہن بھائیوں  کا پچپن  موسم سرما اسی طرح  گزرتا تھا، اپنے بڑوں کی رفاقت میں، اب سارا قصور  ہم موبائل پر ڈال دیتے ہیں، بے یشک موبائل کی وجہ سے  زندگی میں  بہت سی تبدیلیاں  آگئی ہیں لیکن معذرت کےساتھ کل کے والدین  اپنے بچوں کو زیادہ وقت دیتے تھے ،بابا کا بڑا کاروبارتھا لیکن رات کو باوجود تھکاوٹ ہمارے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔اماں باوجود  دن بھر کی تھکن کے  رات کے کھانے کے بعد  ہماری اس گفت شنید اور مجلس کا  حصہ ہوتیں۔

دادا  اپنے  کمرے میں  لیٹے ہوتے تھے لیکن اماں ان سےبھی غافل  نہیں  رہتی تھی دادا کو سردیوں میں  رات کو گرما گرم  چائے پینے کی عادت  تھی لہٰذا  رات کے کھانے کے بعد  ان کے لئے  آپی چائے بناتی اور ہمارے  ایک بھائی کی یہ ذمہ داری تھی کہ دادا کے سر پر ضرور  تیل کی مالش کرتے ساتھ میں  اماں کی ہدایت کہ آہستہ  بات کریں دادا  ڈسٹرب  ہوں گے ،ہم بہن بھائیوں  کی  اصل تربیت اماں کی انہی ہدایات کی وجہ ہوئی ہے۔

اس ساری تمہید کا  مقصد یہ ہے کہ اج   ضرور  موبائل  اور ٹی وی نے ہمارے بچوں  کو  اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےلیکن کہیں نہ کہیں  والدین  کا قصور بھی  ہے، وہ انہیں  وہ رفاقت اور توجہ نہیں  دے  پارہے ہیں  جو وہ چاہتے ہیں۔  میں نے  اکثر ماؤں کو دیکھا ہے کہ جو گھر کے کاموں  سے  فارغ ہوکر موبائل  اٹھالیتی ہیں۔ بچے اگر ان کے قریب آئیں تو انہیں  جھڑک دیتی ہیں کہ کچھ دیر تو مجھے بھی سکون  سے  اکیلا چھوڑدو۔

مجھے یاد ہے وہ وقت جب میرے شوہر  فیلڈ آفیسر تھے ان کا زیادہ وقت گھر سے باہر ہی گزرتا تھالیکن میں  ملازمت کرنے کے باوجود  اپنا زیادہ وقت بچوں کے ساتھ  گزارتی تھی۔ آج وہ مجھے  میرا وقت واپس کر رہے ہیں۔ الحمدللہ، بڑابیٹا رات دیر سے بھی آفس سے  آتا ہے ،جب مجھے  پلنگ پر کمبل لپیٹے  بیٹھےدیکھتا ہے تو وہ ضرور آدھا گھنٹہ ہی سہی میرے ساتھ آکر بیٹھ کر گپ شپ کرتا ہے۔ یہ لمحات میرے لئے ہی خوبصورت نہیں بلکہ اس کے لئے بھی ہمیشہ  یاد گار  رہیں گے اور   ان شاءاللہ

اس لئے بچوں کو  اپنا دوست سمجھ کر انکے ساتھ ضرور   کچھ وقت گزاریں اپکی یہ رفاقت  آپکے لئے اور انکے لئے بھی بہترین  دولت ہے۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے