محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نظام معیشت

  نگہت پروین

انسانی زندگی کےلیے مال اوردولت ضروری ہے،یہ وسائل ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: حدیث کا مفہوم ہےممکن ہے کہ مال نہ ہونے کی

وجہ سے غربت اس حال کو پہنچے کہ اس کے رد عمل کے طور پرانسان کو مایوسی ہواور وہ اس کی دلدل میں پہنچ جائے اوراس حد تک کہ وہ کفارکی طرف راغب ہو جائے۔ انسان اپنی محنت اور کا سب سے مال حلال حاصل کرسکتا ہے ۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے پاکیزہ رزق وہ ہے جو اپنے ہاتھوں سےکماتے ہو اورحصول رزق کا بہترین ذریعہ تجارت ہے ۔

 نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :سچے اورامانت دار تاجر کا انجام انبیاءاورشہداء کےساتھ ہوگا۔ انسان محنت کر کےمال کمائے اورانفاق کرے ،

کسب ماش اورحصول کے چار ذرائع ہیں۔  

محنت اور کسب

اپنے ہاتھ سے محنت کرنا جیسے کوئی ہنرآتا ہواور اس کے ذریعے سے کمائی کرنامثلا درزی، موچی،انجینیئر وغیرہ وغیرہ

مرابہا

کوئی شخص ہول سیل مارکیٹ سےمال خرید کر 10 یا 20 روپےزیادہ لیتا ہےیہ جائز ہےحلال ہے۔  

مضاربت

کسی شخص کے پاس مال موجود ہےمگر کوئی طریقہ اورہنر نہیں جانتامگردوسرے کےپاس مال نہیں مگروہ صلاحیت رکھتا ہے اور ہنرجانتا ہے اور اس مال کو بڑھا سکتا ہےتومنافع دونوں کو برابرحصےکاملےگامگر نقصان کی صورت میں خسارہ مال والے کو ہوگا اور دوسرے کی صرف محنت ضائع ہوگی

 

مصارفت

مال بھی ہے اور ہنر بھی ہے دو اشخاص مل کر کام کریں گے تو نفع و نقصان میں برابر کے شریک ہوں گے ۔

یہ تجارت کے زرین اصول نظام معیشت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات میں سے امت کے لیے ہیں ۔

 

سود

قرض پر نفع حاصل کیا جائے جو روپے کی صورت میں بھی ہو سکتا یا پھر کسی چیز کی صورت میں بھی جیسے 100 روپے دیے اور 130 روپے لیے یہ قرض میں سود ہے اللہ نے تجارت کو حلال اور سود کو حرام کہا ایک شخص نے قرض دیا اور کہا کہ مکان یا گاڑی میں اس وقت تک استعمال کروں گا جب تک تم قرض واپس کرو یہ صورت حرام ہے جنس بدل جائے تو کمی بیشی کے ساتھ جائز نہیں بلکہ حرام ہے اس کی ممانعت قران میں ہے سورہ بقرہ اور ال عمران میں ہے

حدیث کا مفہوم ہے۔ سود لینے والے ،گواہ،لکھنے والے سب گناہ گار ہیں۔  سودی لین دین میں یہ سب حرام کام کے موجب ہوں گے سود سے جو مال حاصل ہوگا اس سے اسائش نہیں ملے گی بلکہ ذلت اور رسوائی ملے گی ۔

 

ارتکاز دولت

اس کو اسلام پسند نہیں کرتا کہ دولت اکٹھا ہو جائے اسی لیے اسلام نے انفاق اور زکوۃ کا حکم دیا ہے سود میں دولت اکٹھا ہوتی ہے کسی ایک کے پاس مال جمع ہو رہا ہوتا ہے اور دوسرا غریب تر ہو رہا ہوتا ہے اسی لیے سود کو حرام قرار دیا اج معاشرے میں یہی نظام ہے کہ جوا اور سٹہ،حرام ہے جس میں ایک مالدار اور دوسرا غریب ہو جاتا ہے اور اس سے شقاوت قلبی پیدا ہوتی ہے۔

وراثت کا مال جو حصہ اللہ نے قران میں مقرر کر دیا شریعت کےذریعے سے وہ حاصل کرنا حلال ہے ۔خرچ میں اسراف اور بخل نہیں ہونا چاہیے اعتدال بہت ضروری ہے رسول اکرم نے فرمایا مال اعتدال سے استعمال کرنا چاہیے۔  یہ نبوت کا 24 واں حصہ ہے اور سادگی بھی اختیار کرنی چاہیے شیطان کے بھائی وہ ہیں جو مال کو فضول خرچی سے استعمال کریں بہت اور کنجوس سی قران یہ بھی نہیں پسند کیا سادگی اور قناعت یعنی غیر ضروری خواہشات سے رکا جائے اور سادگی کو اپنایا جائے حرص اور لالچ قناعت اور سادگی کی ضد ہے ۔ مال جمع کرنے کی زبردست خواہش کو حدیث سے واضح کیا کہ اس کو ایک سونے کا پہاڑ دیا جائے وہ اس سے بھی مطمئن نہ ہوگا ۔دوسرا اور تیسرا پہاڑ یہاں تک کہ قبر ہی اس کا پیٹ بھرے گی اور اس کی مثال قرآن میں
سورہ تکاثرمیں موجود ہے اللہ تعالی فرماتا ہے کہ تمہیں مال کی کثرت نے قبر کے گڑھے تک پہنچا دیا ۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا : پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ۔ انٹرنیٹ پر موجود جدید علوم کی سہل دستیابی نے دنیا بھر کے لوگوں کو جدید علوم

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ہفتوں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

اسیران غزہ کو پھانسی کا فیصلہ نا منظور (نگہت پروین )

نگہت پروین

فلسطینی اسیران (قیدیوں ) کی پھانسی کی سزا کا خود ساختہ قانون اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظور کیا ۔حماس سے بار بار معاہدے

... مزید پڑھیے

الخدمت کے سابق عہدے داران کے اعزاز میں تقریب (زین صدیقی)

زین صدیقی

الخدمت خدمات کے 50ویں سال میں داخل ہو گئی ،یہ سفر آسان نہیں تھا ،بہت سے مراحل طے کیے گئے ،مٹھی بھر آٹا اسکیم سے خدمت شروع

... مزید پڑھیے

کتاب بہترین ساتھی (یاسمین اسلم)

یاسمین اسلم

کتاب انسان کا بہترین دوست اور ساتھی ہے ۔ کچھ دہائیاں پیچھے چلے جائیں تو کتب بینی ایک بہترین شوق تھا جو لوگو  میں پایا جاتا تھا ۔لوگ اپنے

... مزید پڑھیے