فرقان کبیر

  تالیف وتلحیص:عظمیٰ پروین

فلسطینی جدوجہدآزادی نےہمارےزمانےکےلیےایک فرقان کبیرکی حیثیت اختیارکرلی ہے۔اس مزاحمت نےمغربی مقتدرہ کےچہرےسےحقوق

انسانی،آزادی،مساوات اورجمہوریت کادلکش اورحسین ماسک اتارپھینکاہےجس نےدنیاکےبہت بڑےحصےکواپناغلام سمجھتےہوئے ان کےوسائل پرجبری قبضہ کررکھا ہے،مسلم دنیااپناپیغام اورمقصدزندگی بھول کران کی مطیع فرماں بنی ہوئی ہے۔

یہ دنیاشکارگاہ بن چکی ہے،شکاری ہتھیارلےکر قوموں کوپامال کرتےہیں۔بڑی طاقتیں مشرقی اقوام سےکچامال اورپٹرول حاصل کرتی ہیں۔ مفاداتی جنگوں میں انہیں استعمال کرناچاہتی ہیں۔یہ گویا ان کےباورچی خانےکاایندھن ہیں۔فلسطینی ان وحشیوں کاایندھن بننےسےانکارکررہےہیں اور تیسری دنیاکوایندھن بنانےکےعمل میں رکاوٹ بن رہےہیں۔یہ دنیاکی کمزوراقوام کےنجات دھندہ ہیں اورساراعالم انسانیت انکامقروض ہے۔

صہیونی بدترین نسل پرست گروہ

مغربی مقتدرہ انسانی برابری کی علمبرداربنی پھرتی ہےلیکن فلسطینی مزاحمت نےواضح کردیاکہ دنیا میں سب سےبڑانسل پرست گروہ صہیونیت اور اسکےحامی ہیں۔نسل پرستی اسرائیل  کےوجودکی اساس ہے۔یہ واحدملک ہےجونسل کی بنیادپرقانون بناتااوراپنےشہریوں میں تفریق کرتاہے۔اسرائیل  کی ساری مکاریوں کااصل ہدف اشکی نازیوں کےمفادات کاتحفظ ہے۔پرخطرمہمات میں کم نسل یہودیوں کو آگے رکھا جاتاہے۔ان سےشادی بیاہ معیوب اوراسکولوں تک میں ان کی نشستیں الگ ہیں۔

درجہ اول میں اشکی نازی یہودی،درجہ دوم میں دیگریہودی،درجہ سوم میں اسرائیل  کی حدود میں رہنےوالےعرب اورآخری درجےمیں مغربی کنارےاور غزہ کےمسلمان ہیں۔قوانین ایسےبنائے گئے ہیں کہ فلسطینیوں کی زندگیاں اجیرن ہوکررہ گئیں۔ فلسطینیوں کودوچھوٹےاورعلیحدہ حصوں میں تقسیم کردیاگیاہے۔قدم قدم پرچیک پوائنٹس نے بیشترحصوں میں ان کی نقل وحرکت کوناممکن بنادیا ہے۔دوسال قبل عالمی ادارےہیومن رائٹس واچ نے خصوصی رپورٹ جاری کرکےاعلان کیاکہ اسرائیل نےساری حدیں پارکردی ہیں وہ واضح طورپرنسل پرستی کامجرم ہے۔

امریکاوبرطانیہ کی حکومتیں اسرائیل کی سب سےبڑی حمایتی اورپشت پناہ ہیں حاانکہ ان ہی لوگوں نےنازی جرمنی کی سیاسی اورفوجی قیادت کےخلاف اس کی نسل پرستی کی بنیادپرسخت ترین سزائیں نافذکیں اورآج اسرائیل کی بدترین نسل پرستی میں برابرکی شریک ہیں۔

بےمثل سفاکی کی چندجھلکیاں

انیس سو اڑتالیس میں  فلس طین کےبہت سےدیہات اور شہروں کوقتل عام کےذریعےحالی کرایاگیااورنصف آبادی دربدرہوگئی۔قتل عام کےسلسلےبعدمیں بھی برابرجاری رہے۔ایمنسٹی کی رپورٹ کےمطابق اسرائیل  نے1967 کی جنگ کےبعدفلسطینیوں کی ایک لاکھ ہیکٹرسےزیادہ زمین ہتھیالی۔2023میں غزہ کےقتل عام نےسارےریکارڈتوڑدیے۔زمانےنےکیاکیادیکھا۔ گھروں کوبغیرپیشگی اطلاع  کے بلڈوزروں  سے مسمارکرنااورآبادیوں میں پانی کی فراہمی روک دینا،عام شہریوں عورتوں اوربچوں تک کابےدردی سےقتل عام، آبادیوں،بازاروں،اسکولوں ہسپتالوں اور مساجدتک پروحشیانہ بمباری جس کی کوئی نظیر جنگ عظیم دوم میں بھی نہیں ملتی۔عورتوں اور بچوں سمیت بےقصورلوگوں کی مہینوں اوربرسوں تک بلاجوازگرفتاریاںاور قیدخانوں میں بدترین مظالم۔

جھوٹا رعب ودبدبہ

فلسطین کی مزاحمتی جدوجہدکاسب سےبڑا کارنامہ یہ ہےکہ اس نےاسرائیل  کی جھوٹی قوت وطاقت اورناقابل تسحیرہونےکاجھوٹا دعویٰ بری طرح بے نقاب کردیا۔سازشی نظریات شرپسندوں اورفتنہ پردازوں کوبہت طاقتوراورغیرمعمولی قوت و صلاحیت کےحامل باورکراتےہیں تاکہ انہیں قادرمطلق اورعالم کل سمجھاجائےاوردنیاپریہ ظاہر کیاجاتاہےکہ ہرچھوٹےبڑےمعاملےپران کی گرفت بہت مضبوط ہے۔یوں مایوسی فروغ پاتی ہےاورلوگ آزادی وخودمختاری کی جدوجہدکاسوچ بھی نہیں سکتے۔ فلسطینی مزاحمت نےاس بزدلانہ تصورات کی جڑ کاٹ دی ہےاوردنیاپرواضح کردیاہےکہ اسرائیل  کو بڑی طاقت اورناقابل تسخیرسمجھناکم فہمی ہے۔اسرائیل کی پشت پرامریکا اوریورپ کی بڑی طاقتیں ہیں جواسے مالی،عسکری،سفارتی،سیاسی، ذہنی اورنفسیاتی غرض ہرمیدان میں سپورٹ کرتی ہیں۔اسرئیل کےمظالم کےخلاف اقوام متحدہ میں قانون سازی کاآغازہوتویہ طاقتیں ویٹوکردیتی ہیں۔عالمی قانون ان کےلیےمحض اپنےمفادات کی تکمیل کاذریعہ ہے۔جہاں وہ مفادمیں رکاوٹ بنااسکونہایت بے شرمی اورڈھٹائی سےپامال کردیا۔یہ لیڈرعوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنےکےلیےوقتافوقتاسابقہ جراءںم کی معافی بھی مانگتےرہتےہیں۔

عالمی بےداری اورمسلمان

اس بےمثال مزاحمت کےباعث عالمی رائے عامہ اسرائیل  کےخلاف اورفلسطین کےحق میں بیدار ہورہی ہے۔اہل مغرب کوان کی حکومتوں نےمیڈیااور جھوٹے پروپیگنڈےکےذریعےغافل کررکھاتھا،اب ان کی آنکھیں کچھ کھلیں ہیں توحال یہ ہےکہ مسلمان ممالک سےبڑھ کروہاں اسرائیلی مظالم کےخلاف مظاہرےہورہےہیں۔ان کےسربرہان کواپنےممالک میں شدیدمزاحمت درپیش ہے۔عوامی دباؤکےباعث ہی ا سپین،فرانس اورکنیڈاکےحکمرانوں کواسرائیل  کے خلاف بیان بازی کرنا پڑرہی ہے۔اب یہ مسلم امہ کی ذمہ داری ہےکہ  عالمی بیداری سےمستفیدہوکرحکمت ودانش سےدین اسلام کے پھیلاؤ کی ہرممکن کوشش کریں جودنیاکوحقیقی امن وسلامتی سےہمکنارکرسکتاہے۔

حاصل مطالعہ :سیدسعادت اللہ حسینی (ہفت روزہ ایشیا۵ستمبر ٢٠٢۴) فلسطین نمبر

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا : پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ۔ انٹرنیٹ پر موجود جدید علوم کی سہل دستیابی نے دنیا بھر کے لوگوں کو جدید علوم

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ہفتوں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

اسیران غزہ کو پھانسی کا فیصلہ نا منظور (نگہت پروین )

نگہت پروین

فلسطینی اسیران (قیدیوں ) کی پھانسی کی سزا کا خود ساختہ قانون اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظور کیا ۔حماس سے بار بار معاہدے

... مزید پڑھیے

الخدمت کے سابق عہدے داران کے اعزاز میں تقریب (زین صدیقی)

زین صدیقی

الخدمت خدمات کے 50ویں سال میں داخل ہو گئی ،یہ سفر آسان نہیں تھا ،بہت سے مراحل طے کیے گئے ،مٹھی بھر آٹا اسکیم سے خدمت شروع

... مزید پڑھیے

کتاب بہترین ساتھی (یاسمین اسلم)

یاسمین اسلم

کتاب انسان کا بہترین دوست اور ساتھی ہے ۔ کچھ دہائیاں پیچھے چلے جائیں تو کتب بینی ایک بہترین شوق تھا جو لوگو  میں پایا جاتا تھا ۔لوگ اپنے

... مزید پڑھیے