یہ کیسے ڈرامے ہیں

مقابلہ مضمون نویسی میں شامل تحریر

نگہت پروین / کراچی  

ٹی وی ابلاغ کا ایک ایسا ذریعہ  ہے جس کی اسکرین سے جو کچھ نظر آتا ہے وہ فوری اثر کرتا ہے۔ ڈرامہ ہماری  ثقافت کا حصہ ہے لوگ بہت شوق سے

دیکھتے ہیں اور پھر وہ فوری اثر انداز ہوتے ہیں وجہ اس کی یہ ہے کہ کوئی جمع تو ایسا ہے کہ دیکھنے والے کے گھریلو حالات ایسے ہوتے ہیں یا وہ شخص جو ڈرامہ دیکھ رہا ہے اصل زندگی میں ایسا نہیں کر سکا تو اسے اس ڈرامے میں اپنا عکس نظرآ رہا ہوتا ہے اور نتیجتا وہ اس ڈرامے کا اثر لے کر اسی طرح کا سوچنے اور کرنے لگتا ہے یا پھر جو کچھ اس کے خواب اور خیال میں اس کی زندگی کو رنگین بنانا چاہتا ہے وہ ان ڈراموں سے اثر لے کر چاہے اچھا چاہے برا عمل کر لیتا ہے ۔مثلا ایک ڈرامے میں خواتین بہت ازادانہ ایک دوسرے کو کمینی،ذلیل جیسے گندے الفاظ استعمال کر رہی ہیں اور بھی بہت سے دوسرے بہت غلط اور گندے الفاظ استعمال کر رہی ہیں اور ازادانہ تھپڑ بھی ایک دوسرے کو مارتی ہیں بڑوں کے ساتھ چھوٹے بھی یہ دیکھ کر سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ اب ایسا ہی بولنا چاہیے کیونکہ یہ تو پڑھے لکھے لوگ اس طرح بول رہے ہیں تو اپ بھی بول سکتے ہیں۔ یہ تو کوئی بری بات نہ ہوئی پھر ایک ڈرامے میں اپنی سہیلی کے شوہر سے چکر چل رہا ہے۔ عوام کو نیا سبق دینا کہ سہیلی کی غیر موجودگی کا کس طرح فائدہ اٹھایا جائے کیا یہ دکھانا صحیح ہے ؟

ایک جام جس میں لڑائی جھگڑا خون خرابہ دکھایا جا رہا ہے ہے اس ڈرامے کی مخصوص لائن ہے کہ اس جگہ کی خاصیت خون پینا ہے یہ معاشرہ ویسے ہی برائیوں کی آ ماجگاہ بنا ہوا ہے اس میں یہ لائن خاندانی زندگی پر بڑی بری اثر انداز ہوتی ہے کہ لڑائی جھگڑا خون خرابہ اپس کے تعلقات میں یہ چیز زہر ہے مگر ٹی وی ڈرامہ یہ تصور پیدا کر کے گھریلو تعلقات بکھیرنے میں کردار ادا کر رہا ہے ۔ماں باپ اولاد کی تربیت کرتے ہیں انہیں اپنی تربیت پر اتنا تو یقین ہوتا ہے کہ میرے بچے کس طرح کے ہیں اور بچے کی بات پوری سن کر کوئی فیصلہ کرنا چاہیے بعض دفعہ اگ جو دکھاتی ہے وہ سچ بھی نہیں ہوتا کیونکہ اس میں اس وقت شاید کوئی مصلحت پیش نظر یا جو کچھ دکھ رہا ہے اس میں وہ سچائی نہ ہو جو اپ کو نظر ارہی ہو تو اس ڈرامے میں دیور بھابھی کو بھتیجے کی حفاظت کے لیے کسی محفوظ جگہ لے جاتا ہے وہاں دیور کی بیوی اور بچے کا باپ پہنچ جاتے ہیں اور بات کو غلط رنگ دے کر اور بھائی کی بغیر بات سنے فرمان جاری کر دیا کہ تم نے بھائیوں کر میری عزت پر ہاتھ ڈالا ہے اس ڈرامے سے بھی جو پیغام عوام کو مل رہا ہے کہ شوہر کے ہوتے ہوئے شوہر کے بھائی کو ورغلانا اور ان کی اچھے خاصی زندگی میں در اندازی کر کے اس گھر کو توڑ کر اپنی دوست کے ساتھ مل کر خود یہ شوہر کے باعث شادی کرنا اور والدین کا اپنے بیٹے سے اس سلسلے میں بات نہ سننا کیا پیغام دے رہا ہے یہ ڈرامہ؟

ٹی وی ڈراموں میں پڑھے لکھے گھرانوں کے لوگ ہوتے ہیں اب اپ کے نزدیک ہے بالکل ٹھیک کام کر رہے ہوتےہیں توپھرعوام کے کرداراورعمل پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں ۔

یہ تو چند ڈرامے ہیں جو ہم موبائل پر دیکھتے ہیں کیونکہ اج کل گھر میں ٹی وی پر یوٹیوب لگ چکا ہے لہذا پتہ ہی نہیں کس طرح کے پروگرام پیش ہو رہے ہیں .ایک ڈرامے زبردست مسئلہ کا حل بھی بتایا کہ مرد کے ساتھ بے عزتی والا معاملہ ہو تو 48 گھنٹے کے اندر اندر پولیس اسٹیشن میں ایف ائی ار کٹوائے ورنہ بعد میں کوئی شنوائی نہیں ہوگی اور اسی طرح میں نے باپ کی ڈانسر سے شادی نہیں ہو پاتی مگر وہ اپنی بیٹی کی اسی ڈانسر کے بیٹے سے شادی کر رہا ہے بتانے کون سا سبق عوام کو دینا چاہتے ہیں؟

آج کل معیاری ڈرامے جس میں رشتوں کا احترام محرم رشتوں کی عزت والدین کے ساتھ سلوک خاندانی روایات کی پاسداری تو دکھاتے نہیں طلاقیں ،بھائی کی بیوی سے عشق ، جیٹھ سے محبت،والدین کو جواب دینا،ایک دوسرے کی ٹوہ میں لگے رہنا بھلا عوام کیا سیکھ رہے ہیں؟برے اثرات برے معاشرے کا ائینہ ہوتے ہیں اور وہ ہمیں ہر جگہ نظر بھی ارہے ہیں اس ادارے کو اس بات پر ایکشن لینا ہوگا کہ ہمیں اپنی ثقافت، تہزیب،خاندانی روایات،اور اپس کے تعلقات کو بہتر بنانے کی اختیار کرنا ہوگی ۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا : پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ۔ انٹرنیٹ پر موجود جدید علوم کی سہل دستیابی نے دنیا بھر کے لوگوں کو جدید علوم

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ہفتوں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

اسیران غزہ کو پھانسی کا فیصلہ نا منظور (نگہت پروین )

نگہت پروین

فلسطینی اسیران (قیدیوں ) کی پھانسی کی سزا کا خود ساختہ قانون اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظور کیا ۔حماس سے بار بار معاہدے

... مزید پڑھیے

الخدمت کے سابق عہدے داران کے اعزاز میں تقریب (زین صدیقی)

زین صدیقی

الخدمت خدمات کے 50ویں سال میں داخل ہو گئی ،یہ سفر آسان نہیں تھا ،بہت سے مراحل طے کیے گئے ،مٹھی بھر آٹا اسکیم سے خدمت شروع

... مزید پڑھیے

کتاب بہترین ساتھی (یاسمین اسلم)

یاسمین اسلم

کتاب انسان کا بہترین دوست اور ساتھی ہے ۔ کچھ دہائیاں پیچھے چلے جائیں تو کتب بینی ایک بہترین شوق تھا جو لوگو  میں پایا جاتا تھا ۔لوگ اپنے

... مزید پڑھیے