نس بندی، احکام الہٰی سے جنگ

نگہت پروین

اکیس اگست 2025 کےجسارت اخبارمیں چھپی خبر نےبے چین کردیا خبر تھی کہ دنیا کےتمام اسکالرزاورفتاوی سینٹرز کا اتفاق ہےکہ مستقل نس بندی شرعا حرام ہے "کیا یہ خبر اللہ

تعالی سے لڑائی یا مخالفت مول لینے والی نہیں ؟

اللہ نے اپنے دین کو اس دنیا میں قائم کرنے کے لیےحضرت آدم علیہ السلام اورحواعلیہ السلام کو پیدا کرکےنسل انسانی کی ابتدا کی اور اسے شرفیت بخش کر اشرف المخلوقات بنا دیا اور پھر ارادے اور عمل کا اختیار دے کر انعام میں جنت اورسزا میں جہنم بھی تیارکر دی پھر آج کی دنیا کے انسان نعوذ باللہ کہتے ہیں کہ آبادی نہ بڑھے، معاش کے مسئلے کے ساتھ اور بہت سارے مسائل ہوں گے تو وہ یہ بھول گئے کہ تخلیق کائنات کی رب نے نگہبانی اور نگرانی نہیں چھوڑی ، وہی رازق ہے ،وہی مسبب الاسباب ہے ۔

پھر یہ نس بنتی کیوں ؟

اللہ کی تخلیق میں کوئی کمی تو نہیں ہےجو یہ اس کمی کو پوراکرنےکےلیےنئی نئی باتیں کرتے ہیں۔نس بندی سے مرد یا عورت سے تولیدی صلاحیت ختم کرنا شریعت میں ناجائز اور حرام ہے ۔اللہ کے دین میں بڑی آسانیاں ہیں ،کبھی کبھی بیماریوں کی وجہ سے مانع حمل کے لیے دوا اور انجیکشن کا استعمال جائز ہے مگر مستقلا ًنس بندی اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ہے۔

ہمیں قران کی سورہ بقرہ کی آیت 171 کے مطالعےسےپتہ چلتاہےکہ اللہ نے یوں فرمایا  ترجمہ۔۔

یہ ہے لوگ جنہوں نے خدا کےطریقے پر چلنےسےانکارکیاان کی حالت بالکل ایسی ہےجیسے چرواہا جانوروں کو پکارتا ہے اور وہ ہانک پکار  کے سوا کچھ نہیں سنتے۔

"ورہ بقرہ ایت 223 کی تشریح تفہیم القران میں ہے کہ "اللہ نےاس آیت میں فرمایا کہ نسل انسانی کےلیےشادی ذریعہ بنایا اور شادی کے نتیجے میں جو اولاد ہوگی وہی دین کے کام  کرائے گی، آگے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اپنے مستقبل کی فکر کرویعنی اپنی نسل انسانی کوبرقرار رکھنے کی کوشش کرو تاکہ تمہاری دنیا چھوڑنے سے پہلے تمہاری جگہ دوسرے کام کرنے والے پیدا ہوں ۔دوسرایہ کہ تم اپنی جگہ جس نسل کو چھوڑنے والے ہو اس کودین ،اخلاق اور آدمیت کے جوہر سے آراستہ کرنے کی کوشش کرو بعد میں اللہ نے یہ بھی فرمایا کہ اگر دونوں فرائض ادا کرنے میں تم نے قصد،کوتاہی کی تو اللہ تم سے باز پرس کرے گا ۔

ایک اور دلیل قرآن سے یہ بھی ملتی ہے کہ سورہ بقرہ میں جب سبت کاقانون نہ مانا تو نافرمانی کے نتیجےمیں اللہ نےبندر بنا دیا،اللہ تعالیٰ کی اتنی ہدایات کے باوجود شرعا حرام کام سے سندھ حکومت مردوں کو نس بندی کے لیے سہولیات فراہم کر رہی ہے،اس ذریعے سے نقصان کا اندازہ لگا  ئے بغیر فوائد سمیٹنا کم عقلی ہے ۔انسان کی فطرت بدلتی رہتی ہے، نس بندی کے بعد اس کو ذہنی دباؤ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نے یہ کیا کیا ،میں نے حکم اللہ کو روندا تو پھر یہ سوچنے کے بعد کوئی چارہ تو نہ ہوگا اس کے پاس ؟معاش پر بوجھ کیسے بن سکتا ہے؟ سورہ آل عمران میں آیت 191 میں اللہ تعالی فرماتا ہے "اللہ تعالی نے کوئی چیز عبث نہیں بنائی، پاک ہے تو بس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ۔

تو یہ اللہ کا اپنے بندوں سے وعدہ ہے پھر کیوں فکر اور کیوں حکم الہیٰ کےخلاف حرام کام کی ترویج ہو۔فطرت کےخلاف جو عمل ہوگا، اس میں پیچیدگیاں تو ہوں گی، ہمارے دین میں تو یہ بھی ہے کہ ایسی عورتوں سے شادی کرو جو زیادہ بچے پیدا کر سکتی ہوں تو یہ اللہ کا حکم ہےمذاق تو نہیں ؟

اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ انسانوں کی ایک بڑی تعداد رضائے الہی ٰکے لیے اس کی سرزمین پراس کا دین قائم کرے تو نس بندی اللہ کی نافرمانی ہے اور نافرمانی کی سزا جہنم ہے ،قران کے واضح احکام نس بندی کو حرام قرار دیتے ہیں اور فطرت سے بگاڑ کا نتیجہ فسادہے۔

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا : پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ۔ انٹرنیٹ پر موجود جدید علوم کی سہل دستیابی نے دنیا بھر کے لوگوں کو جدید علوم

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ہفتوں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

اسیران غزہ کو پھانسی کا فیصلہ نا منظور (نگہت پروین )

نگہت پروین

فلسطینی اسیران (قیدیوں ) کی پھانسی کی سزا کا خود ساختہ قانون اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظور کیا ۔حماس سے بار بار معاہدے

... مزید پڑھیے

الخدمت کے سابق عہدے داران کے اعزاز میں تقریب (زین صدیقی)

زین صدیقی

الخدمت خدمات کے 50ویں سال میں داخل ہو گئی ،یہ سفر آسان نہیں تھا ،بہت سے مراحل طے کیے گئے ،مٹھی بھر آٹا اسکیم سے خدمت شروع

... مزید پڑھیے

کتاب بہترین ساتھی (یاسمین اسلم)

یاسمین اسلم

کتاب انسان کا بہترین دوست اور ساتھی ہے ۔ کچھ دہائیاں پیچھے چلے جائیں تو کتب بینی ایک بہترین شوق تھا جو لوگو  میں پایا جاتا تھا ۔لوگ اپنے

... مزید پڑھیے