بڑھتی ہوئی طلاقیں اورپاکستانی معاشرہ

قدسیہ ملک

گیلپ پاکستان کے 2019 کے سروے کےمطابق اس وقت تقریباً 58 فیصد پاکستانیوں کاخیال تھا کہ پاکستان میں طلاق کی شرح میں

اضافہ ہوا ہے۔ سروے سےپتا چلا کہ 5 میں سے 2جواب  دہندگان  کا خیال تھاکہ ان میں سےزیادہ ترمعاملات کے لیےجوڑے کا سسرال ذمہ دار ہے۔اس کے بعد سے 2020 اور 2021 میں کورونا کےوبائی مرض سےمعاملات مزید پیچیدہ ہونےکاامکان ہے۔ سماجی تنہائی، گھر سے کام کرنےاور جسمانی آزادی کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں ڈپریشن اوراضطراب کے بڑھتے ہوئے واقعات کو بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ بہت سے جوڑے جو مشترکہ خاندانوں میں رہتے ہیں ۔رازداری کے مسائل کا سامنا کرتے ہیں۔

خاندان کے ارکان سےکچھ صحت مند فاصلہ برقراررکھنے کی گنجائش نہ ہونےکےباعث، گھریلو تشدد کےبہت سے واقعات اور ساتھی کے تشدد کے واقعات کی ایک بڑی تعداد سامنے آئی ہے۔

 پولیس رپورٹس کے مطابق صرف 2020 کی پہلی سہ ماہی میں کراچی میں 3,800 طلاق کےمقدمات درج ہوئے۔جنوری سے نومبر 2021 کے درمیان راولپنڈی کی ضلعی عدلیہ نے طلاق،خلع، سرپرستی اور نفقہ سے متعلق 10,312 کیسز رپورٹ کیے ہیں۔اسی ضلع میں فیملی کورٹس میں مزید 13,000 کیس فیصلے کےمنتظر پائے گئے۔

 فوجداری اورخاندانی وکیل ایڈووکیٹ حامد رشید گوندل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کےدیہی علاقوں میں طلاق کےواقعات میں خاص طور پر اضافہ ہوا ہے۔ان کا کہنا ہےکہ طلاق کے زیادہ واقعات کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ نام نہاد ،خاندانی عزت کے دباؤ میں جبری شادیاں اب بھی نمایاں طور پرزیادہ ہیں اورکورونا کےوبائی مرض کےسبب  ایسی شادیاں ٹوٹنے کا سبب بنی ہیں۔طلاق کی بڑھتی ہوئی وجوہات میں جہاں مرد کی بڑھتی ہوئی تشدد پسندی اوربے جا سختی شامل ہےوہیں خواتین کاخوب سےخوب تر کی تلاش میں شوہر پرمعاشی دباؤ بڑھانا  بھی شامل ہے۔اس کے علاوہ اگر بیوی نوکری پیشہ ہیں تو شوہر کی آرام طلبی سے پریشان ہےاور اگر دونوں ملازمت پیشہ ہیں تو بچوں کے جھگڑوں نافرمانی اوردوسروں کی بیجا مداخلت سے پریشان ہیں۔۔۔

مشترکہ خاندانی نظام جہاں اپنے اندر بےپناہ فوائدلئےہوئےہیں جن میں معاشی،اخلاقی اورتعلیم و تربیت کے فوائد شامل ہیں۔وہیں دیکھا گیا ہے کہ نئی شادی شدہ خواتین کو سسرال، ساس ،سسر ۔نندوں اور دیور کااپنے بچوں پرروک ٹوک  برداشت نہیں۔ برادشت ہی تمام مسائل کا حل ہے۔تھوڑا جھک جائیں معاف کردیں۔آپ بیوی کی خطائیں و غلطیاں معاف کردیں ،بیوی آپ کے گھر والوں کے رویے معاف کردے گی۔ صرف ایک طرف سے توقعات وابستہ کرلینا مناسب نہیں۔ ضرورت اس امرکی ہےکہ خاندانی شیرازہ بکھرنے سے بچایا جائے۔ برداشت اورمحبت کے اصولوں پرکارفرمارہ کر بڑے سے بڑےمسائل پر قابوپایا جا سکتا ہے۔۔۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں، دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(ویب ڈیسک) میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد کئی سڑکیں تالاب بن گئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔ مختلف سڑکیں بند کر دی گئیں

... مزید پڑھیے

ماہ رمضان میں مستحقین میں راشن کی تقسیم کے عمل کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا : عبد المعیز

کراچی( نمائندہ رنگ نو) رنگ نو ریڈرز کلب کے سیکریٹری وسماجی کارکن عبدالمعیز نے راشن ڈرائیو کا اہتمام کیا اور بانی رنگِ نو زین صدیقی کی بھرپور

... مزید پڑھیے

بنو قابل سب سے بڑا فری آئی ٹی ایجوکیشنل نیٹ ورک بن چکا :نوید علی بیگ 

 کراچی( نمائندہ رنگ نو ) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کا بنو قابل پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا فری آئی

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

برطانوی وزیراعظم نے ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا

لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر سٹامر نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف کسی بھی زمینی کارروائی میں شریک نہیں ہوگا۔

... مزید پڑھیے

یقین ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہو چکا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہو چکا ہے،امریکی صدر نے یہ بات ایئر فورس ون میں صحافیوں

... مزید پڑھیے

ایران اور امریکا میں بات چیت جاری ہے ،نتیجے میں پیش رفت کا امکان ہے : صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات پر اہم بیان دیتے ہوئے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

عابدہ پروین کی وفات کی خبریں بےبنیاد، گلوکارہ خیریت سے ہیں: اہلِ خانہ نے تصدیق کردی

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی، بےبنیاد اور گمراہ کن ہیں، اس بات کی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

گھر کی تقسیم نہیں تنظیم (احمد شفیق )

احمد شفیق

صبح کی کاذب روشنی ابھی روشندانوں سے چھن کر اندر نہیں آئی تھی کہ "آشیانہ" نامی اس دو منزلہ مکان میں زندگی کی سرسراہٹ شروع ہو چکی تھی۔ یہ

... مزید پڑھیے

میرے دل کی بے حسی کو۔۔۔۔۔۔ (نگہت سلطانہ)

نگہت سلطانہ

اسرائیلی کنیسٹ نےسوموار 30اگست کے دن فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کے قانون کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ،اس کے حق میں 62 اور

... مزید پڑھیے

پردیسیوں کی عید (افروز عنایت)

افروزعنایت

امریکہ میں جمعہ کے دن عید تھی لہٰذ وہاں رہائش پزیر بہن کو جمعہ کے دن عید کی مبارک دی اور حال و احوال پوچھا تو کہنے لگی الحمدللہ ویسے تو عید

... مزید پڑھیے