فلسطین کی مدد امت مسلمہ کی ذمہ داری

لطیف النساء

 ہر مسلمان فلسطین کا سپورٹر ہےاوراسے ہونا بھی چاہیے، دنیا میں کتنے برے حالات ہوتےجارہے ہیں کہ انسانیت مرتی جا رہی ہے۔ امن عامہ کی

بین الاقوامی تنظیمیں اور اقوام متحدہ کے ادارے لگتا ہےبالکل ہی بے بس ہیں کہ پچھلے چھ سات دنوں سےظالم اسرائیلی اور ان کے نام نہاد حمایتی کتنی غیراخلاقی اورغیرمہذب ظالمانہ حرکات کر کے فلسطینیوں کا قتل عام کررہےہیں اورلگتا ہے، باقی انسانی حقوق کے عالمی ادارے جنگ رکوانے،بمباری رکوانے پردباؤڈ النےکے بجائے صرف تماشائی بنےہوئے ہیں!کتنے دکھ کی بات ہے کہ زبر دستی قبضہ کرکے نہتے،بے بس عورتوں بچوں مردوں پر دادا گیری سے ہروقت ہرجگہ بمباری کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ بند کر کےبجلی، پانی،خوراک کی رسد بند کرکےظلم تشدد اوربربریت کا بازارعام گرم کیا ہواہےاوردنیا کی نظروں میں ہیروبنے ہوئے ہیں!

ارے یہ تو خود ضمیر کےمردہ اوراحساس سےعاری لوگ کیا کسی کا درد سمجھیں گے؟ مگرہمارے مسلمان ممالک! اوران کے لوگ کیوں اپنی سرگرمیاں تیز نہیں کرتے؟ مسلمانوں پرکفار، یہو د ظلم و ستم کے پہاڑ توڑیں،رات دن انہیں پریشانیوں اور مصیبتوں میں مبتلا کریں قتل عام کریں تو کیا ہم دیکھتے رہیں؟ ۔ وقت پراگر ہم نے ان کا ساتھ نہ دیا اور ان کمزور لاغر مسلمانوں کوان کےظلم وستم کا تختہ مشق بنتے ہوئے چھوڑدیا تو ہم سے بڑا ظالم بھی کوئی نہیں۔ اپنا اپنا کرداردیکھیں جو بس میں ہو کریں، مال،اسباب دعائیں، تحریکیں، مظاہرے،احتجاج، بائیکاٹ جو بھی ممکن ہو کریں اور کسی  نہ کسی طرح  جنگ کو رکوائیں۔

یقین مانیں آپ کا دیاہوا مال آپ کا جذبہ، دعائیں اپنے فلسطینی بھائیوں کیلئے، آپ کی مخلص نیت خرت میں بہت بڑا اجر بنے گا اور اس دنیا میں بھی ان شاء اللہ ہمیں سرخرو کرے گا۔ ایمان تو بہت پھیلا ہوا ہے لوگ ہر جگہ سے حقوق  وفرائض سمجھ سکتے ہیں۔ دین سیکھ سکتےہیں مگراصل چیز تو عمل ہے عمل بِنا دینی علم بے معنی ہے اور اس کا کوئی فائدہ نہیں!۔ الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں بنیان مرصوس کی مانند کیوں نہیں ہو کر دیکھاتے؟ ہمیں ہونا ہی ہے، یہ ہمارا مشن ہے  کہ فلسطین کی صورت حال  پران سے ہمدردری اور اظہار یکجہتی کے حوالے سے مسلم ممالک اکٹھے ہو کر کوئی لائحہ عمل جلد از جلد بنائے اور مزید جانی مالی نقصان سے اپنوں کو بچائیں۔

امن کے قیام میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایسےعالمگیرریکا رڈ بنائیں کہ کسی ظالم کو آئندہ جرأت نہ ہو ظلم کرنے کی۔ عالمی سطح پر دنیا کو قابض اسرائیلی افواج اور ان کے گھناؤنےمظالم سے آگاہ کریں۔ ان  کی پراڈکٹ کا مشترکہ بائیکاٹ کریں ۔ اس طرح کا ایک خاموش جہاد انہیں ضرورخبر دارکریگا۔ پھرفنڈنگ اورریلیاں بھی نکالیں۔ دعائیں کریں، شکر الحمدللہ سعودی عرب کے سربراہ اور ترکی کے صدر قابل فخر ہیں جو اپنی خدمات پیش کررہے ہیں۔وقت پرہی کام آنا فائدہ دیتا ہے، ورنہ تو لفاظی زہرِ قاتل ہوتی ہے مزید دکھ کا باعث! اللہ نہ کرے جب مجبوروں کو چن چن کر مارا جا رہا تھا اور فلسطینی بھائی اپنے مجبور، بے کس بے بس اپنے پیاروں کو دفنا رہےتھے تو بھی دنیا تماشائی بنی ہوئی تھی لیکن دیرینہ ظالم!ظلم آخرظلم ہے! پوری دنیا کشمیری اورفلسطینی باشندوں کیلئے چپ سادھےہوئے تھی۔

شاباش ہے فلسطینی بھائیوں کی ہمت اوراستقامت پر،سلام ہےان کی ۔جرأت پر کیونکہ انہوں نے پوری مسلم امت کوجھنجوڑدیا اورظلم اور بربریت کے خلاف آزادی کی ایک نئی روح پھونک دی ہے،کیونکہ واقعی لگتا ہےوہ یعنی اخوان المسلمون اورحماس اپنا فرضِ کفایہ سمجھ کر پوری امت کا  قرض اتاررہے ہیں۔ قربانیاں دیتے جارہے ہیں اور ہرظلم کے آگے ڈٹے ہیں۔ سعودی عرب، پاکستان، ترکی اور دیگراہلِ دل امت کے مسلمان ممالک صاف کہہ رہے ہیں کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں۔ وہ یقیناً عالمی علاقائی فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں اور جنگ اور کشیدگی کوروکنے کی پوری کوششیں کر رہے ہیں۔ تمام عالمی قوتوں کو چاہئے کہ وہ قیامِ امن کی بات کریں اورتحمل سے کام لیتے ہوئے صرف اس خطے میں ہی نہیں بلکہ تمام تر تنازعے والی جگہوں پر امن کے قیام کو بات چیت سے یقینی بنا کراپنا کردار نبھائیں اور انسانیت کی تذلیل نہ کریں۔ یاد رکھیں جب ہم خوشیاں بانٹتے ہیں توخوشیاں دگنی ہوجاتی ہیں لیکن جب غم بانٹتے ہیں تویہ ضرب کھا کرکئی گناخوشیوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں  اور ہم سب کیلئے یہ خطہ زمین سکھ چین اور امن کا گہوارا بن جاتا ہے۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو۔ آمین

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے