کیسا ایمان کیسی تیاری؟

لطیف النساء

 اللہ تعالیٰ کی شان ہے کیا کیا رنگ دیکھاتا ہے اور کیسی کیسی کہانیاں جنم لیتی ہیں؟ اسباق دیتی ہیں اوربندے پھر بھی لاپروا، شیطان کے ہاتھ

چڑھے ہوئے. انسانیت کا دم بھرنے والے۔ امن کے خواہاں، کیسے امن کی دھجیاں اڑا رہے ہیں؟ کیسے دل ہیں ان کے،کیسے ضمیر ہیں ان کے؟بچے معصوم، عو رتیں، ضعیف،بیمار، لاچار، گھر بازار دکان مکان تو کیا، ہسپتال تک نہ چھوڑے ،بمباری اللہ کی پناہ! مگرحق تو پھرحق ہے نا،حق کی خاطر لڑنے والوں کو تو ایمان وہ قوت عطا کردیتا ہے کہ کوئی توپ گولی بم اس کے آگے بیکارہیں! دیکھتی آنکھوں سُنتے کانوں کو جو سنائی دیتا ہے، دیکھائی دیتا ہے وہ اور ہے مگر دل جگرارکھنے والے یہ لوگ حق کیلئےجان دینے کی کیسی تیاری؟ کیسا رب کی رحمت پر بھروسہ؟ کتنا ایمان بڑھاتا ہے۔فسلطین کی رہنے والی عورتوں کو سلام، لڑکیوں کو سلام، ایک لڑکی کہتی ہے کہ میں اور میرے ساتھ کی تمام عورتیں رات کو پردہ کرکے سوتی ہیں۔  حشر دیکھ چکی ہوں گی۔ پردہ کرکےاس لیے سوتی ہیں تاکہ اگران ظالموں کی بمباری سےرات سوتے وقت شہید ہوجائیں تو ہماری لاشیں بھی بےپردہ نہ ہوں اور انہیں ہماری بے پردہ لاشیں بھی نہ ملیں۔  سبحان اللہ! یہ ہوتا ہے عزم اور یہ ہوتا ہے حوصلہ،حفاظت،حیا،پردہ۔ میں سوچتی ہوں ہم کہاں کھڑے ہیں؟ہماری تو شادی بیاہ کی تقریبات ہی ہم سب کو مجرم بنارہی ہیں۔

اللہ ہمیں معاف کرے اور حیا کا شعوردے کہ عملی زندگی میں اپنائیں۔آمین۔ کوئی واقعی اُن سےسیکھے!کیسے اپنے شہدا ء پرایک شخص زور زور سے کہہ رہا ہے کہ اللہ ہم سب پر رحم کرے۔ رونا بند کریں،مرد رویا نہیں کرتے ہم سب شہید ہو جائیں گے۔ اللہ مجھے اس کی وصیت کے بدلے اچھا اجردے اور زیادہ اچھی خیر عطا فرمائے۔ ا

یسانہیں ہوگا ہمیں اورزیادہ حوصلہ مند ہونا ہےیہ جہاد کی سرزمین ہے اور ہم سب کو جہاد کرنا ہے۔ یہ جانیں تو رب کیلئے قربان ہیں۔کل ہم آپ میں سے کسی کی بھی جان جاسکتی ہے۔ اللہ سے ملاقات کا اس سے اچھا موقع اور کیا ہو گا؟ اگر ہم ایسا سوچیں گے تو ہی اس زندگی کی اہمیت اور افادیت باقی رہے گی کیونکہ ہر چیزاللہ کی طرف سے ہے اوراسی کو لوٹائی جائےگی۔ سبحان اللہ، کیسے کیسے مناظر! شہداء کے زخمی جسم، مسکراتا چہرہ، زخمی بچے، عورتیں، اجتماعی تدقین کے مراحل!یہ سب حقیقت ہے۔ ہزاروں میل بیٹھے لوگ اور سر عام ہی لوگ دیکھ رہے ہیں مگر کیا؟ انسانیت کہاں ہے؟

وہ روتا بلکتا بچہ رب سے ہماری فریاد کریگا!ہم اب بھی غیرت نہ پکڑیں گے؟کیااب بھی عمل کاوقت نہیں؟اہل مسلمان کہاں ہیں؟؟ شاباش ہے قطر پر، جرأت دیکھائی کہ ہم بھی آپ کی گیس اورتیل بند کردیں گے! کم از کم اتنا تو کہا۔ باقی غلام ذہنیت کے لوگوں کی بے حسی کا کوئی علاج نہیں مگر ایک بات ہے احساس کا مر جانا موت ہے تو مجھے بڑی تکلیف ہے۔  اس بات سے کہ لوگ کیوں بے حس اور بے ضمیربنے ہیں، کردار دکھانے اورزندگی کا امتحان پاس کرنے کیلئے قربانی تو دینی ہوگی۔

ہر قسم کی قربانی، حق کی خاطر،ایمان کی خاطرغیرمسلم اسرائیلیوں کے خلاف اپنےفلسطینی لوگوں کیلئے!کیا ہمیں نہیں مرنا؟ رب کو کیا جواب دینگے؟ ہر قیمت پر مسلم اتحاد کو یقینی بنائیں اور تمام اسلامی ممالک اتحادی طاقت دیکھا تے ہوئےامن کیلئے اقدامات کریں۔ حکومتی سطح پر اپنا رول نبھائیں اور ان مٹھی بھر اسرائیلیوں سے نہ ڈریں۔ مظلوم کا ساتھ دیں۔اللہ ہم سب کا حافظ و ناصر ہے۔

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے