کتاب الہٰی کا احترام

لطیف النساء

اللہ کی محبت اور خوف خدا دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان میں انسانیت پیدا کرتی ہیں اور اعمال کی دیکھ بھال،پھونک پھونک کر قدم رکھنے اور

برائیوں سے بچنے پر دل آمادہ رہتا ہے ، یوں بھی قرآنی آیات الفاظ کا ایسا احترام بچپن سے ہی لوگوں میں بسا دیا جاتا ہے کہ اگر راہ میں کہیں کسی صفحے پر بھی عربی یا اس جیسا کچھ تحریر ہو تو چوم کر اوپر جگہ پررکھ دیتےتھے۔

اتنا ادب تھالیکن پھربھی پیچارے یہ احساس ضروررکھتے تھے کہ یہ مقدس کتاب کے انمول مقدس الفاظ ہیں ۔ ان کی بے حرمتی قابل سزا ہوگی! تو سوچیں اس کلام الٰہی پر عمل کرنا کتنا باعث ثو اب ہو گا؟ دنیا و آخرت میں! اس حوالے سے ہم قرآن پڑھنے بیٹھتے ہیں یا اس کی تفسیر ترجمہ یا کوئی درس قرآن ٹی وی پردیکھنےبیٹھتے ہیں تو ہمارے ذہنوں میں یہ ہوتا ہے کہ یکسو ہو کرغور سےسنا جائے اور کوئی درمیان میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو مطلب بیچ میں وقفے یا ایڈز نہ آئیں! ایک تسلسل ہو اور دل وماغ لگا رہےجب جاکر محسوس ہوتا ہےکہ ہم نے کچھ سیکھا سمجھا خوشی بھی ہوتی ہے آگاہی بھی اور ویسے بھی ساتھیوں قرآن کے بارے میں تو حکم ہے کہ جب قرآن پڑھا جائےتو اسے غور سے سنا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائےمگرکیا جائے ۔

ان شیطانی چالوں کا جو یہاں بھی براجمان ہیں۔ ابھی میں صبح کی یعنی چھ سےآٹھ تک نماز فجر کے بعد کسی ایک پروگرام پر فوکس کرتی ہوں۔ شجاع الدین شیخ صاحب کا ایک پروگرام "سماء "ٹی وی پرحکمتِ قرآن کے عنوان سے آتا ہے،وہ دیکھتی ہوں۔ اسی طرح مختلف چینلز پر الحمدللہ اچھے پروگرامز آرہے ہوتےہیں جو قابلِ سماعت اور آگاہی ہوتے ہیں ، اس پر وہ پیش کرنے والے قابلِ مبارک باد ہیں لیکن پھر بھی ہمیں دنیا کی اتنی لت پڑی ہےکہ اس 45 منٹ کے پروگرام میں بھی تین وقفے (ایڈورٹائزمنٹ) دیتے ہیں جن میں تضاد کام مختلف صابنوں،کریموں اورنہ جانے کن کن چیزوں کے بے تکے ایڈز اوردو تین منٹ کی خبر میں شامل ہوتی ہیں۔ بہت ہی براا لگتا ہے، ان پروگراموں میں یہ مدا خلت بڑا دل کڑتا ہے اور توجہ ہٹ جاتی ہے اگر آواز بند کرکے اس دوران ہم متعلقہ سورۃ کا ترجمہ پڑھتے ہیں اوردوبارہ پروگرام کے شروع ہوتے ہی وہیں سے جڑتےہیں جو بڑا بُرا اورعجیب لگتا ہے اور آج تو سمجھیں انتہا ہی ہوگئی؟ سورۃ النساء کی تفصیل آرہی تھی اچانک درمیان میں بریکنگ نیوز لکھ کر آیا اور معلم غائب!ایک منٹ کی بریکنگ نیوز کہ جی بنوں میں ایک پولیس چوکی پر حملہ ہوا اور ایک دھماکہ ہوا اور ایک اہلکار ماراگیا اور پھر اچانک سے محترم شجاع الدین شیخ صاحب کا پروگرام وہیں سے شروع ہوا۔اس کے ساتھ ساتھ نیچے، اوپراور سائیڈ  تک  میں پٹیاں چل رہی ہوتی ہیں۔ سمجھیں ایک طرح کی خبریں! یہ کیا ہے؟ یہ سب تو اس اہم مختصر دینی پروگرام بلکہ کلامِ الٰہیٰ کے احترام کی بے حرمتی کے مترادف ہے۔

 اس کو اتنا غیرسنجیدہ کیسےلیا جا سکتا ہے؟کیا یہ سب کرنے والے مسلمان نہیں؟ انہیں پروگرام پیش کرنے سے پہلے یہ سب نہیں سوچنا چاہیے؟اس میں بھی پیسہ کمانا ہی مقصد ہے کیا؟ قول اور فعل میں یہ تضاد بچوں میں کیا تاثر بٹھائےگا؟ وہ خود کہتے ہیں کہ امی قرآن پڑھا جائےیا اس کا جائزہ یا امراورنواحی جب پیش کئے جارہے ہوں تو درمیان میں مداخلت یا ڈسٹربینس کیسا؟ بچے کیا سیکھیں گے اور ہم کیا کریں گے؟ فوری طور پرپیمرا کو فون کریں کبھی نہیں اٹھایا جاتا!پیمرا ان سب باتوں پر کیوں زور نہیں دیتا؟ بہرحال میری متعلقہ لوگوں سے گزارش ہے کہ پلیز دینی مذہبی پروگراموں میں اپنے تمام آداب کا خیال رکھا جائے،  انہیں اہمیت دی جائے۔ کیا آپ کبھی الحاقہ، البینہ، التکویر، الانفطار اورسورۃ النباجیسی سورتوں کے نام تصور میں لائے ہیں۔ القارعہ جیسے الفاظ تو ہمارے لئے بڑی خبر، آگاہی اورالارمنگ ہیں۔ان سب کے ہوتے ہوئے ان سے بڑی اور کونسی خبر ہوسکتی ہے؟ کم از کم ان پروگراموں کے تقدس کو یقینی بنا کر کتاب الٰہی کا احترام لازم کریں۔

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے