شہادت ہےمطلوب و مقصود مومن

لطیف النسا ء

 ایک صدی پہلےکہاجانےوالایہ شعرعلامہ اقبال کی مقبولیت کوآج بھی چارچاند لگا دیتاہےکہ مقصد کےبغیرزندگی کچھ بھی نہیں ۔

کتنےجری،بہادراورمعتبرتھے!غازی علم دین! کیسےشمع عشق کےپروانےکہ آپ ﷺ کی ناموس پرجان کی پروا نہ کی اورچار آنےکی چھری خریدی وہ بھی ان کی حیثیت کا اندازہ لگانےاورجذبےاظہارکرنے کے لیے کافی ہےکہ سرعام اس ہندو ناشد راج پال کوبرتنوں کی دکان پرخود اس سےاس کااصل نام پتہ پوچھ کراوراس کےخوداقرارکرنےپر کہ میں ہی راج پال ہوں!چھری سے وار کر کے ہلاک کر دیا۔

میرے لیے یہ بڑی حیرت کی بات ہے کہ 1929 ء میں بھی لوگ کتنے اچھے پاکیزہ جذبات اورتجربات رکھتے تھے اور کیسے بڑوں کی بات مانتے،بڑے ہنگاموں سےبچتے اور خود انہوں نے ذاتی طور پر یہ کام کیا۔  آپ ﷺ پر گستاخانہ کتاب لکھنے پراور سچائی کاسامنا کرتےکرتے تختہ دارپر پہنچ گئے۔ سبحان اللہ!کیا خوب نصیحت وصیت کی اپنےخاندان کے لیے اورتمام ہی مسلمانوں کے لیے کہ ہر شخص اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے۔

ہمیشہ حق پررہنا، نماز،روزہ،زکوٰۃ سب کچھ کرنامگر امن وامان اور سلامتی سے رہنا شریعت پرچلنااورمیری وجہ سے آپ پرکوئی گناہ نہ آئے گا اور نہ سزا ملے گی۔  19 سالہ اس نوجوان کو پھانسی کے بعد کئی دن جیل میں بری حالت میں رکھا گیا ، جب ان کا جسدِ خاکی لینے کے لیے سرمحمد شفیع اور لاہور کےخطیب اور دیگر اہم شخصیات گئےتو وہاں پرتعینات عملےکےڈاکٹر وں نے انہیں دوا لگےہوئے ماسکس دئیےکہ جسدِ خاکی دو ہفتے سے رکھا ہواہے،اس سے بو آتی ہوگی! لیکن سبحان اللہ انہیں یہ بات معلوم تھی کہ شہید کوتو بہت ہی بڑا مقام کا حامل ہے۔شہادت تو ایک تمنا ہے۔

 شہید توموت کو ایسے پسند کرتا ہےجیسے ظالم جابریہودی ہزارسالہ زندگی کو پسند کرتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جس کو شہادت کا مرتبہ ملتا ہےوہ دراصل زندہ ہیں ۔ انہیں مردہ نہ سمجھو۔ لوگوں نے دیکھا کہ ان کا جسد خاکی قالین میں لپٹا ہواتھا مگر بے بو اور صحیح سالم! کسی نےبھی ڈاکٹرز کے دیئے ہوئے ماسک استعمال نہیں کیے اورجسدِخاکی کو تقدس کےساتھ لاہورلےآئے۔31 اکتوبر آپ کا یوم شہادت تھا اور لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ تھاجس میں چھ لاکھ مسلمانوں نے شرکت کی اور عظیم شخصیت کو قاری شمس الدین خطیب، مولانا ارشد شاہ اورعلامہ اقبال نے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد قبر میں اتارا۔ اس وقت علامہ نے کہا کہ غازی علم دین لوہارکا بیٹا ہونے کے باوجود سب لکھے پڑھے لوگوں پر بازی لے گیا۔ اس طرح حقیقت عقیدت مندوں نے پھولوں کے نذرانے پیش کیے۔ کیوں نہ کرتے اپنے ہی مقدمے میں غازی علم دین نے وکلا سےکہا کہ آپ جب اپنی عدالت کی توہین برداشت نہیں کرسکتے تو بھلا ہم توہین رسالت کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟ اس کے لیےتو میری جان بھی حاضر ہے اورانہوں نے اپنی زندگی کے مقصد کو عظیم جانا کسی چیز کی پروانہ کی۔ ان کے آخری الفاظ بھی کچھ ایسے تھے:۔

قسم رب کی بندہ نہ نال کوئی

 مدد دتی سی اللہ ذوالجلال مینو ں

خنجر ماریا سی حکم رب دے نال

ایہو دل دے وچ مراد مینوں

 علم الدین میاں ڈرنا موت تھیں نئیں

جھنڈے نبی ؐدے نال پیار مینوں

 یہ ہوتی ہے نبی ﷺسے محبت اورعقیدت صرف زبانی بیانی کام نہیں ہوتا، حق کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔بڑے مقصد کے لیے بڑی قربانی۔آج واقعی ایسے پاکیزہ اور سچے جذوں سے ہم عاری ہوتے جارہے ہیں کیونکہ ہمیں اپنے اسلاف سے وہ قدریں، محبتیں و صحبتیں اپنانی نہیں آتیں یاشاید ہمارے احساس ذمہ داری ماند پڑتےجا رہے ہیں۔ آج جتنی ضرورت اپنےایمان ، کردار ، اسلام اور دین کے نفاذ کو عملی جامہ پہنانے کی ہے، اس کا ہمیں اندازہ غازی علم دین کی کہانی پڑھ کرجھنجوڑتا ہےکہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور ہمارے مسائل کہاں جا رہے ہیں۔ کہاں مقصد کے لیے دی جانے والی جانی مالی قربانیاں اور کہاں ہماری غلط بیانیاں؟ سوچنے کی بات ہے عبرت لینے اورعمل کرنے کی بات ہےکہ غازی علم دین کی طرح زندگی کوبھرپور مقصد کے ساتھ گزاریں اورزندگی کا مقصد پورا کرنےمیں مخلص ہوں۔سرزمین مقدس کے لیے اپنی سی ہرممکن کوشش کریں تاکہ ہم بھی اپنےرب اوراپنے رسولﷺ کی خوشنودی کے لیے ہر ممکن طور پر آگے بڑھیں اور ظلم رکوائیں۔ ہر سنگینی میں اپنارول نبھائیں اوراللہ کے بندوں سے محبت کر کےاللہ سے محبت کا ثبوت دیں۔

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے