یٹیاں نعمت ہیں

لطیف النساء

خوش نصیب ہیں وہ والدین جنہیں اللہ نےبیٹیوں جیسی نعمتیں بخشی ہیں!! آج کی بیٹیاں کل کی مائیں ہیں اور ایک لڑکی کی تعلیم پورے معاشرے کی تعلیم

ہے،سدھار ہے مگر میرا تو آج بھی یہی والدین کے نام پیغام ہے جو سرعام ہے، ساتھیوں عمل کرنا ہی ہمارا کام ہے، ورنہ سب ناکام ہیں (اللہ نہ کرے)۔صبح ہی صبح کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا لکھوں تو میری دوست نے میرے نام یہ پیغام بھیجا ہے جو سب کیلئے تھا، اسی لیے سوچا یہ پیغام دعا کے ساتھ کہ ہر جگہ پہنچے(آمین)۔میں جان لوں آپ سب والدین بھی جان لیجئے کہ بیٹیاں اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں لہٰذا نعمتوں کی حفاظت ضروری ہے۔انہیں بچپن سے شرم و حیا کا زیور پہنا دیجئے جو نہ صرف ان کے بدن کو سجائے بلکہ ان کی معصومیت کی حفاظت کر کے ان کے دل میں حیا اور وقار کے بیج بودے۔ نہ فیشن کی اندھی دوڑ میں دھکیلئے، نہ ایسے انداز زندگی کی عادت ڈالئے کہ جب وہ بڑی ہوں تو بے حیائی ان کا معمول بن جائے۔ بیٹی چاہے ننھی کلی ہو یا کھلتا نکھرتا پھول ہو گلاب کا، آپ کی عزت اور حرمت کا تاج ہے۔ یاد رکھیں لباس رب نےاتاراہےیہ محض ایک کپڑے کا ٹکڑا نہیں ہے،حیا کی چادر، ایمان کی خوشبواور کردار کی روشنی ہے۔

اللہ کے لیے اپنی شہزادیوں کی حفاظت شعوری طور پر کیجئے۔انہیں شعور دیجیے جو زمانے کے فتنےسےان کی ڈھال بنے، انہیں کم لباسی سے بچائیے کیونکہ بے حیائی بے غیرتی کی پہلی سیڑھی ہے!۔ چڑ ھ آپ رہے ہیں!تو جان لیجئے جو بھی کام اللہ اور رسولؐ کو ناراض کرتے ہیں، وہ دنیا و آخرت کی بربادی کا راستہ ہیں۔ حیا کیونکہ ایمان کا حصہ ہے تو جب حیا جاتی ہے تو ایمان و غیرت بھی ساتھ چھوڑ دیتی ہے لہٰذا وہ چلتی پھرتی حیا کی تصویر ہوں کیونکہ آج اگر آپ نے ان کے دامن کو پاک نہ رکھا، حیا اور پاکیزگی سے ان کے دامن کو بھر نہ دیا تو کل یہ کیسے آپ کیلئے مغفرت کی دعا بنیں گی؟ بیٹی تو شرم و حیا کی امانت ہے، چھوٹی ہو یا بڑی، بیٹی تو بیٹی ہے عزت،وقار اورغیرت کا چراغ۔یہ آپ نے جلانا ہے۔ روشنی خود بخود ہوتی جائے گی۔ ان شاء اللہ

مکمل لباس محض جسم کی پردہ پوشی نہیں بلکہ دل کی پاکیزگی آنکھوں کی حیا اور کردار کی حفاظت ہے۔ اچھی طرح ہم جان جائیں کہ حیاہی ایمان کا زیور ہے۔ اپنی بیٹیوں کے دامنِ عصمت کو ابھی سے آج سے سنوار لیجئے تاکہ کل آپ کی پیشانی فخر سے بلند ہو.آپ کی حیا ہی نمونہ ہو، میرا عمل ہی پاکیزہ ہو، مجھے اپنے رب سے اپنے اعمال سے حیا ہو،میرا تقویٰ ہی میری نجات ہو، پھر میری دعا اور دوا کارگر ہوگی نا؟ جب ہی تو میری اولاد میرے لئے صدقہ جاریہ ہوگی! یہ بہت ہی نازک احساس مگر ضروری عمل ہے۔تربیت کیلئے اللہ نے   ہمیں چنا ہے. صاحب اولاد بنا کر! ہم اپنے حصے کا کام جتنا خلوص سے کریں گے۔اللہ سے دعا ہے کہ  اللہ ہمیں ضرور سرخرو کرے گا۔واقعی سچ کہا ہے شاعر نے:۔

 مجھے اپنی راہ پر ڈال دے

کہ زمانہ میری مثال دے

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے