بدلو نظام کے لئے، بڑھے چلو بڑھے چلو

لطیف النساء

تھکن کا نام بھی نہ لو چلو بڑھے چلو، کبھی سنا تھا تو آج ذہن میں آگیا سوچا کہ کیوں نہ اس اجتماع عام کی تیاری بتاؤں کہ کس طرح

ٹرینوں میں لوگ جا رہے ہیں کہ کسئ کی ٹرین تین گھنٹے لیٹ ہے ،کسی کی ڈھائی گھنٹے لیٹ ہے اور پھر بھی لوگ جا رہے ہیں۔ جمعہ کا دن نماز ہوئی خطبہ دعا پھرخطاب ترانہ سبحان اللہ !جگہ کم پڑ گئی۔ لوگوں نے پہلے سے ہوٹل بک کروا ئے تھے۔ کئی تکالیف ہوں گئی کیونکہ یہ اللہ کے لیے نکلے ہیں تو اللہ ہی اس کا اجر دے گا ہر طرح کی تکلیف اور خوشی سہہ کر ہی مقصد حاصل کرنا ہے۔ مقامی لوگوں کو گھروں ہی میں رہنےکو بہتر سمجھا، پھر لوگوں میں جوش اور جذبہ پایا گیا بہت سے لوگوں کا مجھ سمیت جو نہ جا سکے ،کمی محسوس کر رہے ہیں کہ جانے سے جو ان کو تقویت ہوتی ، غزوہ تبوک والی بات تھی جو لوگ نہیں جا سکے تھے تو وہ کافی محروم تھے لیکن اللہ تعالیٰ دلوں کے حالت کو جانتا ہے۔

ہوا ہو بارش ہر مشکل میں صبر اور شکر کے دامن کو ہاتھ سے نہ چھوڑیں کیونکہ وہاں پر مختلف شعبے کے لیے الگ الگ طرح کے سیشنز بنائے گئے ہیں، یہاں تک کہ عبائے خواتین میں کلراسکارف کے ذریعے نمایاں پہچان رکھی گئی تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو جو بھی ہو جیسا بھی ہو مقصد حاصل کرنا ا ہم بات ہے تو گہرا نیلا رنگ نظم و ضبط کے لیے جو کچھ وہ کر سکتے تھے انہوں نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر کیا ہے کہ ظاہربات ہے جب پبلک زیادہ ہو جائے تو اس کو سنبھالنا اہم ہوتا ہے،لیکن جب لوگ اچھی طرح سے منظم ہونے کی بات کرتے ہیں ایسے ہی مشکل حالات میں غیر یقینی کیفیات میں ہی لوگوں کو منظم اور متحد ہونا سیکھنا پڑتا ہے۔

ایک دوسرے کی مدد کرناپڑتی ہے، مسلمان چاہے کہیں بھی ہو ان کے جذبے نیک، ہمت جواں ہو تو وہ کام ہی رنگ لاتا ہے، جیسے بارشوں میں کراچی میں لوگوں نے اپنے دروازے کھول دیے تھے ۔ان لوگوں کے لیے، ان کی حفاظت کی، کس طرح ایک دوسرے کی مدد کی تو یہاں پر بھی یہ جم غفیر ہے اور اجتماع بڑا ہے قوم متحد ہے منظم ہے یہی ہونا چاہے اور وہ ایک اعلیٰ مقصد کے لیے اعلیٰ قیادت اور صالح قیادت کے لیے نکلی ہے تاکہ جتنی بھی پریشانیاں تعلیم کے شعبے میں صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی سیاسی انتظامی دفاعی شعبے میں جو بھی کمی بیشی ہے اس کو ختم کیا جائے ،اس کو درست کیا جائے، نظام بدلا جائے کیونکہ تعلیمی حالت ٹھیک ہوگی تو ہر چیز صحیح ہوگی۔

صحت ٹھیک ہوگی تو بہتر طور پر کام ہو گا اور ملک ترقی کرے گا تو اس طرح مختلف معزز شخصیات سے تقاریر کے لیے کہا گیا تو جیسے ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ وہ کئی ممالک میں گئے ہوئے ہیں اور صحت سے متعلق پاکستان کا نظام بالکل منفرد ہے کیونکہ قومی آمدن کا ایک اعشاریہ دو فیصد ہے، وہ صحت پر خرچ ہوتا ہے جو بہت کم ہے کیونکہ پاکستان میں ہر وقت بیماریاں سر اٹھائے ہیں۔ وسائل کی کمی کے باوجود پاکستان میں بہترین لوگ موجود ہیں جو اس کو لے کر چل رہے ہیں۔ بڑے بڑے اداروں میں پاکستان اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ یورپ جانے کے لیے 8 ہزار سے زیادہ درخواستیں دی ہوئی ہیں تو خود ہمارے ہاں ملازمتیں تدریسی ہاسپٹل ہونے چاہئیں۔ اکثر ڈاکٹرز ادویات کی کمی بد انتظامی، مددگار عملے کی کمی کا شکار ہیں۔

پاکستان میں شوگر کی بیماریاں، دل کی بیماریاں، آنکھوں کی بیماریاں ہر روز ان میں اضافہ ہو رہا ہے اس سے پریشان ہیں جس کے لیے ہمیں اقدامات کرنے ہیں اور اس میں نظام خراب ہونے کی وجہ سے ریگولیشن اچھا ہو نظام اچھا ہو تو پھر ساری چیزوں میں بہتری ا اگر ہم اچھی اعلیٰ قیادت کو لائیں گے نظام کو درست کریں گے اور ایسے بجٹ بنائیں، اپنے محدود وسائل میں ایمانداری سے کام کریں گے تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہم کسی بھی شعبے میں کسی سے کم ہوں کیونکہ سب سے اہم چیز جو ہے وہ صحت ہے اور اس کے بعد تعلیم تعلیم وہ ہتھیار ہے جس کے بعد ہم آگے بڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ ہمارے تنظیمی معاملات بدنظمی اور کرپشن کا شکار نہ ہوں کیونکہ ہر طرح کی تعلیمی اور تدریسی عمل مخلص ہو کر صالح لوگوں کے ہاتھوں میں ہو نیک نیتی سے ہو تو ضرور وہ رنگ لاتا ہے تو اس طرح کی تعلیم کو عام کرنے کے لیے حکومت کو نظام بدلنے کی ضرورت ہے اور اسی لیے یہ اجتماع ظہور پذیر ہوا ہے کہ اجتماع عام بدل دو نظام۔

شعوری طور پر نوجوان سامنے آئیں نوجوان ہی سے خطاب ہے کہ یہ آنے والے مستقبل کے معمار ہیں اور انہیں اگر صحت اور تعلیم کی سہولت فراہم کی جائے اور منظم اور متحد ہونے اور دین کی تمام ضابطوں کو سامنے رکھتے ہوئے ان کو عملی طور پر سامنے رکھ کر ایمانداری کے ساتھ ہر شعبے میں کام کیا جائے تو ان شاء اللہ ضرور ہمارا ملک ترقی کر سکتا ہے اور ہم ضرور وسائل کی کمی کے باوجود تمام معاملات میں بہتری پا کر ملک کو آگےلے جا سکتے ہیں جیسے بنو قابل کا وژن ہے کہ نوکریاں نہیں ہیں تو کوئی بات نہیں انسان جدید تعلیم حاصل کریں اورآن لائن کام کر کے اور کئی جگہوں پر اپنے تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے ہنر کو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر نوکریوں کے معاملے میں بھی خود کفیل ہوں۔ نظام کی تبدیلی اور کامیابی کے ساتھ اور سب خیر سے واپس لوٹیں، سکھ جین کے ساتھ ۔ آمین

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے