بارش کی پیشن گوئی

احسن اختر

محکمہ موسمیات بارہا بارش کی پیشن گوئیاں کرتا ہے، کبھی اس کی بات درست اورکبھی غلط ثابت ہوتی ہے۔ اب سوشل میڈیا کا دور اور زور ہے۔ بہت سارے

واٹس ایپ گروپ اور فیس بک ومیسنجرز بارش اور موسم کے بارے میں پہلے سے باخبر کرتے ہیں۔

اس بارایک ہفتے قبل ہی بارش کی پیش گوئی کردی گئی  تھی جبکہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات بھی آگے بڑھا دیے گئے ہیں ۔

موسم کی خرابی کے حوالے سے عدالت میں درخواست اس سے بھی پہلے دی گئی تھی!یہ درست ہے سائنسی  ترقی کی بنا پر ہم موسم کے حوالے سے پہلے سے بہتر اندازے لگا سکتے ہیں!لیکن ہمیشہ اندازے درست ثابت نہیں ہوتے۔ سائنسی ترقی سے بارش بھی انسان مصنوعی طور پر پیدا کر سکتا ہے۔چین میں اس طرح برسات لانا عام سی بات ہے۔

کراچی میں اس سے پہلے بھی مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ جون 1977 میں کیا جا چکا ہے، اس وقت کے صوبائی وزیرعبدالوحید کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے 2 چھوٹے جہازوں کے ذریعے 28 اور 29 جون کو بادلوں پر کیمیکل چھڑکے گئے،اس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا تو اگلے دن تک تھمنے کا نام نہیں لیا۔اس بارش کے نتیجے میں ملیر اور لیاری ندی میں طغیانی آ گئی اور کراچی کے مرکزکا اپنےمضافات سے رابطہ  منقطع ہوگیا تھا جب کہ اس بارش کے نتیجے میں 400 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےتھے ۔

فیاتی علی القوم فیدعوھم فیومنون بہ ویستجیبون لہ فیامرالسمآء فتمطروا الارض فتبت.”

یعنی: ’’وہ (دجال) ایک قوم کے پاس آئے گا اور ان سے کہے گا کہ میں تمہارا رب ہوں تو وہ اس پرایمان لے آئیں گے اوراس کی اطاعت کریں گے۔ پھر وہ آسمان کو حکم دے گا کہ زمین پر بارش برسا اور بارش ہوگی۔‘‘

کورونا کی وبا کے دوران بل گیٹس اورعالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹرکا کہنا تھا کہ" اب

آگے کی دنیا پہلے سے مختلف ہوگی"کورونا وائرس سے نقصانات کی شرح پچھلی دنیا میں پھیلی وباوں سے کہیں کم تھی،لیکن ایک منظم انداز میں پوری دنیا کو یقین دلایا گیا کہ اب تو خیر نہیں!

پھر دنیا کو اپنے اشاروں پر چلایا گیا! لیکن عجب شمالی کوریا ،مڈغاسکراور دیگر ممالک نے عالمی ادارہ صحت کی پابندیوں کو روندا لیکن کچھ  قابل ذکرنقصان نہ پایا !ہمارے شہر کراچی میں جن علاقوں میں کرونا پابندیاں نہ تھیں وہاں اس کے مریض نہ ہونے کے برابر تھے!جہاں نام نہاد  احتیاط زیادہ کی گئی وہاں اموات کی نسبت زیادہ تھی!پھر زور زبردستی کی ویکسین کا سلسلہ شروع ہوا ، بہت سے ایسے جنہوں نے ویکسین لگوائی وہ صحت مند ہونے کے باوجود انتقال کر گئے !کوئی تحقیق نہ ہوئی کہ جو لوگ بظاہر صحت مند تھے یک دم کیسے ہارٹ اٹیک کا شکار ہوئے۔

پچھلے سال بل گیٹس نے اعلان کیا کہ دنیا میں خوراک کا بحران پیدا ہونے کو ہے! پھر کورونا کے آفٹر شاکس کے نام پر دنیا میں کنٹینرز کا بحران، پھر یوکرین اور روس جنگ کے نتیجہ میں گیس و توانائی بحران! پہلے پچھلے سال  آسٹریلیا سے امریکا اور برازیل تک لگنے والی جنگلات میں پراسرار آتشزدگیاں اور اب اس ماہ یورپ جیسے ٹھنڈے براعظم میں تاریخی گرم ترین موسم جس میں رن وے اور سڑکیں تک پگھل گئیں اور یقینا فصلوں کو بھی نقصان پہنچا!پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں حکومتی نااہلیوں سے معاشی مسائل !اور اجناس کی مہنگائی!اب خوراک کا بحران پوری دنیا میں شروع ہوا، ڈرامہ شروع!ان حالات کا ہونا اور اس میں خوف کا ماحول پیدا کرنا اور اپنی بات کا یقین دلانا اور یقین دہانی پر مجبور کرنا ہی اصل میں ،" دجالی ہتھکنڈا"

ہے.مفہوم احادیث ہے": کہ دجال پلک جھپکتے ہوئے فاصلے طے کرے گا" " مرے ہوئے والد کو زندہ کر کے ان سے آپ کی بات کرا دے گا"" یہاں تک کہ انکار کرنے والے ایک شخص کو دو ٹکروں میں بیچ سے کاٹ کر اس کو دوبارہ زندہ کر دے گا"

تو بھی وہ اہل ایمان اس جھوٹے پر ایمن نہ لائے گا ،" اور یوں اس سے گویا ہوگا تو پہلے بھی جھوٹا تھا  اور اب بھی جھوٹا ہے"

بارش ، برسات کا مالک اللہ تعالی ہیں ۔

ان کی مرضی ہو تو بادل برستے ہیں۔

کوئی بھی پہلے سے درست پیشن گوئی پر قادر نہیں۔

یہ مسلمان کا عقیدہ ہے اور ہونا چاہیے۔

جس طرح کورونا وبا کے دوران ہم سے طواف کعبہ ہماری مرضی سے بند کرایا گیا!تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم سے اسلامی با جماعت نماز کا حلیہ ہماری مرضی سے تبدیل کرایا!ہم سے ہماری مرضی سے ہمارے کاروبار بند کرائے۔اسی طرح ہم کو یقین دلانا مقصود ہے کہ جو ہم کہ رہے ہیں وہ ہی درست ہے، اس پر یقین کرو۔آگے پیچھے ، دائیں بائیں، اوپر نیچے" سے اپنے ایمان کی حفاظت مقدم رکھیں۔

اپنے ایمان کی سلامتی کی فکر کریں۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی حالیہ بیان بازی کا نوٹس لیتے ہوئے تمام وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے

عنوان کھوئی ہوئی میں (کشف زھراء)

کشف زہرا

نہ جانے دل کس بات سے اتنا اداس ہے ۔شاید دل کو پتا ہے وہ کیوں اداس ہے لیکن اداسی سے بھاگتے بھاگتے وہ ہر چیز کو محسوس کرنا بھول گیا ہے۔ کیا تھی

... مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے