" ویلنٹائن ڈے"

 

سنیہ عمران

ویلنٹائن ڈےرومانوی،جاہلیت پرمبنی دن ہے اس دن کا جشن رومانویو کےعیسائیت میں داخل ہونےکے بعد بھی جاری رہا ۔اس جشن کو ایک ویلنٹائن نامی

پوپ سےجوڑا جاتا ہےجسے 14 فروری 270 عیسوی کو پھانسی کا حکم دے دیا گیا تھا۔ کفارابھی بھی اس دن  کا جشن مناتے ہیں اور برائی وبے حیا ئی کو عام کرتے ہیں۔ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ مسلمان بھی اس دن کو بنا سوچے سمجھے منانے لگے ہیں۔ یہ صرف غیرمسلموں کا ہی تہوارنہی بلکہ دور حاضرمیں دیکھا جائے تو اس  کے ذریعے پھیلنے والی برائیاں خود اس چیز کی گواہی دیتی ہیں کہ اس تہوارکورد کیوں کرنا چاہیے ۔

اس تہوارمیں  کسی  بھی طرح حصہ لے کر ہم  کس طرح اللہ تعالیٰ اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کر رہے ہیں۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ تہورا فحاشی پر مبنی ہے اور اس کے ذریعے بے حیا ئی پھیل رہی ہے۔ سورہ النور آ یت نمر 19 تر جمہ :بلاشبہ جو لوگ پسند کرتے ہیں کہ اہل ایمان میں بے حیائی پھیلے ان کے لیے دنیا و آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہرمذہب کے ماننے والوں میں کچھ خاص صفات اورعادات ہوتی ہیں( جو ان کی خاص پہچان ہوتی ہیں ) تو اسلام کی خاص صفت وعادت ( جو مسلمانوں کی شان ہونی چاہیے ) وہ شرم و حیا کی عادت ہے _( سنن ابن ماجہ / ص 308 )

یہ ہے اسلام کی تعلیم تمام امت مسلمہ کے لیےاور اسی میں ہر انسان کی عزت بھی ہے جبکہ آج اس کےمقابل مغربی تہذیب ہے جس کی بنیاد ہی بے حیا ئی پرہےاور حیا اسلام کے طریقوں میں سے ہے حیا اورایمان میں ایک خاص تعلق اور رشتہ ہے ،اسی لیے حیا کو ایمان کی شاخ سے تعبیر کیا گیا ہے،جس کا پھل جنت ہے ۔ اس کے مقابلے میں بے شرمی و بے حیا ئی  دوزخ میں لے جانے والی ہے اور اللہ تعالیٰ ہمیں اس برے انجام سے بچائے۔

 آئیے عہد کریں اس دن کو "حیا ڈے" کہ نام سے فروغِ دیں گے اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے علاوہ بچوں کو آ گاہی دیں گے" حیا" کیا ہے اوراس کے بغیر زندگی نامکمل ہے ،ایمان نا مکمل ہے اس کی زندہ مثال پچھلے سال کرنا ٹک کی شیرنی تھی جس نے تنہا ہندو لشکر کا سامنا کیا۔ وہ غیرمسلموں کے سامنے ڈٹ گئی اوراس نے اللہ اکبر کی صدا بلند کی ۔ سلام ہےاس کی جرت پر اللہ تعالٰی اس کی حفاظت فرمائے ۔

 

جنگ میں لٹرتا ہو ا گلاب دیکھا

لہو لہان آ نکھوں میں خواب دیکھا

کہیں گے لوگ فخرسے یہ صدیوں تک

ہم نے نقاب میں انقلاب دیکھا

ہم توآ زادملک میں پیدا ہوئے ہم پرتو ایسی کوئی پابندی نہی پھرہم کیوں بے پردہ ہوں ۔ کیا ابھی بھی ہمارے ضمیر نہیں  جاگے کیا ؟ ابھی بھی ہمیں کوئی شرمندگی نہیں ۔

حجاب کی حفاظت دراصل دو قومی نظریہ کی حفاظت ہے۔ بے راہ روی سےانکار بھی دو قومی نظریے کی حفاظت ہے۔ ایمان کی مضبوطی دو قومی نظریہ کی حفاظت ہے۔ آ ئیے  دو قومی نظریے کے محافظ بن جائیں-باوقار اورمضبوط بن جائیں- یہ کر ناٹک سے اٹھنے والی اللہ اکبر کی صدا نقارہ ہے کہ سنبھل جاؤ۔ فحاشی اور بے حیائی کے پروگراموں کا بائیکاٹ کردو اپنے ملک کو حقیقی اسلامی ریاست بناؤ اپنے قدموں کو مظبوط کرلو - اپنے کردارپر توجہ دو  اور اپنے ملک کی ڈوبتی ناؤ کو بچالو۔

کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے

آ نکھ کو ایسے جھپک  کہ

لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو

پہلی سیٹر ھی پر قدم رکھ

آ خری سیٹرھی پر آ نکھ

منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی حالیہ بیان بازی کا نوٹس لیتے ہوئے تمام وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے

عنوان کھوئی ہوئی میں (کشف زھراء)

کشف زہرا

نہ جانے دل کس بات سے اتنا اداس ہے ۔شاید دل کو پتا ہے وہ کیوں اداس ہے لیکن اداسی سے بھاگتے بھاگتے وہ ہر چیز کو محسوس کرنا بھول گیا ہے۔ کیا تھی

... مزید پڑھیے