کتاب میلہ

 صبا احمد

اللہ کی پہچان ہے کتا ب المبین

کتاب سے محبت ہے فطرت دین

بندے کا تعارف ہے جذبات  سے

احساسات و  کتاب ہے نور العین 

کتاب جس کے معنی رجسٹر اور نسخہ  ،تحریری کاغذات  کے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے ہر دور کے   نبیوں کو ان کی قوموں کی اصلاح  کے لیے  توحید کا پیغام دیا ۔ روحانی اور جسمانی برائیوں کو دور کرنے کے لیے ہدایت کا سر چشمہ دیا ،شریعت کی  کتاب یا صحائف نازل فرمائے اور قرآن میں صورت شوریٰ میں بھی معاہدوں کو تحریری شکل میں لکھنے کا حکم دیا ۔ صلح حدیبیہ  بھی تحریری معاہدہ تھا  جس سے فتح مکہ ممکن ہوا ۔  کتابت کے لیے اللہ تعالیٰ نے قلم ایجاد کیا تو کتاب  کی اہمیت بھی بڑھ گئی ۔  اس سے ثابت ہوتا ہے کوئی مسئلہ در پیش ہو تو  آپ  کتاب اٹھائیں پڑھیں اور ہدایت لیں ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن پاک آخری کتاب  نبی آخری  زماں صلی اللہ علیہ وسلم  پر نازل فرمائی ۔

 

 یہ دنیا کی بہترین کتا ب ہے ،قرآن مجید مکمل ضابطہ حیات ،الہاہیت  رہبانیت  مذہبیت ا،نسانیت اور اخلاقیات کا مجموعہ ہے۔ معاشرت ، سیاست ،تجارت  صنعت و حرفت  سیاحت  اور سود  کی اصلاحات   کا طریقہ کار یا   نمونہ کتابت ہے اور ضابطہ حیات ہے  ،یہ اللہ تعالی کا حکم ہے اور مطالعہ فطرت انسانیت ہے ۔اللہ تعالی ٰکا حکم بھی ہے کہ آپ دین کی  ایک بھی بات  سنیں  تو دوسروں تک پہنچائیں۔

حدیث  پاک ہے  کہ  علم حاصل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ چاہے ایک لفظ ہی کیوں نہ ہو" ۔

" اقراء بسمہ رب الذی  خلق   ۔۔۔پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھے جمے ہوئے خون سے پیدا کیا۔

"اٹھارہ تا بائیس دسمبر ایکسپو سینٹر کراچی میں  عالمی  کتب  میلہ منعقد ہوا ۔بیس دسمبر  بروز ہفتہ ہمیں جماعت کی  گاڑی ملی، ہم ٹیچر زبچوں اور لکھاریوں کا  قافلہ  دو بجے  دوپہر روانہ ہوا ، ہمیں پہچنے میں آدھاہ گھنٹہ لگا ۔مگر وہاں پہنچے جو جم غفیر تھا ہر شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والوں کا ہال نمبر  ایکاور دو کتب کے لیے باقی پانچ   تک کو کتابوں کے ساتھ دوسری گھریلو آرائش و زیبائش اور ضرورت کی چیزیں پینٹرز کی پینٹنگز  بھی خریدنے آئے تھے ۔

 

 ہال نمبر دو میں پہلے ہم  داخل ہوئے تو ادارہ نور  حق  اسٹال پر پر پہنچے ،وہاں سے  مولانا مودودی صاحب  ( رح )کی کتب کا اسٹال تھا وہاں سے دینیات خریدیں بنو قابل کے بیگ کے ساتھ پنج سورہ ملا ،جامعہ تشریح کے ساتھ بہت قیمتی تحفہ تھا ۔  آگے بڑھے لاہور سے  اشتیاق احمد کے رسائل کے اسٹالز الہدی قرآن و سنت اور سیرت کی کتابیں مختلف پبلشرز مولانا وحیدالدین کی کتب  گابا ، راحیل پبلشرز  اور انگلش کے دو ناولز دیکھے  ۔

 

ہزاروں   روپے سے پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ پچاس روپے  تک کی بچوں کی کتابیں تصویر کہانیوں کے ساتھ دستیاب تھیں ۔  اسکول جامعات سائنسی کتابیں  حساب کمپیوٹر اور نصاب کی کتابوں کے  بیگ بڑے بچوں اور بزرگوں خواتین ومرد اور  نوجوانوں کے ہاتھوں میں تھے ۔ بلاگرز اور ویلاگرز کی کثیر تعداد وہاں موجود تھی  جو بلاگ بنا کر سوشل میڈیا پر  پوسٹ کر  رہے تھے لوگوں کو دعوت دے رہے تھے کے کتب میلہ میں ضرور آئیں ۔

مولانا حضرات مدرسوں کے بچوں ،اساتذہ اسکول کے بچوں کے ساتھ  موجود تھے ،عثمان اور پبلک اسکولوں نے ٹوکن دئیے بچوں کو انسپائریشن اسکول کے بچے    کتابیں شوق سے خرید رہے تھے  ،کچھ چھ سات سال کے  بچے دائرے کی صورت میں تصویری کتابیں دیکھ رہے تھے پڑھ کر خرید رہے تھے دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔کچھ رائٹر زحضرات اور  ساحر صاحب بھی ویل چیئر پر موجود تھے  ، رنگ نو پبلی کیشنزکی کتاب "بولتی  تحریریں" جس میں میرے  آٹھ تحریریں موجود تھیں ،وہاں ڈسپلے پائی تو مجھے  دلی خوشی ہوئی ۔

 

قائد اعظم کی سوانح حیات میں پانچ سال سے ڈھونڈ رہی تھی، وہ بھی مجھے آج ملی گئی، میری خوشی کی انتہا نہیں تھی اور بک فیئر پر دوسری مرتبہ جانے کا مقصد آج پورا ہوا، کتاب کا نام تھا قائد اعظم کے بہتر سال  جو  خواجہ حیدر صاحب کی تحریر ہے اور  یہ فکشن ہاؤس پبلشر لاہور نے شائع کی ہے ۔علم اور تعلیم و تربیت انسان کی منزل ہے ۔ کمپیوٹر ،سی ڈی پلئیر سے یو ایس بی میں محفوظ کرکے بھی پائیدار نہیں ،کبھی وائرس  آجائے تو سارا ڈیٹا ختم مگر کتاب کی عمر صدیوں پر محیط ہے ۔الہامی کتابیں تو لکھی ہوتی تھیں مگر غاروں میں رومی تاریخ میں تصاویر کے ذریعے تاریخ محفوظ کی جاتی تھی ۔اب بھی بچے تصویری کہانیاں پڑھتے اور سمجھ کر یاد کر لیتے ہیں، ہزاروں سال پرانے کھنڈرات میں قوموں کی تاریخ ان کی معاشرت تہذیب وتمدن کتابوں کی صورت میں ہم تک پہنچے ۔ ان کا علم تجربات کے وہ سائنس و ٹیکنالوجی میں کتنے ترقی یافتہ تھے ۔

بادشاہ بھی معمول کے واقعات ،مقدمے اور اپنے دور حکومت کو کتابی شکل میں لکھواتے اور ان کے دربار میں کاتب اسی و قت لکھتے جاتے  ۔ کتاب کی اہمیت دور جدید اور قدیم میں رہی ہے ،اس کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہو سکتی ۔

کتاب بچوں کی تربیت مولانا وحیدالدین صاحب کی ملی ،اشتیاق  احمد صاحب کی قوم کا محسن خریدی ،بچوں اور نوجوانوں کے لیے کوئز ،مقابلہ تقاریر اور مضمون نویسی کے مقابلے  منعقد کیے گئے اور پوزیشن پولڈرز کو انعامات دیئے گئے ،فوڈ زکارنر اوپر گیلری میں تھا، بچوں نے خوب انجوائے کیا اور ہم نے بھی ۔ایکسپو سینٹر کراچی میں علم اور کتب کا شہر بسایا گیا تھا ،جس کا سحر گھر آنے کے بعد بھی نہیں اترا،مغرب کے بعد خوش گوار یادوں کے ساتھ گھر واپسی ہوئی ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے