حقوقِ نسواں کی علمبردار

روزینہ خورشید

گھرکی دیوار پرلگی ایل سی ڈی پرہلکی آوازمیں خبریں چل رہی تھیں۔ ماسی جھاڑ پونچھ کرنے میں مصروف تھی جبکہ ارم لاؤنج میں تخت پربیٹھی

سبزی بنا رہی تھی،اچانک ماسی کی آوازآئی۔۔۔  باجی یہ دیکھیں (اس نے ٹی وی کی طرف اشارہ کیا)

ارم نےاس کی نظروں کے تعاقب میں ٹی وی کی طرف دیکھاجہاں ایک خاتون گلا پھاڑ کےنعرے لگا رہی تھیں "ہم غلام نہیں ہیں ،ہمیں آزادی چاہیے،اپنا کام خود کرو، اپنا کھانا خود گرم کرو، اپنے موزےخودڈھونڈو، ہمیں ہمارے حقوق دو"وغیرہ وغیرہ

ارے یہ توکونے کےگھر والی آنٹی ہیں نا!ارم نے حیرت سےکہا۔ہاں باجی یہ وہی ہیں توبہ توبہ اللہ معاف کرے،اس عمر میں انہوں نے کتنا میک اپ تھوپاہواہے۔ ماسی نے بے ساختہ کہا۔

ارم: (ٹوکتے ہوئے)ایسے نہیں کہتے کسی کےبارے میں بری بات ہوتی ہے۔

ماسی: باجی آپ انہیں نہیں جانتیں  میں نے تو ان کے گھرکام کیا ہے،مجھے پتا ہےیہ کتنی مغروراوربد دماغ ہیں ۔ اسی لئے تو میں نے ان کا کام چھوڑا تھا ، یہ غریبوں کو انسان نہیں کیڑے مکوڑے سمجھتی ہیں۔ آپ ان کا حلیہ تو دیکھیں۔۔۔۔ مہنگا ترین سوٹ ،بہترین جوتے،کالا چشمہ،پارلرسے کٹے ہوئے بال اورمیک اپ ایسا جودھوپ سے بھی خراب نہ ہو، بڑے بنگلے میں رہتی ہیں ،بڑی گاڑیوں میں گھومتی ہیں۔ آپ کو پتا ہےان کے بچےباہر کے اسکولوں میں پڑھتے ہیں اور یہ چھٹیاں گزارنے امریکہ اور دبئی جاتی ہیں۔

ارم: اب بس بھی کردو تم تو بولنا شروع کرتی ہوتو چپ ہی نہیں ہوتی ۔

ماسی:  ہی ہی ہی(جھینپتےہوئے) باجی آپ مجھےایک بات تو بتائیں یہ آخراور کون سےحقوق مانگ رہی ہیں اتنی عیش میں تو ہیں،ان کی زندگی ،حقوق توہمیں مانگنے چاہیں لیکن ہمارے لئےتو کوئی آواز ہی نہیں اٹھاتا۔

ارم: ہاں یہ بات توتم نے بالکل ٹھیک کی ہے۔

ماسی: باجی ہم بھی توانسان ہیں نا ! لیکن ہم سے تو جینے کا حق بھی چھین لیا گیا ہے۔ ہمیں پڑھنے کا حق حاصل نہیں ،کہیں وٹہ سٹہ کےذریعے توکہیں پیسوں کے لئےہماری بےجوڑ شادی کرا دی جاتی ہے۔ کبھی غلط الزام لگا کر کارو کاری  کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے،کبھی ہم پرتیزاب پھینک دیا جاتا ہے،ہمیں علاج معالجے کی کوئی سہولت نہیں دی جاتی،جہاں ہم بیاہ کر جاتےہیں، وہاں صرف شوہر ہی نہیں بلکہ پورا سسرال مل کر ہم پر ظلم کرتا ہے،حد تو یہ ہے کہ اپنی اور بچوں کی روٹی اورکپڑے کے لئے محنت مزدوری بھی خود ہی کرنی پڑتی ہے۔۔۔ تو باجی سچ بتائیں حقوق توہمیں چاہئیں نا

ارم: ہاں ہاں بالکل یہ سارے تو بنیادی حقوق ہیں جن سےتم لوگ محروم ہو لیکن افسوس تم لوگوں کی حالت زار پرکسی کو ترس نہیں آتا۔یہ نام نہاد حقوق نسواں کی علمبردار خواتین مظلوم عورتوں کے حقوق کے لئے آوازاٹھانے کے بجائے اپنے حدود سے آزادی حاصل کرنے کے لیے اس طرح کے نعرے لگاتی ہیں۔

ماسی: (صفائی دوبارہ شروع کرتے ہوئے) اللہ ان کو ہدایت دے باجی آمین ۔

ارم سبزی بناتے ہوئےسوچنے لگی کہ حقوق نسواں کی حقیقی علمبردارکون ہووہ پڑھی لکھی خاتون جو ٹی وی پرآ رہی تھی یا یہ ان پڑھ ماسی۔۔۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی حالیہ بیان بازی کا نوٹس لیتے ہوئے تمام وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے

عنوان کھوئی ہوئی میں (کشف زھراء)

کشف زہرا

نہ جانے دل کس بات سے اتنا اداس ہے ۔شاید دل کو پتا ہے وہ کیوں اداس ہے لیکن اداسی سے بھاگتے بھاگتے وہ ہر چیز کو محسوس کرنا بھول گیا ہے۔ کیا تھی

... مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے