محرم الحرام کی فضیلت

 ام حسن

محرم کے مہینے سے اسلامی کیلنڈر کی ابتدا ہوتی ہے۔ اس لیے محرم کا مہینہ سال کا پہلا مہینے کہلاتا ہے۔ اس کی ابتدا کچھ اس طرح ہوئی۔ 17 ہجری کو

حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کے توجہ دلانے پر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے صحابہ کرام کے مشورے سے اور خاص طور سے حضرت علی رضی اللہ تعالی کے مشورے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعہ ہجرت کو اسلامی سال کی ابتدا قرار دیا۔چونکہ ہجرت کا فیصلہ ذی الحجہ میں ہوا اور اس کے بعد جو مہینہ شروع ہوا محرم الحرام تھا اس لیے محرم کو اسلامی کلینڈر کا پہلا مہینہ قرار دیا گیا۔
واقع ہجرت کو ہی کیوں؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دو اہم پہلو ہیں۔
ایک واقعہ ہجرت سے پہلے کی زندگی اور دوسرا واقعہ ہجرت کے بعد کی زندگی اور مسلمانوں کے لیے واقعہ ہجرت کے بعد کی زندگی میں بہت سارے فوائد ہیں مثلاً۔
ہجرت کی وجہ سے مسلمانوں کو عزت اور غلبہ ملا۔
ہجرت کی وجہ سے مسلمانوں کو مضبوط قلعہ ملا ۔
مسلمانوں کو مکمل آزادی کے ساتھ اللہ کے احکام پر عمل کا موقع ملا۔
ہجرت کی وجہ سے اسلامی طرز معاشرت سامنے آیا۔
ہجرت کی وجہ سے اسلام کے اقتصادی اور معاشی نظام قائم ہونے کے لیے راہ ہموار ہوئی۔
ہجرت کی وجہ سے تعلیم و تعلم کے لیے سازگار ماحول ملا۔
ہجرت کی وجہ سے اسلام کی نشر و اشاعت کا پوری دنیا میں موقع ملا۔
ہجرت کی وجہ سے ایک اسلامی ریاست قائم ہوئی۔
ہجرت کی وجہ سے اسلام کا سب سے اہم رکن جہاد پر عمل کرنا نصیب ہوا۔
ہجرت کی وجہ سے اللہ کے بندوں پر اللہ کا نظام قائم کرنا آسان ہوا۔
ہجرت کوئی چھوٹا واقعہ نہیں تھا بلکہ یہ مسلمانوں کی زندگیوں کو بدل دینے کا سب سے بڑا واقعہ تھا اس لیے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اس مشورے کو پسند فرمایا اور قبول کیا۔ اب آتے ہیں۔ محرم الحرام کی فضیلت پر۔
محرم الحرام یہ حرمت والا مہینہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔ سال کے 12 مہینے ہیں ان میں چار حرمت والے مہینے ہیں تین مہینے پے در پہ آنے والے ہیں۔ ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم اور چوتھا رجب کا مہینہ ہے۔ جو جمادی ثانی اور شعبان کے درمیان ہے۔
(بخاری حدیث: 2958)
یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ مہینہ ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ مہینہ اس اعتبار سے ہے۔ کہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رمضان کے علاوہ محرم کے روزے خاص طور سے عاشورہ کا روزے کا جو اہتمام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرتے دیکھا، کسی اور روزے کو اتنا اہتمام سے کرتے نہیں دیکھا۔

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ یہودی بھی 10 محرم کا روزہ رکھتے تھے۔ اس وقت آپ نے پوچھا! کہ تم لوگ یہ روزہ کیوں رکھتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ اس دن موسی علیہ السلام اور ان کی قوم کو فرعون سے نجات ملی تھی۔ تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! کہ ہم موسی سے تمہارے نسبت زیادہ قریب ہیں۔ (موسی اللہ کے پیغمبر ہیں اور تمام انبیاء بھائی ہیں۔) اور پھر فرمایا اگر میں اگلے سال تک زندہ رہا، تو میں 9محرم کا بھی روزہ رکھوں گا تاکہ یہودیوں کی مخالفت ہو سکے۔ (بخاری اور مسلم)۔

اللہ کا مہینہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اس مہینے کے ہیں جس کو تم محرم کہتے ہو جو اللہ کا مہینہ ہے۔ (صحیح مسلم: حدیث نمبر 982)۔یہ مہینہ گناہوں کی معافی کا مہینہ قرار دیا گیا ہے۔ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! جو 10 محرم کا روزہ رکھتا ہے۔ ایک سال کے گناہوں کو اللہ تعالی ایک روزے کی وجہ سے معاف فرما دیتے ہیں۔(صحیح مسلم: 1162) ۔

دوسری روایت کے الفاظ کچھ یوں ہیں۔
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا 10 محرم کے روزے کے متعلق۔ فرمایا! اس ایک دن کے روزے سے اللہ تعالی ایک سال کے گناہوں کو معاف فرماتے ہیں۔ (صحیح مسلم 1162)۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی ام کلثوم کا نکاح حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے اسی مہینے میں کروایا اس اعتبار سے بھی یہ مہینہ افضل ہے۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے

ہم ، محبت اور روزگار (زنیرہ اقبال)

  زنیرہ اقبال

سب غم ایک طرف فکر معاش کا غم ایک طرف،یہ وہ دکھ ہے جو نوجوان کی اصل عمر سے پہلے سنجیدگی لا رکھتی ہے ۔۔ ذمہ داریاں ان کے کندھے بھاری

... مزید پڑھیے