حجاب تہذیب کی علامت

انیلا عمران/  لاہور

روئے زمین پر بسنے والی ہر تہذیب اپنی کوئی نہ کوئی شناخت اورعلامت رکھتی ہے۔ قدیم یونانی تہذیب ہو یا بابل ہندو مت اور بدھ

مذہب کی تہذیب  ہر تہذیب کی شناخت اس کی ظاہری علامات رسم ورواج اور لباس سے ہوتی ہے۔ایک ہندو عورت کا لباس اس کے ماتھے پر لگا نشان اور مانگ کا سیندور ہندو عورت ہونے کی نشانی ہے۔ اسی طرح سکھ مذہب کی پہچان ان کی مخصوص پگڑی سے ہے اور عیسائیت کی پہچان صلیب کا نشان ہے۔ اسی طرح ہر قوم اور اس کے اندر بسنے والی علاقائی تہذیبوں کی پہچان بھی ان کے ظاہری خدو حال سے ہوتی ہے۔ایک مسلمان عورت کی پہچان اس کا باحیا لباس ہوتا ہے جو اسےدوسری عورتوں سے ممتاز کرتا ہے۔

حدیث کا مفہوم ہے کہ "ہر دین کا کوئی نہ کوئی وصف ہوتا ہے اور اسلام کا وصف حیا ہے "

حجاب ہی اس حیا کی علامت ہے جو ایک مسلمان عورت کا وصف ہوتاہےلیکن مغربی دنیا نے ہمیشہ ہی اس حجاب کو تنقید اور نفرت کا نشانہ بنائے رکھا خاص طور پر نائن الیون کےبعد اسلام اوراسلامی شعار سے نفرت کی فضا پیدا کی گئی جس سے مسلمانوں اور اسلامی دنیا کے جذبات بھی مجروح ہوئے،اسی تاثر کو زائل کرنے کے لیے جولائی 2004 میں لندن کے میئر بونگ اسٹون نے دنیا بھر کے علماء کی ایک کانفرنس منعقد کی جس کی قیادت علامہ یوسف القرضاوی نے کی اور اسی موقع پر چار ستمبر کو یوم حجاب کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا۔

عالمی سطح پر اس دن کومنانے سے حجاب کی اہمیت میں اضافہ ہوا اورمغرب میں بسنے والی مسلمان خواتین نے اس مذہبی شعار کا استعمال فخر سے کرنا شروع کیا انہی خواتین میں سے ایک نام مروہ الشربینی کا بھی ہے جسے شہید الحجاب کا نام دیا گیا۔

مروہ ایک اٹھائیس سالہ مصری نژاد جرمن خاتون تھی جو اپنے بیٹےاورخاوند کے ساتھ جرمن میں مقیم تھی مروہ اکثر اپنے تین سالہ بیٹے کے ساتھ پارک  جاتی تو وہاں اس کی ملاقات ایلکس نامی ایک بائیس سالہ نسل پرست جرمن نوجوان سے ہوتی جو اس کے حجاب کی بنا پر اکثر اسے دہشت گرد اسلامسٹ کہتا افسوس کی بات تو یہ ہے کہ وہ ممالک جہاں کسی کی پرائیویسی اور ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کی جاتی اور ہر شخص کاحلیہ یا کاسٹیوم اس کا ذاتی معاملہ سمجھا جاتا ہےایلکس مسلسل اس کے حجاب پر تنقید کرتا رہا ۔

اخر تنگ ا کر مروہ نے عدالت سے رجوع کیا کہ ایلیکس اس کےمذہبی شعار کی توہین کرتا ہے۔عدالت نے اس پر 750 یورو جرمانہ عائد کر دیا ۔ایلکس نے اس پر نظر ثانی کی اپیل دائر کی تو سات جولائی 2009 کو مقدمے کی کاروائی کے دوران اس نے چاقو کے وار کر کے مروہ کو جو حاملہ تھی اس کے خاوند اور تین سالہ بیٹے کے سامنے موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کےحاوند کو بھی مزاحمت کرنے پر  زخمی کر دیا ۔

حیرت کی بات تو یہ ہے کہ وہ مغرب جو انسانی حقوق کاچیمپین جانا جاتا ہے،وہاں بھری عدالت میں ایک شخص چاقو کے وار کر کے ایک خاتون کو پولیس کی موجودگی میں قتل کر دیتا ہے اور عدالت خاموش تماشائی بنی رہتی ہے۔ عدالت میں ایک شخص کا ہتھیار لے کر انا اور سرعام خاتون کو قتل کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس سارے عمل میں ریاست اس کی سہولت کار تھی اور بھری عدالت میں ایک معصوم عورت کا اتنی بے دردی سے قتل اس بات کا واضح ثبوت تھا کہ دہشت گرد مروہ نہیں بلکہ ایلکس تھا ۔

مارنے والوں نے تو شاید یہ سمجھا تھا کہ خوف اوردہشت کی فضا پیدا کر کےمسلمان عورت کو حجاب کے استعمال سے روک سکیں گے مگر  اللہ کا نظام ہے کہ دنیا والے جہاں کسی کی کہانی ختم کرتے ہیں اللہ تعالی وہاں سے ایک نئی کہانی شروع کر دیتے ہیں مروہ کو شہید الحجاب کا خطاب دے کر اسے ہمیشہ کے لیے تاریخ کے اوراق میں زندہ کر دیا گیا  اس شر کو اللہ تعالی نے خیر بنایا اور مسلمان عورتوں نے پہلے سے زیادہ پر اعتماد ہو کر حجاب کا استعمال شروع کر دیا ایک مروہ کی شہادت سے دنیا میں بے شمار مروہ پیدا ہوئیں اور ہر سال چار ستمبر یوم حجاب کے موقع پر اس کی لازوال قربانی کو یاد کر کے اسےخراج تحسین پیش کیا جاتا ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 :ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول

دبئی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ویز ے کی غلط معلومات : کرکٹر حمزہ نذر کو 2 سال کی پابندی کی سز امیں معافی مل گئی

لاہور( شوبز ڈیسک )ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مرد۔۔۔میرے والد میری پہچان، میرا فخر (ثمینہ ناہید )

ثمینہ عباس

مرد کی عظمت صرف اس کے مضبوط کندھوں، بلند آواز یا معاشرے میں اس کے مقام سے نہیں پہچانی جاتی بلکہ اس کی اصل پہچان اس کے کردار، ذمہ

... مزید پڑھیے

وحشتوں کے نگر میں قوس قزح سے لوگ (انیلہ عمران )

انیلا عمران

یہ دنیا امتحان گاہ ہے ۔ہر انسان کو اس دنیا میں عمل کے لیے ایک مختصر وقت ملا ہے اور اس کے بعد ہر انسان کو اپنی مہلت ختم ہونے کے بعد اس دار فانی

... مزید پڑھیے

بیٹی بنا کر رکھو (کشف زھراء)

کشف زہرہ

ہمارا معاشرہ آج جس تیزی سے بدل رہا ہے، اس میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا رشتہ ساس اور بہو کا ہے۔ ہر دوسرے گھر میں یہی شکوہ ہے، ساس تنگ

... مزید پڑھیے