ہماراتعلیمی نظام جدید تقاضوں سے بے خبر

تحریر: محمد دانیال ملک

ہمارا تعلیمی نظام نہ صرف پرانا ہوچکا ہےبلکہ موجودہ دورکےتقاضوں سےبالکل ناواقف بھی لگتاہے۔جب پوری دنیا میں پیشہ ورانہ کام ڈیجیٹل اورٹائپڈ فارمیٹ میں ہو رہے ہیں، ہمارا بچہ آج بھی ہینڈرائٹنگ بہتربنانےمیں مصروف ہے۔یقیناً اچھی ہینڈ رائٹنگ ایک سافٹ اسکل ہے، مگرکیا اس کا یہ مطلب ہے کہ اچھی ہینڈ رائٹنگ والا طالب علم مستقبل میں زیادہ تخلیقی یا کامیاب ہوگا؟ نہیں! حقیقت اس کے برعکس ہے۔

 

پرانی روایات اور جدید دور کا تصادم

یہ نقصان صرف ابتدائی تعلیمی سالوں تک محدود نہیں، بلکہ یونیورسٹی لیول پر بھی طلبہ کو اس کا احساس ہو جاتا ہے۔ کچھ اساتذہ اب بھی ہینڈ رائٹنگ کے "خوبصورت انداز" پر زور دیتے ہیں، جبکہ دنیا نے کب کا اس طرزِ تعلیم کو ترک کر دیا ہے۔ ہمارے بچے آج بھی انہی پرانے طریقوں پر کاربند ہیں جو دنیا کے جدید ترین تعلیمی نظاموں میں متروک ہو چکے ہیں۔

 

ڈگری بمقابلہ اسکلز: ایک خطرناک عدم توازن

 

تعلیمی نظام سے زیادہ طلباء کی غلطی ہےجواس بات کی نزاکت کو نہیں سمجھ رہےکہ اب اسکل بیسڈ مہارتوں پرمبنی دورشروع ہوچکا ہےاورڈگری بیسڈ دور آخری سانسیں لے رہا ہے ۔موجودہ دور کا طالب علم جب جاب کیلئے مارکیٹ میں داخل ہوگا تو اس سے پوچھا جائے گا کہ تمہارے پاس کتنی مہارتیں ہیں نہ  ڈگریاں  ۔

اگر آپ کے پاس ڈگری ہے، تو ممکن ہےکہ آپ کو انٹرویو کےلیےبلایا جائےمگر انٹرویو ڈیسک سےآگے کتنا بڑھیں گے،یہ آپ کی ڈگری نہیں بلکہ آپ کی مہارتیں طے کریں گی، اگر آپ کے پاس مہارتیں نہیں ہیں، تو اس ڈیجیٹل دور میں آپ کا مقدر "ردّی" ہوگا۔

 

چیٹنگ اوررٹہ سسٹم: تعلیم کا قاتل

مجھےان بچوں کو دیکھ کرانتہائی حیرت ہوتی ہےجوامتحان کےدن چیٹ جی پی ٹی یا دیگراےآئی ٹولز کا استعمال کر کے پیپرز حل کر دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بہت آگے جا رہے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ وہ خود کو دھوکہ دے رہےہیں۔ان کی توجہ اس طرف نہیں جاتی کہ وہ تعلیمی نظام، اساتذہ اور سب سے بڑھ کر خود کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

اور سب سے خطرناک بات یہ ہےکہ اگر کوئی بچہ چیٹنگ کرتےہوئے پکڑابھی جاتا ہےتواسےکوئی احساسِ جرم نہیں ہوتا۔ وہ فوری طور پر بے تکے بہانے پیش کرتا ہے

  • "میں نے تھوڑا سا ہی تو کیا تھا!"
  • "میں نے صرف رکھا ہوا دیکھا تھا، نقل نہیں کی!"
  • "یہاں تو سب ہی نقل کر رہے تھے!"

کیا آپ ایسے بچوں سےتوقع کرسکتےہیں کہ جب یہ مستقبل میں کسی ادارے یا ملک کی قیادت کریں گے تو وہ دھوکہ دہی نہیں کریں گے؟ نہیں! اگر وہ وہاں بھی پکڑے گئے، تو ان کے یہی بے ہودہ بہانے ہوں گے۔

رٹہ سسٹم ایک اور دھوکہ

کچھ طلباء ایسے بھی ہیں جو چیٹنگ تو نہیں کرتے، مگر امتحان سے ایک دن پہلے چاٹ پی ٹیسے نوٹس تیار کر لیتے ہیں اور بغیر سمجھے رٹہ لگا کر امتحان دے دیتے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ انہوں نے کچھ حاصل کر لیا ہے، جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ یہ بچے بھی کسی نہ کسی طرح خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔

حل کیا ہے؟

  • اس کا واحد حل یہ ہے کہ
  • خود کو اسکل بیسڈ لرننگ سے جوڑیں۔
  • غلط کو غلط سمجھیں، چاہے آپ خود کریں یا کوئی اور۔
  • جدید تعلیمی نظاموں (جاپان، فن لینڈ) کو سمجھیںکہ وہاں علم کیسے حاصل کیا جاتا ہے۔
  • اساتذہ کو چاہیے کہ امتحانی نظام کو تبدیل کریں، جیسے
    • اوپن بک امتحاناتکو فروغ دیں۔
    • پریزنٹیشنز اور ان ہینڈ اسائنمنٹسکو زیادہ اہمیت دیں۔
    • رٹہ سسٹم کو ختم کرنے کی کوشش کریں۔

یہ تمام تبدیلیاں اتنی مشکل نہیں کہ نہ ہو سکیں۔ ضرورت صرف ارادے کی ہے۔


شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے