ہم آزاد ہیں

صبا احمد

داداجان نے چڑیوں کی چہچہاہٹ کاشورسناتوصحن میں آئے۔سلمان اپنی سنہری لال چڑیوں کےپاس بیٹھا تھا وہ چوں چوں کررہی تھیں ،پریشان تھا،آج صبح 

سے ان کے پنجرے کے پاس باہر کی چڑیوں کے آنے کے بعدسے تم اداس ہو   وہ ٹیوشن پڑھ کرآیا  تو   ایک کو  پنجرےمیں اسے  مردہ پایا ۔

وہ رونے لگا ۔

داداجان نےتسلی دی ۔بیٹاپرندے جاندارہیں اوراحساسات رکھتےہیں،آزادی ان کی فطرت ہے۔قید میں جانوروانسان نہیں رہ سکتے۔یہ ظلم و گناہ اور ناانصافی ہے ،آج وہ برداشت نہ کر پائی ، باقیوں کو بھی  آزاد کردو ۔

  ثواب ملے گا وہ دعا کریں گی ۔

سلمان اٹھا پنجرہ کھولا سب چڑیاں پھر سے اڑگئیں ۔ایک چھوٹی چڑیا کو اڑنے میں مشکل ہوئی تو  تھوڑی محنت کے بعد وہ سلمان کی طرف شکر گزار نظروں سے دیکھ کر اڑ گئی ۔ ۔

سلمان کواطمینان  ہوا۔ دادا نےکہا آج میں آزادی کا مطلب سمجھاتا ہوں ۔

الحمدللہ  14اگست 1947 کو برصغیر کےمسلمان آزاد ہوئے۔آزادکا مطلب تنہابےخوف نڈراورآزادی غلامی سےرہائی  کا پروانہ ہے۔ ۔ ہمارے آباؤاجداد نے بے شمار قربانیاں دیں۔ ٹرینیں ،بیل گاڑیاں ،ٹرک شہیدوں سے بھرے پاکستان پہنچے ۔نہریں دریا خون سے سرخ تھے ۔ بیٹیاں بیوہ ،بچے یتیم ہوئے  ۔مکہ کے مہاجروں کی طرح بے سرسامانی کی حالت میں آئے۔  قائد اعظم نے آزادی کا مقدمہ لڑا۔ہجرت کرکے پاکستان کی سر زمین میں خالی ہاتھ انبیاء کی سنت کی پیروی کرتے پہنچے ۔زخمی بیمار اور شہیدوں کو گود میں لیے مائیں باپ  داخل ہوئے۔سجدے کیےجوکلمہ طیبہ لاالہ کےنام پرمدینہ کی طرزپربنی ریاست تھی جس کا دستور اور آئین قرآن مجیداور نبی صہ کی شریعت  ۔

ہم ذہنی اور جسمانی طورپرآزاد ہوگئے۔ 1857کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستان پرانگریزقابض ہوئے۔قائداعظم کی جدوجہد اوراقبال کےخواب کی تعبیر کی آگاہی  میں مسلم لیگ کےجلسے میں 1930 میں دوقومی نظریہ پیش  کیا  گیاکہ   ہندو اورمسلمان دو الگ قومیں  ہیں جن کامذہب  الگ ہے  ۔

بھارت نے پاکستان کو  کبھی قبول نہیں کیا،ان کی سرزمین کےدوٹکرے ہوگئے،وہ ہمیشہ سےاس کی جڑیں کھوکھلی کرنےمیں لگےرہے۔ کبھی کشمیرکا مسئلہ،  1948 میں جنگ کی،6ستمبر کو ہم پاکستان   میں ایک قومی دن کے طور پر مناتے ہیں ۔ناقابل فراموش  قابل فراموش دن ،جنگ بدر کی طرح 313 کے مقابل ایک ہزار وہ دفاعی ہتھیار سے مضبوط ،ہم کمزورمگرکلمہ طیبہ اور نعرہ تکبیر کے بعدجوجہاد کا جذبہ و حوصلہ ہوتاہےوہ نا قابل تسخیر بنا دیتا ہے ۔دشمن رات کی تاریکی میں میں حملہ آور ہوا مگر لوگ فوج کے ساتھ تھے ۔وہ پہلے فوج کوناشتہ بھیجتے خود بعد میں کرتے، عورتوں نے اپنے زیور اتار کر اسلحے اور ملکی حفاظت کے لیےآزادی کےوقت اپنے جیالے اور سہاگ قربان کیے۔اب پھرجان ومال کے ایثار کے لیے تیار  مگر متحد ملک اور فوج نے اتنی ہمت اور پامردی سے دشمن کے حملےکوجواب دیا، اس کے سارے عزائم  خاک میں ملا دیے۔ ایک مسلمان جذبہ جہاد سے سرشار ہوتا ہے ۔

وہ شہادت ہےمطلوب ومقصود مومن  کوگلےلگاتاہے۔۔1965میں دنیا میں سب سےبڑی جنگ ٹینکوں کی جنگ ہوئی،لوگ ٹینکوں کےسامنےبم باندھ کر لیٹ گئے۔ انہیں ایک انچ آگےنہ بڑھنےدیا اورمیجرعزیز کی بی آربی نہرکوپار نہ کرنے دیا جان دی اورہندوستان کو منہ کی کھانا پڑی     ۔1971کی جنگ بھارت نے بنگلہ دیش کوعصبیت سے جدا کیا   مگر ایم ایم عالم نے ایک منٹ میں سات جہاز گرائے،فضائیہ کا یہ کارنامہ آج تک ریکارڈ ہے ۔

اب 10مئی 2025 میں پھر بھارت نےرات میں حملہ کیا،میزائل گرائے۔پاک فضائیہ نےپھردشمن کےرافیل طیارے گرا کردشمن اور دنیا کو پریشان کردیا ۔

 

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے

 جنہیں تو بخشا ہے ذوق  خدائی

 بھارت نےدریاؤں کا پانی بند کیا،سندھ طاس معاہدہ توڑا۔۔پاکستانی فوج نے  فجر کی نماز کے بعد  دشمن کی اہم تنصیبات پرفوجی اڈوں پرحملہ کیا اور چار گھنٹےمیں جنگ کا نقشہ بدلا ۔ بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا  ہمارے' بنیان مرصوص"  "آہنی" معرکہ میں ۔

سلمان زورسےاچھلا،ہم غلام نہیں،ہم آزاد ہیں،آزادی نعمت ہے،مجھےآزادی کےمعنی سمجھ میں آگئے۔سلمان نےنعرہ لگاتے ہوئےکہاکہ ہم 6 ستمبر یوم دفاع مناتے ہیں، دشمن کو بتانےکےلیےکہ ہم اپنےملک وقوم کادفاع کرنا جانتے  ہیں ہم متحد اور بیدار قوم ہیں ۔

پاکستان زندہ باد

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے