سیلاب زدگان اور ڈیم 

صبا احمد

سیلاب کو قدرتی آفت کہا جا تا تھامگر اب ہرکوئی یہ الزام موسمیاتی تبدیلی کے کھاتے میں ڈال رہا ہے ۔

بلاول صاحب نے کہا

زیادہ بارش ہوتا ہے  تو زیادہ پانی آتا ہے ۔۔۔

  حقیقت تو یہ ہے ان کے دور حکومت زیادہ سیلاب آتے ہیں، زیادہ فنڈ اکٹھا ہوتا ہے ،وزیروں کے گھروں میں زیادہ مال غنیمت اکھٹا ہوتا ہے ۔ان کے پاس کیا فارمولہ گلیشرز کو پگھلانے کا ۔۔۔

  سن دوہزار بائیس  میں سیلاب آیا   تھا ، یہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب تھا  ۔۔۔۔اب پھر دوسال بعد  پھر سیلاب سے سامنا ہے، اس مرتبہ پورے پاکستان کو سامنا ہے۔۔کسان  کی زمین اور فصل  کے ساتھ  بڑی بڑی  سوسائٹیز ،گودام اور ندی نالوں کے قریب بسنے والے محنت کش اور مزدور  عام انسان  بھی پریشان ہیں ۔گھروں میں پانی کتنے روز  سے کھڑا ہے  ،مچھر ،ڈینگی اور ملیریا  جیسی بیماریوں نے  آگھیرا  ہے ۔ پچھلے سال کی  بارش سے اکھڑی سڑکیں نہیں بنیں، اب جو پہلے کی   بچی کھچی  سڑکیں  تھیں اب تباہ ہوگئیں  اور پل بھی گرگئے ،دریاؤں کے ساتھ ندی نالے بھی بپھر گئے ۔شہری آبادی میں  گھروں میں    پانی  بھر گیا ، گزرنا مشکل ہے ۔کھیت  اورفصلیں تباہ ہوگئیں ۔لوگوں کے مال مویشی اور بیوی بچے بھی  پانی  میں بہہ گئے ۔جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ خیبر پختونخوا  کا بھی برا حال ہے پانی کے ساتھ پتھر بھی تھے ،یہ اللہ تعالیٰ کی ناراضی  ہے یا ہمارے گناہ ہیں ۔ مال مویشی ان کی آمدنی کا ذریعہ تھے۔

ستلج اور  راوی میں  پانی بھارت سےآیا،دریا توخشک رہتےہیں،موسمیاتی تبدیلیوں نےہمیں مزیدڈبویا،لوگوں کےگھرکاغذاورمٹی کےگھروندوں کی طرح ان کی آنکھوں کے سامنے بہہ گئے،ان کے دلوں پر کیا گزری ہوگی جو تنکا تنکا جوڑ کر گھر بناتے ہیں ۔

گھروں میں مکینوں کی جگہ پانی اور پتھر موجود ہیں وہ مسجدوں سڑکوں پر بیٹھےہیں،اس پربعض بےضمیرلوگ ان کےگھروں کاسامان چوری کررہےہیں ۔ابھی بھی سیلاب سے متاثرہ  لوگ کچھ علاقوں میں چھتوں پر موجود ہیں ، اس مشکل میں  فوج اور الخدمت کےرضاکاروں نے  جان  کی بازیاں لگا کر لوگوں کی جانیں اور مال مویشی بچا رہے ہیں۔افسوسناک امر یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا ز  سیلاب متاثرین کی مدد کے بجائے  فوٹو سیشن میں مصروف ہیں ۔الخدمت رضا کا خیموں میں جا کر ان کی ضروریات کا پوچھتے ہیں  اور ان کا امداد کرتے ہیں  ۔  

اب سوال حکومت پر اٹھ رہا ہےکہ ہمارےریٹائرڈچیف جسٹس ثاقب نثار صاحب جنہوں نےعوام سےوعدہ کیا تھاڈیم بنانےکاعوام  سےدس دس روپےلےرہے تھے،  بینک  سے ہر سفری ٹکٹ پر غریب عوام سےٹیکس لیا ،سعودی عرب گیا ان کا وفددنیا کےہر کونے سے فنڈ لینے کے بعد رفو چکر ہوگیا، ڈیم پر کھٹیا ڈالنے کی بجائے کسی بیرون ملک میں فلیٹ اور بینک بیلنس جمع کرکےچین کی بانسری بجا رہے ہوں  گے، کسی  لگثری گھر کے آرام دہ  بیڈ پر سوئے  ہو ئے ہوں گے ،جبکہ عوام سیلابی پانی میں ڈوبےہوئےہیں،شرم کا مقام ہے کیچڑ میں شرم کا مقام  ہے ۔

  حال ہی میں بنگلہ دیش اورنیپال میں کیا ہواملک دیوالیہ ہوئےتواسٹوڈنٹس نےکرپٹ سیاستدانوں وحکمرانوں سے کیسا احتساب کیا کہ ان کی آنےوالی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ چائنا نے کہا کے ہم نے ترقی کیسے کی، اپنےکرپٹ حکمرانوں کو پھانسی دی ۔یہ کتنی بڑی  تلخ حقیقت ہے ،ہمارے حکمرانوں کو لوٹ مار آب بند کرنا ہوگی ۔ایماندار لوگ حکومتی اداروں میں بھرتی کرنےچاہئیں۔سب کا احتساب ہوگا ،حکومت کو  شہنشاہ نہیں بننے دیں ،یہ ملک ان کے باپ داداؤں کی جاگیر نہیں ہے ۔۔۔۔۔  

 

حضرت عمرہرعلاقےکاامیرچارسال بعد بدل دیتے ۔ان کی جائیداد کا حساب رکھتےکےاس میں اضافہ تونہیں ہوا،باریک ریشمی کپڑے نہیں پہننے دیتے ۔یہاں کے وزیر اعظم لاکھوں روپے کےلباس جوتے گھڑیاں پہنتے ہیں، اس پر پابندی ہونی چاہیے ۔

 ملک میں کرپشن اورغربت کاخاتمہ ہوجائے کوئی قدرتی آفت ہوتوباآسانی اس کامقابلہ کیا جاسکتا ہے،چھوٹے،بڑے ڈیم بنائیں،ملک میں پانی محفوظ ہو گا تو فصلیں بھی اچھی اور بھر پور ہوں گی  ہر طرح کی بجلی اور پانی کی   روز مرہ کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی   ۔

 اسلام کہتا ہے زمام  کار نیک اور صالحین کےہاتھ میں دو ۔

 

بقول علامہ اقبال ۔۔۔

 

سبق پھر پڑھ  صداقت کا عدالت کا   شجاعت کا 

لیا جائے گا تجھہ سے کام دنیا کی  امامت  کا 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے