صمود فلوٹیلا اسرائیلی حملوں کی زد میں

صبا احمد

اسرائیل کی ہٹ دھرمی اور سفاکیت سےساری دنیا واقف  ہے،وہ ایک دہشت گرد  ریاست ہے ۔ قائد اعظم نے کہا تھا کہ "یہ غاصبانہ ریاست ہے اس کوہم

نے  نہ پہلے تسلیم کیا  نہ اب کریں گے ۔"ہم اسےریاست نہیں مانتے۔ فلسطین فلسطینیوں  کا ہے ،یہی اٹل حقیقت ہے۔مہاتما گاندھی اور

جواہر لال نہرو نے بھی کہا تھا کہ "فلسطین عربوں کا ہے "۔

اسرائیل غزہ پر زبردستی قابض ہے جس کی پشت پناہی امریکا اور اس کے حمایتی ممالک کر رہےہیں جو اس کو اسلحہ اور ہر طرح کی امداد  پہنچارہےہیں ۔

اسرائیل 80ہزار فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے جس میں سب سے زیادہ خواتین مرداور بچےشہید ہوئےاوربچے معزورہوچکےہیں ۔ اب ان کی خوراک اور پانی بند کردیا ہے،خوراک  کی بندش کے ذریعے نسل کشی  کی جا رہی ہے ۔روزانہ  پندرہ کے قریب اسلحے سے بھری گاڑیاں آبادی میں چھوڑی  جاتی ہیں اور یہ  دھماکے سے پھٹ جاتی  ہیں ،اس میں سے بارود  ہوتاہے ،شہر اور کھنڈرات میں بیٹھے باقی ماندہ  لوگوں کو شہید  کیا جا رہا ہے  اور کیمپوں پر بھی حملے  کیے جا رہے  ہیں ۔ لوگ زخمی ہورہے اور علاج معالجے کے لیے ادویات نہیں ،  خان یونس  کی بڑی بڑی عمارتوں پر سخت بمباری  کی جا رہی ہے ، غزہ تو مکمل ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے ۔

دنیا کے 44ممالک کے پچاس  کشتیاں پوری دنیا سے غزہ کے بھوکےپیاسے بیمار لوگوں کے لیے خوراک ادویات اور بچوں کے لیے فارمولا دودہ لے کر نکلے ہیں ۔ صمود فلوٹیلا اسرائیل  کا محاصرہ  توڑنے کے لیےسفر میں ہے ،جو کسی بھی وقت پہنچنے والا ہے ،اسرائیل جو خود دہشت گردی کررہا ہے ۔فلسطین سمیت مشرق وسطی ٰ کےدوسرے  ممالک پر حملے کر رہا ہے۔ ایران لبنان قطر  اور یمن پر  بھی حملے کیے گئے ،یہ خطے کے  لیے خطرناک اور مسلم دنیا کے ساتھ کھلی جنگ  کر رہا ہے ۔فلوٹیلا میں عام لوگ اور ڈاکٹر ہیں، پاکستان کے سابق سینٹر مشتاق احمد ڈاکٹر اسامہ اور دو افراد ہیں وہ بھی جان ہتھیلی پر رکھ کرفلسطین کا محاصرہ توڑنے نکلے ہیں  ۔اسرائیل ان پر ڈرون حملے کر رہا ہے ،  اب تک 9سے 15حملوں کی اطلاعات  ہیں

 ۔

ایک نامعلوم کیمیائی آلہ" یولارا "پر کیپسول کے ذریعے ڈالا گیا، وہ اچھل کر پانی میں گرا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ۔سات فلیش بینگ بم کشتیوں پر گرائے گئے جس سے ایسی گیس نکلتی ہے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے، کشتیوں کی رسیوں اور بادبانوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے ۔

سپین سے یہ قافلہ چلا تھا  تیونس سے بحیرروم سے ہوتا غزہ پہنچے گا ۔

اسرائیلی حکام کہہ رہے ہیں کہ قافلہ عسقلان تک جائے، سامان ہمارے حوالے کردے۔ ہم خودغزہ پہچا دیں گے جبکہ انہوں نے رفح کا باڈر نہیں کھلنے دیا ۔ان پر فلوٹیلا والوں کو اعتبار نہیں۔ انہوں  اسرائیلی  پیش کش سے  انکار کردیا ہے۔سپین اٹلی میں میں  لوگ مظاہرے کر رہے ہیں ،اسرائیل کے خلاف  وہاں کی ٹریڈ یونین اور ٹرانسپورٹ کمپنی ساتھ دے رہی ہیں وہاں ہڑتال کی ہے ۔

 

 تمام ممالک بلخصوص مسلم 57ممالک کو اس کی مذمت کرنی چاہیے اور اس فلوٹیلا کو غزہ جانے کی اجازت  ملنی چاہیے  ۔ پوری دنیا فلوٹیلا کی حمایت کر رہی ہے کہ  فلسطین ایک ریاست ہے ۔ کینیڈا نے اسے تسلیم کیا ہے۔ اٹلی اور سپین نے ان کے حفاظت کے لیے بحری بیڑہ بھیج دیا ہے۔ ترکی کے ڈرون فضا میں گھوم رہے ہیں۔ اس کاروان نے بحیرہ روم کو پار کر لیا ہے، اب وہ غزہ کی جانب رواں دواں ہیں۔ انہیں اسرائیلی حملوں کی فکر نہیں ۔وہ انسانیت کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں ۔

کولمبیا کے صدرنے اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر کھڑے ہوکراسرائیل کی مذمت کی ہے اوراسرائیل کے ساتھ لڑنے کے لیے  اپنی فوج کی پیش کش کی ہے  ۔ ۔ بنگلہ دیش اوربھارت میں بھی اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں۔  بنگلہ دیش  میں  انسانی حقوق کے علمبردار ہر جگہ نیتن یاہو کو برا بھلا کہ رہے ہیں  تاہم اسلامی ممالک کے سربراہان ابھی تک خاموش ہیں ۔یورپ کی ٹریڈ یونین بھی دھمکیاں دے رہی ہیں ۔اٹلی میں اسرائیل کی حمایت میں جانے والے  اسلحےکے جہازوں کو روک دیا ہے  ۔ تمام پارلیمینٹیرین اپنی پارلیمنٹ میں اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کی مذمت کر رہے ہیں، ۔ بقول شاعر

 

یہی ہے عبادت یہی دین وایمان

دنیا میں کام آئے انسان کے انسان

 

 اقوام متحدہ اور امریکا اگر خلیج کے ممالک سے دوستانہ تجارتی  تعلقات  چاہتا ہےتو  نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل کا جنون ختم کرے ۔ورنہ یہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں ۔یہ ہر انسان اور مسلمان کا فرض ہے کہ اسرائیل کے اس اقدام کی مذمت کرے اور صمود فلوٹیلا کی حمایت کرے ،سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائیں۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد عوام سے آواز بلند کرنے کی اپیل کر رہے ہیں،  ہمیں ان کی تائید کرنی چاہیے   تاکہ وہ وہاں پہنچ کر غزہ کا محاصرہ توڑیں اور بیمار بھوکے پیاسے  لوگوں داد رسی  ہوسکے ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے