قرارداد پاکستان

صبا احمد 

تئیس مارچ 1940کو لاہور کے منٹو پارک لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ جلسے میں تاریخی قرار داد پیش کی گئی۔اس سے چار روز قبل لاہور میں علامہ مشرقی کی

خاکسار تحریک نے پابندی توڑتے ہوئے کرفیو میں میں عسکری پریڈ کی، پولیس نے ان پر گولیاں چلائیں35 کے قریب خاکسار جان بحق ہوئے علاقے میں بہت کشیدگی تھی مگر مسلم لیگ کے کارکنوں نے بند دکانوں سے مالکان سے اجازت لے کر جلسے کے لیے سامان لیا ۔ شام تک جوق در جوق لوگ وہاں پہنچ گئے، مجیب الرحمٰن بھی بنگال سے وہاں پہنچے ۔

جلسے کے آغازمیں قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ نے خطاب کیا اور کہا بر صغیر میں مسئلہ فرقہ ورانہ نہیں دو قومی ہے، جن کا مذہب ،معاشرت سب ایک دوسرے سے جدا ہیں اور اس کا واحد حل دو ریاستی منصوبہ ہے ۔ بعد میں بنگال کے مولوی فضل الحق نے قرار داد پاکستان پیش کی کہ تقسیم ہند ضروری ہے ۔اپریل 1941 میں مدراس میں مسلم لیگ کے اجلاس میں قرار داد لاہور کوجماعت کے آئین میں شامل کر لیا گیا اور اسی کی بنیادپر پاکستان کی تحریک شروع ہوئی اور ہمیں آزادی کی نعمت ملی۔

سات سال کے قلیل عرصے میں 14 اگست 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آیا ۔ پاکستان کی آزادی نعمت سے کم نہیں تھی ، اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس نعمت سے نوازا ۔ قائد اعظم نے کہا کہ پاکستان عظیم الشان مملکت ہے جو کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کی گئی اور پاکستان صرف زمین کا خطہ نہیں بلکہ تجربہ گاہ ہے جہاں اسلام کے سنہری اصولوں عملاً نافذ کیا جائے گا۔ اسی طرح بر صغیر کے مسلمانوں نے ہنود ونصاریٰ سے آزادی کی جنگ لڑی اور غلامی سے نجات حاصل کی جبکہ برطانوی حکومت اور ہندو جانتے تھے رمضان مسلمانوں کے لیے معتبر مہینہ ہے مگر تقسیم ہند کا اسی ماہ اعلان کیا گیا ۔۔۔۔
اس دن آزادی کی نعمت اور پھر ہجرت جو نبیوں کی معراج ہے مشکل تو تھی مسلمانوں کے لیے مگر انہوں نے ذرا بھی تاخیر نہیں کی۔ مسلمان لٹے پٹے اپنے گھروں کوچھوڑ تقسیم ہند کا سن کر قافلے لے کر چل پڑے کہ عید وہ اپنے وطن میں کریں گے ۔ 1930 میں آلہ آباد میں مسلم لیگ کے سالانہ جلسے میں علامہ اقبال نے دو قومی نظریہ پہلے ہیں پیش کردیا تھا کہ ھندوستان میں دوقومیں آباد ہیں جن کا مذہب ،تہذیب وتمدن معاشرت سب الگ ہے اور ان کو اکٹھے کرنا خانہ جنگی کو دعوت دینے کے مترادف ہے اور ہندوستان کی تقسیم ناگزیر ہے۔
اس تحریک پاکستان کے روح رواں جناب چودھری رحمت علی نے 1933میں اپنے کتابچے" نو اینڈ نیور" میں پہلی بار پاکستان کا لفظ استعمال کیا جس کا مطلب پاک لوگوں کی سر زمین ہے جو اللہ کی اہلیت اور ربوییت اور واحدانیت پر ایمان رکھتے ہیں ۔
اور ساری دنیا میں پاکستان بین الاقوامی حریت حمیت اور جرات کی علامت ہے
بھارت کشمیر پر زبردستی قبضہ کیے بیٹھا ہے وہ اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھ رہا ہے ہے
اسرائیل گریٹر اسرائیل کا اسی لیے امریکہ اسرائیل اور بھارت کا گھٹ جوڑ ہے ساتھ دے ر ہے ہیں معاشی اخلاقی اور ٹیکنالوجی کے ہر میدان میں۔۔۔

اب بھی ایران اور غزہ یہود و نصار کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
۔۔۔ فلسطینی بھوکے پیاسے تنہا ان کے حملوں کا اللہ اکبر کہ کر سامنا کرتے ہیں یہی ہمارا ایمان ہے کہ دنیا کا خالق و مالک اللہ تنہا ہے ۔
ایرانی بھی امریکہ اور اسرائیل کے حملوں سے ذرا خوفزدہ نہیں ہیں وہ حملوں میں معمول کی زندگی گزار ہیں ایران میں ایک مدرسے پر حملے میں 176بچے شہید ہوئے ۔۔
ایک ڈاکٹر فیس بک پر حملے کے دوران کہ رہی تھی الحمدوللہ ہم ڈرتے نہیں ہمارا ایمان ہے اللہ ہمارا مدد گار ہے اور اللہ اکبر کا نعرہ لگایا آیت علی خ ا م ن ی کی شہادت ہوئے سپریم لیڈر کی رمضان میں۔
وہ ہی تو ہےجو نظام ہستی چلا رہا ہے وہ ہی خدا ہے ۔
پاکستان چاروں طرف دشمنوں سے گھیرا ہے بھارت کے بعد افغانستان کواسلامی برادرملک ہے اس سے نبردآزما ہوا مگر حوصلے بلند ہے ۔
ہر پاکستانی کی پاکستان کی حفاظت و بقا ذمداری ہے آخری دم تک ۔۔۔
یہی پاکستانی ہونے اور 23 مارچ کا پیغام ہے اور یاد دہانی ہے ۔ وہی مسئلہ آزادی و خود مختاری پاکستان کو خطے میں پھر در پیش ہے ۔الحمدوللہ پاکستان ایٹمی پاور ہے ۔جتنے بھی شکرانے کے سجود ادا کریں وہ کم ہیں ۔

قرارداد پاکستان کی بدولت ہمیں آزادی کی نعمت ملی قرار داد پاکستان کی تحریک جب پورے ھندوستان میں چلی تو ہم آزاد ہوئے اور 23 مارچ اس کا سنگ میل تھی ۔۔۔۔۔
صبا احمد

شہر شہر کی خبریں

ماہ رمضان میں مستحقین میں راشن کی تقسیم کے عمل کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا : عبد المعیز

کراچی( نمائندہ رنگ نو) رنگ نو ریڈرز کلب کے سیکریٹری وسماجی کارکن عبدالمعیز نے راشن ڈرائیو کا اہتمام کیا اور بانی رنگِ نو زین صدیقی کی بھرپور

... مزید پڑھیے

بنو قابل سب سے بڑا فری آئی ٹی ایجوکیشنل نیٹ ورک بن چکا :نوید علی بیگ 

 کراچی( نمائندہ رنگ نو ) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کا بنو قابل پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا فری آئی

... مزید پڑھیے

الخدمت اور اوشن نیٹ ورک کے تحت ’’باہمت‘‘ بچوں کیلئے افطار عشائیہ کا اہتمام

 کراچی (نمائندہ خصوصی) الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت اوراوشن نیٹ ورک ایکسپریس پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشترک سے

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

سپر ایٹ مرحلہ: جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف 76 رنز سے فتح، گزشتہ فائنل کا بدلہ چکا دیا

احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 43ویں میچ اور سپر ایٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں جنوبی

... مزید پڑھیے

معمار پریمیئر لیگ سیزن 8 ، شہید دانیال کرکٹ کلب کا فاتحانہ آغاز

کراچی ( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )معمار پریمیئر لیگ سیزن 8 کا رنگا رنگ آغاز عید گاہ گراؤنڈ

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بھارتی سپریم کورٹ نے روح افزا کو باضابطہ "فروٹ ڈرنک" قرار دے دیا

ممبئی ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) بھارت کی سپریم کورٹ نے معروف مشروب

... مزید پڑھیے

پاکستان سے انڈیا جانےوالی سیما حیدر کے ہاں گیارہ ماہ میں دوسرے بیٹے کی پیدائش

ممبئی :غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والی سیما حیدر ایک بار پھر ماں بن گئی

... مزید پڑھیے

ایران سے تجارت پر پابندی: امریکا کا ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن :امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ممالک کے خلاف سخت معاشی اقدامات کا

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

عابدہ پروین کی وفات کی خبریں بےبنیاد، گلوکارہ خیریت سے ہیں: اہلِ خانہ نے تصدیق کردی

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی، بےبنیاد اور گمراہ کن ہیں، اس بات کی

... مزید پڑھیے

بشریٰ انصاری کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس، اداکارہ کی سخت وارننگ

کراچی ( شوبز ڈیسک )سینئر اور لیجنڈری پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے بنائے گئے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف عوام کو

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

قرارداد پاکستان (صبااحمد/ کراچی)

صبا احمد 

تئیس مارچ 1940کو لاہور کے منٹو پارک لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ جلسے میں تاریخی قرار داد پیش کی گئی۔اس سے چار روز قبل لاہور میں علامہ مشرقی کی

... مزید پڑھیے

عید امت مسلمہ کے لئے خوشی کا تہوار (افروز عنایت)

افروز عنایت

علماء کرام کے مطابق لفظ "عید " اصل میں عود سے بنا ہے جس کے معنی ہیں لوٹ کر واپس آنا ـ ،عید کو اسی لئے عید کہا گیا ہے کہ یہ تہوار زندگی میں بار بار یعنی ہر سال آتا

... مزید پڑھیے

نیا دور اور ڈاکٹر جمیل جالبی کا ادارتی طلسم (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹر رانا خالد محمود قیصر/کراچی

اردو زبان کے حوالے سے ڈاکٹر جمیل جالبی کا وژن نہایت واضح، متوازن اور قومی شعور سے لبریز تھا۔ ان کے نزدیک اردو محض ایک لسانی اکائی نہیں بلکہ تہذیبی اشتراک،

... مزید پڑھیے