ستائس رمضان کریم اور قیام پاکستان

صبا احمد

قیمتی مبارک گھڑیاں اللہ تعالیٰ کا لاکھ شکر کے جس نے ان مبارک ساعتوں میں دکھی انسانوں کی

فریاد سنی۔ اس مقدس رات کو امت مسلمہ کو پاکستان جیسی عظیم الشان نعمت سے نوازا ۔ پاکستان صرف خطہ ارض نہیں بلکہ عظیم ذمہ اری بھی ہے ، بدر اور احد کی جنگوں جیسی جسے نبی کریم صہ نے اللہ کی واحدانیت کےلیے لڑیں ۔اسی طرح بر صغیر کے مسلمانوں نے آزادی کی جنگ لڑی اور غلامی سے نجات حاصل کی ہنود ونصاری ٰ سے
جبکہ برطانوی حکومت اور ہندو جانتے تھے کہ رمضان مسلمانوں کے لیے معتبر مہینہ ہے اور عید انعام ہے اور دو دن کے بعد عید اور اس دن آزادی کی نعمت اور پھر ہجرت جو نبیوں کی معراج ہے۔

مشکل تو تھی مسلمانوں کے لیے مگر انہوں نے ہجرت میں ذرا بھی تاخیر نہیں کی، مسلمان لٹے پٹے اپنوں کو کھونے کے باوجود ستائس ویں شب کو ہی تقسیم ہند کا سن کر قافلے لے کر چل پڑے کہ عید اپنے وطن میں کریں گے ، اس پاک سر زمین طرف جس کو کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا ۔ اللہ کے نظام اور دستور کی اقامت کے لیے وہاں اسلامی ریاست اسلام کے نام پر قائم کی جائے گی ، جس کے بارے میں قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن پہلے انسان نے اسلام قبول کیا ۔

مسلم لیگ کے 1940کے سالانہ جلسے میں علامہ اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کیا کہ ہندوستان میں دوقومیں آباد ہیں جن کا مذہب تہذیب وتمدن معاشرت سب الگ ہے اور ان کو اکٹھے کرنا خانہ جنگی کو دعوت دینا ہے اور ہندوستان کی تقسیم ناگزیر ہے۔

اس تحریک پاکستان کے روح رواں جناب چودھری رحمت علی نے 1933میں اپنے کتابچے " ناؤ اینڈ نیور "میں پہلی بار استعمال کیا جس کا مطلب پاک لوگوں کی سر زمین جو اللہ کی اہلیت اور ربوییت اور واحدانیت پر ایمان رکھتے ہیںاور ساری دنیا جانتی ہے کہ یہ مہینہ اتحاد حریت، حمیت اور جرات کا مہینہ ہے ۔مسلمان روزے سے جہاد کرتا ہے جو اس کی طاقت ہے ۔

آج بھی ایران اور اہل غزہ ا سرائیل اور امریکی مظالم کا مقابلہ کر رہے ہیں ،فلسطینی بھوکے پیاسے تن تنہا ان کے حملوں تین سال سے سامنا کر رہے ہیں اورمسجد اقصی کے تحفظ کے لیے لڑ رہے ہیں ۔ایران بھی اسلام کے بقا کے لیے ان کے میزائلوں کا تنہا سامنا کررہا ہے ۔ وہ ہمت کے ساتھ بازاروں میں معمول کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوئے کیونکہ وہ جانتے ہیں ۔ ہمارا ایمان ہے کہ دنیا کا خالق و مالک تنہا اللہ ہے صرف اللہ ۔۔

وہ ہی تو ہےجو نظام ہستی چلا رہا ہے وہ ہی خدا ہے

شعر ۔۔۔۔۔
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سر بلندی
میں اسی لیے مسلمان اسی لیے نمازی

آج پاکستان کو چاروں طرف دشمنوں سے گھیر اہوا ہے، بھارت کے بعد ہم برادر ملک افغانستان سے نبردآزما ہیں مگر حوصلے بلند ہیں ، یہی ستائیس ویں شب کی یاد دہانی ہے کہ پاکستان لیلۃالقدر کی رات میں قائم ہو ا ،شکرانے کے جتنے سجدے کیے جائیں کم ہیں ۔

بقول علامہ اقبال

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے