
کراچی (نمائندہ رنگ نو) ماں جی ویلفیئر ٹرسٹ کےچیئرمین سید سجاد حسین شاہ کراچی کے صدر بہرام مری ۔ نصراللہ،حوریہ ،عمران مری ،جان محمد و
دیگر نے کہا کہ ماں جی ویلفیئر ٹرسٹ منشیات کے خاتمے کے لیےکام کررہی ہے۔منشیات کو ختم کرنے کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے ۔
بہرام مرین نے کہا کہ خدا کی بستی سیف المری گوٹ سرجانی پسماندہ علاقوں میں شامل ہے۔ یہاں غریبوں کو مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے ۔پاکستان کی قوم پاک فوج کے ساتھ ہے۔ انڈین ارمی کو بھرپور جواب دینے پر پاک فضائیہ کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ م
انہوں نے کہا کہ اں جی ویلفیئر ٹیسٹ غریبوں کی مدد کےلیے کام کر رہی ہے۔مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ہمارا ساتھ دیں ، سرجانی ٹاؤن میں پسماندہ لوگوں کو یہ تو راشن کی تقسیم کی ضرورت ہے۔





































