فائیوکور کراچی کے معذور بچوں کی تعلیم اور تربیت کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں، سعدیہ راشد

کراچی (نمائندہ رنگ نو) ذہنی معذور بچے بھی ملک و قوم کابیش قیمت اثاثہ ہیں۔ اُن کی تعلیم اور صحت کے لیے طویل مدتی بنیادوں پر اقدامات لینے کی

ضرورت ہے۔5کور کراچی نےمعذوربچوں کی تعلیم اور تربیت کے لیے جو اقدامات لیے وہ قابل ستائش اور قابل تقلید ہیں۔ اللہ پاک ان بچوں کو  دیگر کئی خوبیوں اور صلاحیتوں سے نوازتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار محترمہ سعدیہ راشد نے کیا جو گزشتہ روز ہمدرد کارپوریٹ ہیڈ آفس میں کراچی گیریژن ایجوکیشن سسٹم کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر (ر) احمد فرخ "ستارہ امتیاز"ملٹری‘، میجرریٹائرڈ عبدالجبار اور ’کے جی ای ایس‘ کی ماتحت درس گاہ،اسپیشل ایجوکیشن اسکول‘ کی پرنسپل مس سبین سے معذور بچوں کےلیےمساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے موضوع پر تبادلہ خیال کررہی تھیں۔

محترمہ سعدیہ راشد نے کہاکہ ہمدرد فائونڈیشن پاکستان اسپیشل ایجوکیشن اسکول کے ساتھ اپنی شراکت داری اورہرممکن تعاون جاری رکھےگا۔ ذہنی معذور بچے کی تعلیم اور فنی تربیت نہ صرف اُس کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ معاشرے کی اجتماعی بھلائی کا بھی ذریعہ ہے۔ تعلیم ان بچوںکو اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے اور اعتماد کے ساتھ زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرتی ہے، جبکہ فنی تربیت اُن کے لیے روزگار کے دروازے کھولتی ہے تاکہ وہ دوسروں کا محتاج بننے کے بجائے خود کفیل ہو سکیں۔ ایسے بچوں کی فکری اور عملی تربیت اُنہیں معاشرتی دھارے میں شامل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، کیوں کہ جب یہ بچے کسی ہنر یا پیشے میں مہارت حاصل کر لیتے ہیں تو نہ صرف اپنا مقام بناتے ہیں بلکہ اپنی محنت اور قابلیت سے دوسروں کے لیے مثال بھی قائم کرتے ہیں۔

 بریگیڈیئر (ر) احمد فرخ نے بتایا کہ کراچی گیریژن ایجوکیشن سسٹم کے تحت ۲۰۱۹ء میں قائم ہونے والےاسپیشل ایجوکیشن اسکول‘ کا مقصد معذور بچوں کو علم سے آراستہ کرنا اور ہنرکی تربیت دے کر خود مختار بناناہے، جس کے لیے ان کی انفرادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی تعلیمی پروگرام ترتیب دیے جاتے ہیں اور اُنہیں فنی تربیت دی جاتی ہے۔ ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی رفاہی اداروں کو معاونت نہ صرف معذور بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے میں معاون ہے بلکہ انہیں فنی تربیت اور عملی زندگی کے لیے تیار کرنے میں بھی اہم کردار اداکررہی ہے۔ ادارے کی یہ کاوش دراصل محترمہ سعدیہ راشد کی انسانیت نوازی اور قوم کی خدمت کے جذبے کا روشن مظہر ہے۔

معزز مہمانوں نے ملاقات کے دوران ہمدرد پاکستان کے چیف آپریٹنگ آفیسر فیصل ندیم اور ڈائریکٹرپروگرامز اینڈ سی ایس آر، ہمدرد فائونڈیشن پاکستان سید محمد ارسلان کے ساتھ معذور بچوں کی تعلیم اور کفالت سے جڑے دیگر امور پر بھی  تبادلہ خیال کیا اور مستقبل میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر غور و خوض ہوا۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور: بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار، پولیس کی مزید تحقیقات جاری

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

تبصرہ کتاب (بلاک)

تبصرہ نگار:خورشید بیگم 

کتاب: سلامتی کے ستون
مصنفہ: اُم عبداللہ

خوبصورت سرورق اور بہترین طباعت والی یہ کتاب "سلامتی کے ستون" اُم عبداللہ کا شاہکار ہے۔ وہ ہمہ وقت وطن کے نونہالوں کی تعلیم و تربیت

... مزید پڑھیے

یکم مئی: پردے کے پیچھے چھپا راز (احمد شفیق )

احمد شفیق

یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کے لیے یومِ مزدور کے طور پر منایا تو جاتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ حقیقت اس سے بھی

... مزید پڑھیے

میرے کسان تجھے سلام ( بنت اسماعیل)

بنت اسماعیل

ہم نے بچپن سے ہی یہ جملہ پڑھا اور سنا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ ایک ایسا

... مزید پڑھیے