وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے افغانستان کے دورہ کا امکان

اسلام آباد (اویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے افغانستان کے دورہ کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا 

 ہے  کہ وزیر اعظم کا دورہ افغانستان ایک روزہ ہوگا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض وفاقی وزراءاور اعلیٰ حکومتی شخصیات بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی افغان وفود کے ساتھ ملاقاتیں بھی ہوں گی. ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو افغان کے صدر نے دورہ کی دعوت دی تھی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ کی تاریخ طے کردی گئی، حتمی شیڈول کے لئے مزید مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورہ افغانستان میں افغان امن عمل، خطے کی سلامتی پر بات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ کے دوران دوطرفہ تعلقات،باہمی تجارت بڑھانے پر بات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم دورہ افغانستان کے دوران افغانستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے پر بات کریں گے۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کے43واٹر فلٹریشن پلانٹس سے یومیہ 46ہزارافراد کو پانی کی فراہمی

  کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کی جانب سے شہریوں کو صاف اور پینے کے معیاری پانی کے

... مزید پڑھیے

کراچی پریس کلب کی 63سالہ جمہوری روایات قابل تقلید ہیں :محمود حامد

کراچی (نمائندہ رنگ نو ) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود

... مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت یتیم بچوں کی ہیلتھ اسکریننگ کا پانچواں مرحلہ مکمل

  کراچی ( نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام)الخدمت کراچی کے” آرفن کیئر پروگرام “کے تحت رجسٹرڈ

... مزید پڑھیے

تعلیم

ملک بھر میں تعلیمی ادارے تقریبا 2ماہ بعد دوبارہ کھل گئے (تعلیم)

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے دوسری مرتبہ بند ہونے

... مزید پڑھیے

وفاقی نظامت تعلیمات : اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہفتہ کے

... مزید پڑھیے

سندھ کے میڈیکل کالجز ویونیورسٹیز میں داخلے سے محروم طلبا کیساتھ زیادتیوں کیخلاف مظاہر ہ (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ کے میڈیکل

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 6کی میزبانی لاہور اور کراچی کو دینے کا حتمی فیصلہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کا قذافی سٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل سٹیڈیم 20 فروری سے پاکستان سپر لیگ (پی

... مزید پڑھیے

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کاآخری راﺅنڈ مکمل

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے دسویں

... مزید پڑھیے

پہلا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کاشکار

ماﺅنٹ منگوئی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے

... مزید پڑھیے

تجارت

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک میں ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اضافہ ہوا

... مزید پڑھیے

گھی کے بعد کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک ) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

... مزید پڑھیے

فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 350 روپے کا ہوگیا

کراچی( رنگ نو ڈاٹ کام )پاکستان  بھر میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1835389ہو گئیں

نیویارک ، نئی دہلی ، ماسکو ،انقرہ(ویب ڈیسک)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں

... مزید پڑھیے

کورونا کی وبا سنگین ،مستقبل کے امراض بدترین ہوسکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)نوول کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہے مگر

... مزید پڑھیے

بالغ عورت پسند کی شادی اورمذہب تبدیل کرنے میں بااختیار ہے ، بھارتی عدالت

کلکتہ(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) کلکتہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بالغ عورت اپنی پسند کی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

کام کے دباﺅ نے فیملی کے کئی خوبصورت احساس چھین لئے : مہوش حیات

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے کام کے دباو نے ان سے فیملی کے کئی خوبصورت احساس چھین لئے

... مزید پڑھیے

حرامانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی نئی کلیکشن کی تشہیری مہم کا حصہ

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ حرامانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی نئی کلیکشن انارا کی تشہیری مہم کا حصہ بن

... مزید پڑھیے

زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں،اداکارہ صبا قمر

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

مفتی قوی پھر ٹریپ ہوگئے (زین صدیقی)

زین صدیقی

میں جانتا ہوں مفتی عبدالقوی صاحب کا گھرانہ دین دار ہے۔ان کے چچا مفتی پیر عبد الراق قدوسی سے ایک عرصے تک میرے

... مزید پڑھیے

”تیر ی خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا“ (بلاک)

ڈاکٹر طارق شہزاد تبسم،شجاع آباد

آپ سب کو معلوم ہے کہ دنیا کے نقشے پر پاکستان ہی وہ واحد مملکت ہے جو اسلام کے نام پر ، اسلام کی خاطر

... مزید پڑھیے

الخدمت کی سنہری خدمات (زین صدیقی)

زین صدیقی

ملک کو 2005 میں زلزلہ جیسی قدرتی آفت کا سامنا تھا توالخدمت نے بڑھ چڑھ کر کام کیا ۔متاثرہ علاقوں

... مزید پڑھیے