
ابو ظہبی ( اسپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل سکس کے ایک میچ میں اسلام آباد نے کوئٹی گلیڈی ایٹر کو 10وکتوں سے شکست دیدی ۔کوئٹہ نے اسلام آباد کو
134رنز کا ہدف دیا تھا جسے اسلام آباد کے اوپنرز نے دس اووز میں پورا کردکھایا ۔کولن90عثمان خواجہ نے 40رنز بنائے ۔
اسلام آبادیونائیڈ نے ٹاس جیتا اور کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کر نے جکی دعوت دی ۔کوئٹہ کے وریدالڈ نے 43اور اعظم خان نے 26رنز اسکور کیے ۔اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹی گلیڈی ایٹر کے درمیان کھیلا جانے والا یہ 18واں میچ تھا ۔




































