
راولپنڈی( اسپورٹس ڈیسک ) کو ئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آبایو نائیٹڈ کو 5وکٹوں سے شکست دیدی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ لر نے
کا فیصلہ کیا ،
راولپنڈی اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے20اوورز میں اسلام آباد نائیٹڈ 187رنز بنا سکی ،جبکہ کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں ہدف حاصل کرلیا ۔
جیسن روائے نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جانب سے 50رنز اسکور کیے ۔میچ میں بین کٹنگ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔




































