
کراچی( رنگ نو ڈاٹ کام )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 200روپے اضافہ کے
بعد 94200روپے فی تولہ ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت 172روپے اضافہ کے بعد 80761 روپے رہی۔ چئیرمین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10ڈالر اضافہ کے بعد سونا 1647ڈالر فی اونس کی سطح پرٹریڈ ہوا۔




































