
اسلام آباد (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فروری دوہزاربچیس ورمارچ دوہزار بچیسکے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی ہے اور اب یہ ریٹرن واجب الادا سیلز ٹیکس جمع کرنے کی صورت میں پچیس اپریل دوہزارپچیس تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔





































