بجلی کی طلب 25 ہزار 500 میگا واٹ، سپلائی 18ہزار 500میگاواٹ ہے

لاہور(ویب ڈیسک)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ ملک بھر میں

بجلی کی طلب 25 ہزار 500 میگا واٹ ہے جبکہ سپلائی 18 ہزار 500 میگاواٹ ہورہی۔نجی بجلی گھروں سے 9500 میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے جبکہ پن بجلی گھروں سے 1200 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔
ونڈ اور سولر سسٹم سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔بجلی کا شارٹ فال ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پورا کیا جا رہا ہے۔شہری علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 8 سے 9 گھنٹے ہے،جبکہ دیہی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے تک کی جارہی۔
شہریوں کو لوڈشیڈنگ کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے،کاروبارزندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت تمام تر کوششوں کے باوجود بھی بجلی کی پیداوار کو بڑھانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔

شہر شہر کی خبریں

سینئرصحافی زین صدیقی اوران کےساتھی کو مسلح ملزمان نےلوٹ لیا

کراچی ( نمائندہ رنگ نو)سینئر صحافی  وچیف ایڈیٹر رنگ نو ڈاٹ کام  زین صدیقی اور ان کےساتھی کو مسلح ملزمان نےلوٹ لیا۔ واقعہ کے مطابق وہ  بدھ کی

... مزید پڑھیے

کراچی :دوجولائی سےموسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی،اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں  2 سے5 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

... مزید پڑھیے

جماعت اسلامی خواتین ناظم آباد کےتحت "خواتین فیسٹیول "کا اہتمام

کراچی( نزہت ریاض /حریم ادب ) جماعت اسلامی خواتین ناظم آباد  کےتحت مقامی بینکوئٹ میں "خواتین فیسٹیول "منعقد کیا گیا ۔

... مزید پڑھیے

تعلیم

ایم بی اے پروگرامز ، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے تحت ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ) اورایم بی اے ایگزیکیٹو(ڈھائی سالہ ) پروگرامزمیں داخلوں

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی: ایم اے سال آخر پرائیویٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک)جامعہ کراچی نے ایم اے سال آخرپرائیویٹ بین الاقوامی تعلقات اور معاشیات سالانہ امتحانات برائے 2019-20

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی،ایم اے پرائیوٹ سال اول کے امتحانی نتائج کا اعلان (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کےمطابق ایم اے پرائیوٹ سال اول بین الاقوامی تعلقات سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستانی کرکٹ ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔

... مزید پڑھیے

اسکوائش ٹورنامنٹ 14اگست تا 21اگست تک کراچی میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے اعلان کیا ہے کہ 14اگست سے 21اگست تک کراچی میں کمشنر 

... مزید پڑھیے

پی سی بی نے دورہ سری لنکا کے لیے 18رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نےدورہ سری لنکا کیلئے 18رکنی قومی

... مزید پڑھیے

تجارت

رئیل اسٹیٹ سیکٹر ملک کی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبرایجنسی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر پاکستان کی معاشی ترقی

... مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دے دی  ہے

...

... مزید پڑھیے

حکومت نے پٹرول 24 اورڈیزل 59 روپے مہنگا کر دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ،پیٹرول کی قیمت میں 24 اور ڈیزل میں 59 روہے فی لٹر کا

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

مقبوضہ کشمیر:جماعت اسلامی کے300سے زائد اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

سری نگر(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر سے وابستہ ”فلاح عام ٹرسٹ“ کے زیر انتظام

... مزید پڑھیے

بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،محاصرے وتلاشیاں

سرینگر (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی،فوٹو فائل)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کس جیل میں ہیں اوران کی کتنی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے؟؟؟

راولاکوٹ(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی،فوٹو فائل ) جموں کشمیرلیبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں الگ سیل میں منتقل کر دیا گیا

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اداکارہ میرا پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہو گئیں


لاہور(شوبز ڈیسک ) لالی وڈ اداکارہ میرا ایک پریس کانفرنس میں جذباتی ہو گئیں، جب انہوں نے سوال کیا کہ پاکستانی سینما گھر

... مزید پڑھیے

اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفی کو کیسے ٹرول کیا گیا، بتا دیا

کراچی (شوبز ڈیسک)ماہرہ خان اور فہد مصطفی دو شاندار فلمی ستارے ہیں جو جلد ہی پہلی بار اپنی آنے والی فلم قائد اعظم زندہ

... مزید پڑھیے

معروف اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم

 کراچی ( ویب ڈیسک )رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دید یا گیا ۔سٹی کورٹ میں جوڈیشل

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کھجور کھانے کے کرشماتی فائدے

رنگ نو ڈیسک

کھجوردُنیاکا سب سےصحت مند اورانتہائی غذائیت والاپھل ہے۔ اگرآپ مضبوط ہڈیاں، چمکتی ہوئی جِلد اورصحت سےمتعلق دیگر فوائد چاہتے ہیں

... مزید پڑھیے

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

بلاگ

ذی الاحج اور عید الاضحی (لبنیٰ حبیب )

لبنٰی حبیب

 "امی امی جلدی سے کھانا دیں دیں بہت بھوک لگی

... مزید پڑھیے

قربانی اورہم میں قربانی کا جذبہ (افروز عنایت)

افروزعنایت/حریم ادب  

دین اسلام کےہرحکم الہی میں بندگان خدا کی بھلائی اور تربیت نفس کی تعلیم ملتی ہے"سبحان اللہ " پھر اسی تعلیم اور حکم  کی پیروی بندے کو" بندہ" بناتی

... مزید پڑھیے

کراچی جاگ چکا ہے (نزہت ریاض)

نزہت ریاض

کل رکشےمیں بیٹھ کرایک پروگرام میں شرکت کےلیےگئی تھی۔  رکشے والے بزرگ آدمی تھے،اس لیے میں نے کرائے میں ان سے کوئی حیل وحجت  نہیں

... مزید پڑھیے