
کراچی (رنگ نوڈاٹ کام )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 87250 روپے فی تولہ
پر مستحکم رہی ۔ دس گرام قیمت بھی 74802 روپےکی سطح پر برقرار رہی۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا02ڈالرکمی کے بعد 1486 ڈالرفی اونس کی سطح پرآگیا چئیرمین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق جمعرات کو مقامی مارکیٹ میں چاندی 1140 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی۔




































