
کوئٹہ :بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکرکا کہنا تھا کہ زلزلہ کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 95 کلو میٹر دورشمالی پہاڑی سلسلے میں تھا ۔
زلزکہ کے جھٹکے لوگوں نے محسوس کیے تا ہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی




































