
کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام )کراچی میں تیز بارش ،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
ہوگیا،محکمہ موسمیات نے ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی تھی۔
اھرشہریوں کا کہنا ہے کہ بارش اللہ کی رحمت ہے ،مگر شہر میں دستیاب پرانا سیوریج نظام ،ندی نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بارش کو زحمت بنا دیا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہری اور صوبائی حکومتیں آج تک یہ نظام درسر نہیں کرسکیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سسٹم وسطی بھارت سے کراچی میں داخل ہوچکا ہے ،اتوار کو بھی بارجاری رہنے کا امکان ہے۔




































