
لاہور( ویب ڈیسک،فوٹو :فائل )ملک بھرمیں یوم پاکستان انتہا ئی جو ش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔دن
کا آغاز خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔لاہور اور پشاور میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی ۔
لوگوں نے 81ویں یوم پاکستان کو تحدید عہد وفاکے طور پر منا یا کہ وہ وطن سے محبت کر تے ہیں اور اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔
موسم کی خرابی کے باعث 23مارچ کو ہونے والے پریڈ اب 25مارچ کو راولپنڈی میں ہوگی ۔یادرہے کہ 23مارچ 1940کو منٹوپارک ( اقبال پارک ) میں قرار داد پاکستان منظور کی گئی تھی ۔




































