حریم ادب کےتحت نعتیہ مشاعرے کااہتمام

نزہت ریاض

حریم ادب کراچی کےزیر اہتمام آرٹس کونسل میں کراچی میں ربیع الاول کےپرنورمہینے کی نسبت سےنعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام کی مناسبت

سے اسٹیج کو گلاب کے پھولوں آراستہ کیا گیا تھا اور بھینی بھینی خوشبو سے پورا ہال مہک رہا تھا۔پروگرام کی نظامت کےفرائض حریم ادب کی دو بہنوں اسریٰ غوری اورسمیرا غزل نے انتہائی عقیدت ومحبت سے نبھائے ۔ سمیراغزل جوخود بھی بہت زبردست شاعرہ ہیں نے سب سے پہلے اپنے نعتیہ اشعار سے پروگرام کا آغاز کیا ۔

عشرت زاہد نےتمام مہمانوں کا تعارف پیش کیا اورپھرتمام شاعرات  نےایک ایک کرکےاپنا نعتیہ کلام پیش کیا، محفل میں وقتاً فوقتاً درود سلام کی صدائیں بلند ہوکرمحفل کا وقار بڑھا رہیں تھیں۔ طاہرہ فاروقی نے اپنا نعتیہ کلام پیش کیا اور داد تحسین وصول کی۔

ان کے بعد شاعرہ مصنفہ نعت خواں ادیبہ فریال نےاپنا نعتیہ کلام پیش کیا ۔

"میرے پیارےمحمدرسول عربی

مجھے اپنا بنایا ان ہی نے

ان سے محبت سب سے ذیادہ

راستہ جنت کا دکھایا ان ہی نے"

ان کےپرترنم اورولولہ انگیز کلام کے بعد  شاہدہ خورشید بتول نےاپنا نعتیہ کلام پیش کیا۔ نوجوان شاعرہ جوکہ ڈاکٹری کی مشکل پڑھائی بھی کررہی  ہیں ،اس پرمغز پڑھائی کےساتھ بہتریں شاعرہ بھی ہیں نےپرنورانداز میں نعت پیش کی۔ان کے بعد معروف شاعرہ افسانہ نگار فاطمہ حسن نے کلام پیش کیا، انہوں نے اپنے پہلے عمرے کی جذباتی کیفیات کو اپنی شاعری میں سمو کرسرور کونین کے دربار میں اپنی حاضری کا احوال بتایا۔ معروف شاعرہ اور نقاد ڈاکٹر نزہت عباسی نے اپنی نعتیہ نظم پیش کی جس کا عنوان تھا میرے حضورﷺ ۔

ان کے بعد أمنہ عالم صاحبہ نےنعتیہ اشعار پیش کیے۔حاضرین محفل انہتائ عقیدت و احترام سے اس پر نورمحفل سےمستفید ہو رہےتھے۔ محفل نعتیہ مشاعرہ میں درود و سلام بھی پیش کیا جارہا تھا۔محترمہ عزیزہ انجم نے نعتیہ کلام پیش کیا ۔

اسما سفیر نے ربیع الاول کی مناسبت سے آج کے معاشرے کا جائزہ لینےپر زوردیا کہ أج ہم چراغاں اورجھنڈے لگاکر سمجھتے ہیں کہ ہم نے حضور اکرمﷺ سے محبت کا حق ادا کر دیا ہے جب کہ حضور سےمحبت کے اظہار کا طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنے عمل سے پیش کریں کہ ہم ان کی دی ہوئی ہدایت کو کس طرح اپنی زندگیوں میں شامل کر رہے ہیں۔ آج معاشرے کی ابتری کا عالم یہ ہے کہ آئے دن کوئی نیا فتنہ سراٹھا لیتا ہے تو کیا حضورﷺ کی محبت کسی ایک مہینے کی محتاج ہونی چاہیے۔ نہیں محبت کے پیمانے کو اپنی پوری زندگی محمد کی اتباع کرکےگزارنی چاہیے۔حضورﷺ نےاپنے آخری خطبے میں یہی فرمایا تھا کہ میری بمت کا ہرفردمیرے مشن کو لے کر آگےبڑھےاوراللہ کے پیغام کو پھیلائے۔ ہمیں ان لوگوں سے جڑنا ہوگا جو کتاب اور سنت کے ذریعے اس اس نظام کو نافذ کرنے کی کوکوششیں کر رہے ہیں ۔

تقریب  اختتامی مراحل کی جانب بڑھ رہی تھی، اسی دوران نسیم نازش  نے نعتیہ کلام پیش کیا ۔ زینت لاکھانی نے نعتیہ نظم پیش کی اور سب سے آخرمیں غزالہ عزیز نے دعا کرائی اور یوں یہ خوبصورت ومقدس نعتیہ مشاعرہ اختتام کو پہنچا،جس کی یاد اب اگلے نعتیہ مشاعرے تک ہمیں آتی رہے گی۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور: بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار، پولیس کی مزید تحقیقات جاری

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

تبصرہ کتاب (بلاک)

تبصرہ نگار:خورشید بیگم 

کتاب: سلامتی کے ستون
مصنفہ: اُم عبداللہ

خوبصورت سرورق اور بہترین طباعت والی یہ کتاب "سلامتی کے ستون" اُم عبداللہ کا شاہکار ہے۔ وہ ہمہ وقت وطن کے نونہالوں کی تعلیم و تربیت

... مزید پڑھیے

یکم مئی: پردے کے پیچھے چھپا راز (احمد شفیق )

احمد شفیق

یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کے لیے یومِ مزدور کے طور پر منایا تو جاتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ حقیقت اس سے بھی

... مزید پڑھیے

میرے کسان تجھے سلام ( بنت اسماعیل)

بنت اسماعیل

ہم نے بچپن سے ہی یہ جملہ پڑھا اور سنا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ ایک ایسا

... مزید پڑھیے