انسانیت سسکتی رہ گئی

طیبہ سلیم

کتنادل فریب اور روح پرور منظر تھا جب ایک بھائی کا اپنی جائیداد میں حصہ دار بنا لیتا ہےحتی کہ اپنی بیویوں میں سے ایک بیوی

دوسرے کے نکاح میں دے دیتا ہے جو بھی ملکیت ہوتی ہے اس میں اپنے بھائی کو برابر شریک کرتا ہے اتنے کشادہ اور شفاف دل کے لوگ اللہ اور رسول کی محبت کی خاطر اپنا سب کچھ اپنے بھائیوں پر وار رہے تھے یہ کوئی اور نہیں انصار تھے جنہوں نے مہاجروں کے لئے اپنا سب کچھ پیش کردیا وہ اللہ اور رسول کی خاطر سب کچھ چھوڑ کر مدینہ آئے تھے اور انصار نے بھی دل سے ان کو گلے لگایا ان کے درمیان ایک ہی رشتہ تھا لا الہ الا اللہ کا ۔۔۔۔

وہ ایک دوسرے کو بالکل نہیں جانتےنہ ان کو ان سے اس کا کوئی بدلہ چاہیے تھا بس ایک نبی کی اطاعت میں انہوں اپنا سب کچھ پیش کر دیا اور مہاجروں نے بلا چوں چرا اپنے بھائیوں اس ایثار کو آگے بڑھ کے قبول کیا ایک مثالی محبت کا عملی ثبوت پیش کیا۔ان کی اس محبت کی بناء پر ہی اسلام پوری دنیا میں پھیلا اس واقعہ کا ذکر قرآن و حدیث تاریخوں میں واقعہ مواخات کے نام سے یاد کیا جاتا ہے آنے والے لوگوں کے لئے عملی مثال کہ کیسے ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تکلیف دور کر سکتا ہے لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا انسان کے اندر انسان کی محبت سے زیادہ مال کی محبت پیدا ہوتی گئی اور یہ محبت اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ انسان مال کی خاطر اس کی جان لینے سے بھی دریغ نہیں کرتا بلکہ اس سے چھین کر کھانےکو بھی اپنا حق سمجھنے لگا یہ تب ہوتا ہے جب انسان اللہ کو بھول کر دنیا کوئی سب کچھ مان لینے کی دوڑ میں شامل ہو جاتا ہے
مری کا واقعہ اسی سنگدلی بے ضمیری کا عملی ثبوت ہےکے برفباری کی اطلاع ملتے ہی وہاں کے مقامی ہوٹلوں نے 50سے 70ہزار یومیہ ایک دن کرایہ بڑھا دیا جو کہ سیاحوں کی استطاعت سے باہر تھا کچھ لوگ اپنی فیملی کے ساتھ تھے اتنی برف باری میں لوگ اپنی گاڑی میں رات گذارنے پر مجبور ہو گۓ ۔حکومت کی طرف سے کوئی انتظامی امور طے نہیں پاۓ ایک فیملی کے 8افراد اس برفباری سسکتے تڑپتے مر گۓ کتنے تڑپے ہونگے ۔وہ ماں باپ اپنی اولاد کو اس بے بسی میں دیکھ کر جو ماں راتوں کو اٹھ کر بچوں کے اوپر گرم لحاف ڈالتی ہیں کہ کہیں میرے بچے کو ٹھنڈ نہ لگ جائے اس پر کیا بیتی ہوگی ؟

اتنےہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں برف کےنیچے دبی انسانیت پکارتی رہ گی سسکتی رہ گئی اس نبی کی امت کے لوگوں کوتلاش کرتی رہ گئ وہ رات قیامت سے کم نہیں ہوگی۔

ان بچوں اور عورتوں نوجوانوں کے لئے ۔۔۔کچھ لوگ تو اپنی منزل تک پہنچ گئے۔ اپنے رب کے پاس پہنچ کر کیا بتا ئیں گے کہ انسانیت بے مول ہو گئ لیکن یہ واقعہ لوگوں کی بےحسی بے ضمیرئ کا ثبوت پیش کر گیا کئ۔ لوگ اب بھی خدمت خلق کے تحت لوگوں کی بڑھ چڑھ کر مدد کر رہے ہیں ۔یقینا اللہ کے ہاں سرخرو ہوں گے ۔۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے