ڈھاکہ فال دل میں دراڈ

عائشہ بی

لٹا سکو تم بھی جاں توآو

 کہ ہم سوئے کربلا چلے ہیں

 وہ  راستہ حق کا راستہ ہے 

 جھدر ہم اہل وفا  چلے ہیں 

      اتوار کا دن تھا ۔۔۔۔۔تمام بچے دادی جان  کے اردگرد جمع ہوگئے ۔ مشرقی پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے تھے ۔  بچے دادی جان سےطرح طرح  کی سوالات کرنے  لگے ۔ سارا ۔۔۔۔۔دادی جان  ! مشرقی پاکستان بنگلادیش میں کس طرح تبدیلی ہو گیا ہے ۔۔۔؟

    پیارے بچوں !  یہ  16 دسمبر  1971 کا یہ المناک سانحہ ہم بھولے نہیں ہے بلکہ آج بھی دل میں دراڈ  موجود ہے ۔ یہ تو اسلامی دشمنوں کی ایک بہت بڑا  ساذش تھی ۔ وہاں پہلے تمام لوگ پاکستانی پرچم لہرا تے رہتے تھے ۔ سب پاکستان کے ساتھ مل کر رہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

        جب شیخ مجیب الرحمن قید سے رہا ہونے کے بعد بنگلادیش کے بابائے قوم بن چکے تھے ۔ 23 مارچ  1971 یوم پاکستان کے دن یوم مزاحمت کا اعلان کر دیا گیا ۔ کچھ لوگ  اپنے گھروں ، دفاتر ، اسکولوں  ،کالجوں،  کارخانوں میں بھی بنگلادیشی اور سیاں پرچم لہرایا گیا ۔

     پیارے پیارے بچوں  !  یوم مزاحمت کا اعلان کے بعد مشرقی پاکستان میں غیر بنگالیوں اور بہاریوں کے تعصب کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا ۔ متحدہ پاکستان کے حامی بنگالی بھی متعصب عوامی  لیگی اور علیحدگی پسندوں کے ظلم و  تشدد سے محفوظ نہیں رہ سکی ۔  اس فساد و شر سے محفوظ رہنے کے لئے ڈھاکہ کے بیشتر مکانوں عمارتوں میں کالے جھنڈے لہرائے گئے ۔ کالے جھنڈے کا مطلب گویا غیر سرکاری طور پر بنگلادیش کو تسلیم کرنے کا اعلان تھا ۔ صرف ڈھاکہ میں فوج کا کنڑول تھا ۔

       باقی ماندہ مشرقی پاکستان مکتی باہنی کے ہاتھ میں آگیا تھا ۔ میرے پیارے بچوں ۔۔۔۔!  اصلحہ ڈپو تک لٹ چکے تھے ۔ کئی لوگوں کو لائن سے یرغمال بنا لیا تھا ۔ کئی جگہ میی لوگوں کا پورے  پورے خاندان مرد ،عورتیں  ، بچے سمیت شہید کر دیئے گئے تھے ۔ جو لوگ بچ گئے تھے وہ جان بچا کر  ڈھاکہ کی طرف بھاگنے لگا ۔۔۔۔بوڑھے ماں باپ اور جو بھاگ نہیں سکتے تھے ان کو چھوڑ نے پر مجبور ہوگئے ۔

      دادی جان ۔۔۔۔ ! یہ تو بہت ہی ظلم کی داستان ہے ۔۔۔۔! ۔۔۔۔۔۔ میرے پیارے بچوں ۔۔۔یہ داستان کبھی ختم نہیں ہونگی جو ہمارے دلوں میں محفوظ ہے ۔ کئی علاقوں میں بہت سے خاندانوں کے  تمام مردوں کو شہید کر دیا گیا ہے اور عورتوں کو پاکسی میں بند کر دیا گیا ۔  ہماری فوج نے ان کی پھر پور مدد کی ۔۔۔۔پاکسی میں بند عورتوں اور بچوں کو بچا لیا گیا ۔ دعا رونے لگیں  ۔۔۔۔ اف دادی جان  ! اتنا ظلم  ! ہاں بچوں ۔۔۔۔۔ " پیارے شہیدوں کاصدقہ ہے دولت پاکستان کی ۔۔۔۔۔۔جس کے خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی  ۔ "

    بلال نے کہا :  دادی جان  ! اور کیا کیا ہوا ؟ بتائے نا دادی جان ۔۔۔۔۔ ہاں  بتا رہی ہوں ۔۔۔۔۔میمن سنگ میں آباد تمام غیر بنگالیوں اور اردو بولنے والوں کو قتل کرنے اور حملہ کرنے کے منصوبے تیار ہورہے تھے اور غیر بنگالیوں کو قتل کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا ۔ بنگالی باغی جئے بنگلا کہہ کر ہتھیار لہراتے ہوئے اپنے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کسی کے بھی گھر کے اندر گھس کر مردوں اور لڑکوں کو گن پوائنٹ پر لے جاتے ۔۔۔۔۔۔افسوس ۔۔۔۔۔ اسکولوں کی  عمارتوں میں سیکڑوں عورتیں اپنے بچوں کے ساتھ بے یار و مددگار پڑی ہوئی تھیں ۔  راستے میں بھی خون میں لت پت لاشوں کا ڈھیر پڑی ہوئی تھیں ۔ اور بے رحم  باغی  جلتے ہوئے سگرٹ کو بازو پر لگا کر  چیک کر رہے تھے کہ کوئی زندہ تو نہیں بچا ۔۔۔۔؟  معاز نے کہا  : دادی جان  ! یہ کیسے لوگ ہیں  ؟ مردے کو بھی نہیں چھوڑا ۔۔۔۔۔ ارے میرے مجاہدوں۔۔۔۔۔۔!  مسجدوں کے اندر بھی سینکڑوں عورتیں اور معصوم بچے پناہ لینے پر مجبور تھی ۔ بریرہ تارو قتار آنسوؤں سے رو رہی تھی ۔

         ہمارے  پاک فوج نے بہت مدد کی ۔ تمام بے سہارا عورتوں اور بچوں کوریلیف کیمبوں تک پہنچایا ۔جماعت اسلامی اور جمعیت طلبہ کے کارکنان بھی فوج کے ساتھ مل کر بہادری سے کام انجام دیا ۔۔۔۔پیارے بچوں ۔۔۔۔ !  اسوقت جو پاکستان کے حامی تھے اور پاکستان کے ساتھ دیا تھا وہ آج بھی بھانسی کے سزا بھکت رہا ہے ۔۔۔۔۔بہت افسوس ۔۔۔۔۔۔۔

       عنزلہ ۔۔۔۔۔دادی جان  پھر کیا ہوا ۔۔۔  ؟  16 دسمبر 1971 میں ہندوستانی فوج اور مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان پر قبضہ کر لیا ۔ بیشتر علاقوں میں مکتی باہنی کے غنڈوں اور بنگالی سپاہیوں نے دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا تھا  ۔ انہوں نے 70 پنجابی گھرانوں کے تمام مردوں کو الگ کیا انہیں ایک قریبی اسکول لے گئےاور وہاں جاکر ذبردستی مجبور کیا کہ بنگلادیشی کے پرچم کو سلام کرو ۔ ان میں جن لوگوں نے صاف انکار کردیا ان کو  اسی وقت گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا ۔ باقی جتنے بھی رہ گئی ان سب کو بھی بے رحم لوگوں نے بھون ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔اف دادی جان ۔۔۔۔سب بچوں کے آنکھوں سے آنسو ٹپکتے رہے ۔۔۔۔۔

     " پیارے بچوں غم نہ کرو ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہے ۔ "

      پیارے پیارے بچوں ! دیکھا آپ نے اسلامی  دشمنوں نےکس طرح پاکستان کا ایک بازو ہم سے جدا کر دیا ۔۔۔۔۔۔ابھی ہمارا فرض ہے  کہ ہم سب مل کر اپنی جان سے بھی بڑھ کر پاکستان جیسے نعمت کا حفاظت  کریں ۔۔۔۔۔۔۔سب بچے ملکر زور سے انشاءاللہ دادی جان ۔۔۔۔۔ہم سب ملکر پاکستان کی حفاظت میں ضرور پیش پیش رہےنگے۔۔۔۔۔اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔۔۔۔

            

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے