یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان

عائشہ بی

انیس سو اکتالیس میں مولانا سید ابو الا علی مودودی نے 75 افراد سے جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی۔1941 سے اب تک 83

سال ہوگئے الحمدللہ جماعت اسلامی مسلسل دین اسلام قائم کرنےکے لیے جدوجہدمیں مصروف ہے۔  مولانا نے اسلام کے بارے میں خوب تحقیق کی اور علم  حاصل کیا۔ جوانی ہی میں معرکۃ الآرا کتاب۔ الجہاد فی الاسلام لکھ کر  دنیا کو حیران کردیا۔پوری زندگی  میں اللہ کی بندگی اور انبیاء علیہ السلام کی پیروی کرنی ہےاوردورنگی  اورمنافقت کو چھوڑنا ہے ۔  صالحین کی مدد سے حکومتی سطح سے کوششیں بروئےکار لاتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی زمین پر اللہ کا قانون اور دین قائم و نافذ کرنا ہے۔

 یہ دعوت لے کرجماعت اسلامی اٹھی ہے جو درحقیقت  انبیاء علیہم السلام کےمشن کا تسلسل ہے۔ آج مجھے فخر ہے کہ میں جماعت اسلامی پاکستان میں شامل ہوں ۔ جماعت اسلامی کا مشن "قرآن کی دعوت  لے کر اٹھو اور پوری دنیا میں چھا جاؤ ہے" آج الحمدللہ لاکھوں کی تعدادمیں لوگ  اس تحریک سےوابستہ ہیں الحمدللہ !"خدا کی رحمتیں ہوں  آپ پر سوبار مودودی  ۔"  دین اسلام کے لیے بےشمار کتابیں لکھیں۔انتھک محنت اور مستقل جدوجہد کا نام جماعت اسلامی پاکستان ہے۔ مولانا کہتے تھے کہ " مسلمان اس قوم کا نام ہے جو  اپنا ایک مشن رکھتی ہے۔اسلام کی تبلیغ کبھی پیشہ ور مبلغین کے ذریعے سے نہیں ہوئی بلکہ ہر مسلمان کو ایک پیدائشی مبلغ ہونے کی حیثیت حاصل ہے  ۔

    جماعت اسلامی پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بناناچاہتی ہےجوظلم کی ہرشکل کو مٹا کر ہرشہری کو اس کی بنیادی ضروریات روٹی  ،کپڑا، مکان تعلیم  وغیرہ مہیاکر سکےجہاں عوام کو آزادانہ و منصفانہ انتخابات میں حق رائے دہی حاصل ہو تاکہ ملک میں خوشحالی آئے ظلم اور بے انصافی کے اندھیروں سے ملک کونکال کر روشنی کی طرف رواں دواں کیا جاسکے۔ پھر ان شاءاللہ عدل کا سورج طلوع ہوگا۔ اس کے لیے تمام اہل وطن کو مل کر جدوجہد کرنی ہوگی  ۔

 جماعت اسلامی  مختلف علاقوں میں ہفتہ گزشتہ تراسی سال سےہفتہ وار دروس قرآن کے ذریعے لوگوں کے علم میں اضافہ کرنے کے ساتھ ان میں دین کا شعور و فہم عطا  کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔

    جماعت اسلامی سے وابستہ مرد،عورتیں اوربچےاسلام کےاصولوں کے مطابق خلوص و محبت سے لوگوں سے رابطے کرتے ہیں۔ یہاں کوئی فرقہ واریت نہیں۔ تمام مسلمانوں کو  بھائی سمجھتے ہیں  ۔بلکہ غیر مسلم کے ساتھ بھی اچھا تعلق رکھتے ہیں۔کچی آبادیوں میں بھی  قرآن کی تعلیمات اور درس قرآن کے ذریعے دعوت پہنچاتے ہیں۔ الخدمت جماعت اسلامی  کے تحت غریبوں کی مدد کےماہانہ راشن،  روز گار کی فراہمی کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ بیماریوں کےعلاج کیلئے بھی ہسپتال لیبارٹری اور شفا خانے  قائم کیےہیں جبکہ یتیموں کی کفالت بھی کی جاتی ہے اورمفت  آئی ٹی ایجوکیشن کے لیے بنو قابل پروگرام بھی جاری ہے۔

      جماعت اسلامی پاکستان بےشمار فلاحی کاموں مصروف رہتے ہیں۔کچی آبادیوں میں غریب بچوں کی تعلیم کے لیے بیٹھک اسکول قائم کیے ہیں ،لڑکوں  اور لڑکیوں کی دینی تعلیم کے لیے مدارس وجامعات  موجودہیں۔ 

      مولانا سید ابوالاعلی مودودی نے جماعت اسلامی بنا کر مسلمانوں پراحسان کیا۔اللہ رب العالمین کا شکر و احسان ہے کہ مجھے اور میرے گھر والوں کو اس جماعت سے وابستہ کیا۔ ورنہ ہم بھی دنیا پرستی میں مگن رہتے۔  دنیا اور آخرت بنانے کا بہترین ذریعہ جماعت اسلامی ہے جو ہر طرح کے  کرپشن موروثیت  اور برائیوں سے پاک ہے ۔الحمدللہ۔  اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے