آپ (صہ) سےمحبت ایمان کا تقاضا

عائشہ بی

اس دنیا میں بےشمارانبیاء علیہ السلام گزرے ہیں۔ سب نےانسانوں کوتوحید کاپیغام پہنچا دیا۔ آخری پیغمبر ہمارے پیارے نبی کریم (صہ) ہیں اوراس کے بعد

نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ آپ (صہ ) داعی الہٰی اللہ کی حیثیت سےاپنے تمام ذمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دئیے اس کی مثال نہیں ملتی۔ آپ(صہ ) جب تشریف لائے تھے اس وقت مکہ  بہت بگڑا ہوا تھا۔ مکہ کفر کے اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ لڑکیوں کو زندہ دفن کردیتے تھے۔ زنا اور شراب نوشی عام بات تھی۔ برائیوں اور گناہوں کو مکہ کے لوگ باعث شرف اور فخر کےساتھ کرتے تھے۔اس کفر اور ظلمت کے اندھیرے میں آپ صہ روشنی بن کر طلوع ہوئے۔

کعبہ کے اندر 360 بت رکھے ہوئے تھے۔ بتوں کو خدامانتے تھے اورسب لوگ برہنہ حالت میں طواف کرتے تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سارے بتوں کو توڑ دیا۔لوگوں کواسلام کی دعوت پہنچانے کے لیے دن رات کوششیں کی۔  مکہ کےلوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو برابھلا کہا۔ انہوں نے ہر طرح کی تکلیفیں دینا شروع کر دیں۔ اللہ رب العالمین نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےکہا کہ" تم ان لوگوں کے خاطراپنی جان کھو دو گے؟" بہت ستایا آخرکار جان کے دشمن بن گئے۔ اللہ تعالی نے ہجرت کا حکم دیا۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کےساتھ مدینےکی طرف روانہ ہوگئے۔وہاں الحمدللہ اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےہم سب مسلمانوں کو بےحدمحبت ہے۔ربیع الاول کامہینہ آتے ہی پورے شہر کو چراغوں سے چمکایا جاتا ہے۔ میلاد النبی کی محافل  منعقد کی جاتی ہیں ۔ "اے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم! لوگوں سے کہہ دیجئے کہ اگر تم حقیقت میں اللہ سےمحبت رکھتے ہو تو میری پیروی اختیار کرو۔ اللہ تم سےمحبت کرے گا اور تمہاری خطاؤں سےدرگزر فرمائے گا۔ وہ بڑا معاف کرنے والارحیم ہے۔حدیث مبارکہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: "بہترین بات اللہ کی کتاب ہے اوربہترین طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور بدترین کام دین میں نئی چیز (بدعت) ایجاد کرنا ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔" (مسلم)اور ہرگمراہی آگ میں لے جانے والی ہے۔ (سنن نسائی)صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں بدعت کا کوئی تصور نہیں تھا۔ جیسے مرحومین کا سوئم، چہلم یا برسی، میلاد، قوالیاں! کونڈے، گیارہ ہویں وغیرہ۔

اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کی سب سے خاص عادت تھی کہ آپ بےپناہ اخلاق کےمالک تھے۔ ان کا عمل و صالح دنیا کےتمام انسانوں کے لیےعملی نمونہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق اتنا بلند تھا کہ اللہ رب العالمین نے قرآن میں ارشاد فرمایا کہ" اوریقیناً آپ صلی اللہ علیہ وسلم عظیم اخلاق کےمالک ہیں (سورہ القلم آیت: 4)

اپ صلی اللہ علیہ وسلم ہرایک سے پیارمحبت اورشفقت سےپیش آتے۔دشمنوں سے بھی نرم دلی سے پیش آتے۔ معاشرے میں ہرایک انسانوں کے ساتھ انصاف کا معاملہ کرتے تھے۔اللہ تعالی ہر انسان کوان کے عملی نمونہ سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔  (آمین) امت مسلمہ کو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

وہ راستہ حق کا راستہ ہے

جدھر ہم اہل وفا چلے ہیں

"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلم کو فرماتے ہوئے سنا:میں نے جس چیز سے منع کر دیا ہے، اس سے دور رہو اورجس چیز کا تمہیں حکم دیا ہے،اس سے تم سے جتنا ہو سکے بجا لاؤکیوں کہ تم سے پہلے کے لوگ اسی لیےتباہ و برباد برپا ہوئے کہ وہ اپنے انبیاء سے بہت زیادہ سوال اوراختلاف کیا کرتے تھے۔ (بخاری:6858 مسلم 1337)۔

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے