محسن انسانیت

عائشہ بی

میں تیرے مزارکی جالیوں کی ہی مدحتوں میں مگن رہا

 میرے دشمنوں نے میرے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا

 میرے نبی حضرت محمد  مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسول سرورکونین ہادئ برحق خاتم النبیین،رحمۃ للعالمین کی  شخصیت دنیا کے تمام انسانوں کے لیے سب سے بہترین عملی نمونہ  اورسب سےعمدہ اخلاق کی اعلیٰ  ترین مثال ہے۔

 کروں کیسے مدح اس کی جوخدا کو خود ہے پیارا

 

رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا : " "اللہ کی راہ میں مجھے ڈرانےدھمکانے کے لیے وہ کچھ کیا گیا کہ کسی دوسرے کے لیے نہیں کیا گیا۔ اللہ کی راہ میں مجھے اتنا دکھ دیا گیا ہےکہ کسی دوسرے کو نہیں دیا گیا . "

     عرب کے ایک ممتاز مہذب اوراعلی روایت رکھنےوالا خاندان میں ایک انوکھاسابچہ یتیمی کے سائےمیں پیدا ہوتا ہے۔عرب کی ایک شریف ذات کی دائی کا دودھ پی کر پرورش پاتا ہے۔ دیہات کے سادہ ماحول میں فطرت کی گود میں پلاہے۔ اللہ تعالیٰ نےان کو  زندگی میں مشقتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیارکیا۔ آپ نےبکریاں چرائی گلہ بان راعی کی حیثیت سے بہترین کی تربیت پائی۔بچپن کی پوری مسافت طےکرنے سے پہلےیہ انوکھا بچہ ماں کا سایہ شفقت سے محروم ہو جاتا ہے ۔ دادا کی ذات نے اس کےوالدین کےخلاء کو پرکرنے کا بیڑا اٹھایا ۔ جب دادا بھی اللہ کو پیارے ہو گئے بالاخر چچا کفیل بنتے ہیں ۔

     جوانی کے دائرے میں قدم رکھنے تک یہ انوکھابچہ عام بچوں کی طرح شریر نہیں بلکہ بزرگوں کی طرح سنجیدگی سےآراستہ نظر اتا ہے۔جب جوان ہوتا ہے تو انتہائی فاسق ماحول میں اپنی جوانی کوبے داغ  رکھا بلکہ پاک دامنی مثال بن گئی ۔ جہاں گلی گلی شراب کشید کرنےکی بھٹیاں لگی ہوں ، گھرگھر شراب خانے کھلے ہوں ، لوٹ مار گالم گلوچ عام ہو رہی ہو۔  زنا اورموسیقی کی کلچربنے ہوئے ہوں ،  یہاں تمام لوگ بتوں کوخدا بنا کر خانہ کعبہ میں طواف کرتے ہوں ۔۔۔! ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی غیراللہ کے سامنے نہیں جھکے،ایک مرتبہ بتوں کے چڑھاوے کا جانور پکا کر لایا  گیا  تو آپ نے یہ  کھانے سے انکار کر دیا۔

      یہ نوجوان میدان معاشی میں قدم رکھتا ہے تو تجارت جیسا پاکیزہ اور معزز مشغلہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔

حضرت خدیجہ اور دوسرے لوگوں کو اس نوجوان کے حسن معاملات کا عمل تجربہ ہوا ۔سب لوگوں نے آپ صہ کو " تاجر آمین " کا لقب دیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی سے وعدہ کرتے وہ پورا کرتے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی شخص کیلئے وعدہ کیا آپ تین دن تک اسی جگہ کھڑے رہےکہ جب تک وہ واپس نہیں آیا اس کا انتظار کیا ۔۔۔۔۔

حضرت خدیجہ وہ نوجوان کےکردار کو دیکھ کررشتہ بیچتی ہیں اورحضرت خدیجہ سے شادی ہو جاتی ہے ۔ اللہ رب العالمین نےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے جہانوں کے انسانوں کے لیےرحمت بنا کر بھیجا۔ نبی کریم ص  کا مشن انسانوں کو انسانوں کے غلامی سے نکل کر اللہ رب العالمین کی حاکمیت میں لانا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے ہر قوم کے لیے نبی ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ ایک مرتبہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر سے واپس لوٹے تو کفارنےجانور کا بوجھ سرپرڈالا۔

حضرت فاطمہ نے آگے بڑھ کر دروازہ کھولا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سردھوتے ہوئے رونے لگیں،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو احساس ہوا کہ فاطمہ رو رہی ہے۔  پوچھا کہ فاطمہ کیوں رو رہی ہو ؟ ان جذباتی لمحات میں فاطمہ نےعرض کیا کہ آپ کے بالوں کو دیکھتی ہوں ، دھول میں اٹا ہواآپ کے چہرہ انور پرتھکن کے اثار دیکھتی ہوں ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم پر پھٹےپرانے کپڑے دیکھتی ہوں ، وہ بھی میل سےالودہ دیکھتی ہوں ، بیٹی ہوں رونا آگیا۔  بیٹی نے اپنا دل چیرکر رکھ دیا !

آپ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :فاطمہ دل آزاری  نہ ہو۔تیرے باپ کو اللہ تبارک وتعالی نے ایسے منصب  پرفائض کیا ہے اور ایسا مشن اس کے حوالے کیا ہے،اس کا نتیجے میں یہ دین جہاں جہاں پہنچے گا وہاں سورج کی کرنوں کے پہنچ اوریہ دین غالب ہوکر رہے گا۔  کوئی عزت سےقبول  کرے یا ذلت سے کے ساتھ  دین کو غالب کرنا ہے۔ جتنے فلسفے ایجاد کیا ہے،سب ناکام بنا کرشہادت حق کوغالب کرنا ہے۔ اس کے لیے آزمائشوں سےگزرنا پڑے گا، بہرحال اقامت دین کو قائم کرنا ہے ،ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہےاور ہم سب کو بھی یہی کام لے کر چلنا ہے  یہی ہمارا جماعت اسلامی کی دعوت بھی یہی ہے اللہ تعالی ہم سب کو حامی اور ناصر ہو جائے قبول فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے