غازی علم دین شہید ۔۔۔ سچا عاشق رسول کریم ﷺ

عائشہ بی

     غازی علم دین کی شہادت امت مسلمہ کے لیےمشعل راہ ہے۔ 19 سالہ ایک ترکھان کےبیٹے نے اپنے ایمانی جذبے کا مظاہرہ کرکے پوری امت مسلمہ کو

جگا دیا !غازی علم دین شہید انہیں ستاروں میں سے ایک روشن ستارہ ہےجنہوں نے گستاخ رسول ہندوراجپال کوجہنم واصل کرکےجام شہادت نوش فرمایا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضا ہے ۔ "حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

" تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مؤمن نہیں ہوسکتا،جب تک میں اس کے نزدیک اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں“۔ (متفق علیہ)

      انیس سو تئیس میں ایک انتہا پسند ہندوراجپال نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ایک ایسی دل آزارگستاخانہ  کتاب شائع کی جس میں  رسولِ کریم ﷺ کی شان اقدس میں بے پناہ گستاخیاں کی گئی تھیں۔اس کتاب کی اشاعت سے پورے ہندوستان میں گہرام مچ گیا تھا۔مسلمانوں نےاحتجاجی  جلسےجلوس نکالنا شروع کر دیے اورملزم راجپال کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج ہوا ۔عدالت نے راجپال کوچھ ماہ قید اورایک ہزار روپیہ جرمانہ لگا دیا تھا ۔ہائی کورٹ نے ملزم کو بری کردیا گیا اورجرمانہ بھی معاف کردیا گیا جس پرمسلمانوں نے رنج وغم اورغصے کا اظہار کیا۔ کچھ لوگوں  نےراجپال پرحملہ کرنے کی کوشش کی۔ پرناکامی ہوئی کیونکہ اس وقت ہندوستان پرانگریزوں کا راج تھا ہندو ان کے ساتھی تھے۔اس لیے  راجپال ہمیشہ بچ نکلا۔

     ملک میں دفعہ 144 نافذ  کردی گئی تھی، جلسے جلوس پرپابندی تھی۔آخرکارمسلمانوں نے ایک بہت بڑا اجتماع بیرون دہلی دروازے پرمنعقد کیا۔ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کواجاگر کرنے کے لیےہوا تھا۔اس جلسے میں شرکت کے لیے مسلمان ملک کے کونے کونے سے جمع ہو گئے۔غازی علم دین اوراس کے بڑے بھائی بھی اس جلسے میں شریک تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے  سیرت کےبارے میں جاننے کے بعد لوگوں کا دل حب رسول سےسرشار ہوگیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں تقاریر سن کر لوگوں کے دلوں میں جوش پیدا ہوا۔ غفلت ٹوٹی ،بیداری کی لہر اٹھی سوچ یہ تھی کہ  جب تک ایک مسلمان بھی زندہ ہے ہم کسی کو ناموس رسالت پر حملہ کرنے نہیں دیں گے ۔" لوگوں نےبہت گرم جوشی سے نعرہ رسالت لگانے شروع کر دیے۔"

     آخرکار چھ اپریل انیس سو انتیس کے دن غازی علم دین ایک تیزچھری خرید کرراجپال کو جہنم واصل کرنےمیں کامیاب ہو گئےاور تھانےمیں جا کراقبال جرم کرلیا۔ برٹش سرکارکی عدالت نے علم دین کو پھانسی کی سزا کا حکم دے دیا۔ ان کا مقدمہ قائد اعظم محمد علی  جناح لڑنےکھڑے ہوئےتھے۔ انہوں نے علم دین کو ایک کاغذپر انگوٹھا لگانے کو کہا اس نے پوچھا اس میں کیا لکھا ہے؟توجناح صاحب نےکہا کہ لکھا ہے کہ جب میں نے راجپال کو قتل کیا میں جذبات سے لبریزتھا۔ ہوش وحواس کھو گئےتھے۔ اس بیان کی وجہ سے تمہاری سزامعاف ہوسکتی ہےتو علم دین نے بڑا تاریخی جواب دیا " کیسی بات کررہے ہیں جناح صاحب میں نے اپنی پوری زندگی میں ایک یہی کام تو پورے ہوش و حواس میں کیا ہے۔

اس جواب پرسب لاجواب ہوگئےاورعلم دین اپنےپیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی خاطر شہیدہوکرجنت کا وارث بن گیا ۔اس پر پوری امت مسلمہ کے سرفخر سےبلند ہو گیا ۔"علامہ اقبال نے کہا ہم تو صرف باتیں کرتےرہ گئے !  اسی تے گلاں کردے رہ گئے تے ترکھاناں دا منڈا بازی لےگیا ۔"سبحان اللہ !"

غلامی ء رسول میں موت بھی قبول ہے

جو ہو نہ عشق مصطفیٰ زندگی فضول ہے

سلام ہو اس  عاشق رسول غازی علم دین  شہید پر ۔۔       

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے